Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
منگل, اگست 25, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • سوشل میڈیا پرتضحیک اور کردار کشی : لائیکس کے لیے شخصیت داؤ پر نہ لگائیں ۔۔ پروفیسر صابر جروار کا کالم
  • آمریت پہاڑ نہیں: محض ریت کی دیوار ہے : فہیم عامر کا تجزیہ
  • عمران خان کی بیماری پر سیاست اور حکومت کی بدحواسی :سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • راولپنڈی میں خاتون کی باتھ روم سے لاش برآمد، شوہر اور ملازم گرفتار
  • ہائبرڈ اور آمرانہ نظام مستقل نہیں چلتے : ارشد بٹ ایڈووکیٹ کا تجزیہ
  • مجھے عمران خان کا حامی کس نے بنایا ؟ حکمرانوں سے ایک سوال :کمالیات / کمال ایوب صدیقی کا کالم
  • معاشی خللِ تَوَجُّہ یا انحرافِ توجہ؟؟ : کیا ہم پر قرضوں کا بوجھ واقعی کم ہو گیا ہے ؟ فہیم عامر کا کالم
  • انتہا پسندوں کے خلاف کارروائی کے بعدپاکستان میں گستاخی کے مقدمات میں دو تہائی کمی آئی : رائٹرز کی رپورٹ
  • حکومت نے خان کی ہسپتال یاترا کرا دی : رات گئے چیک اپ علی الصبح سخت سیکیورٹی میں جیل واپس
  • بیان مزید دربارہ سود و زیاں : وجاہت مسعود کا مکمل کالم
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home » ضیاء مارشل لا کیخلاف سندھیاني تحریک اور مرتضیٰ بھٹو نے جدوجہد کی، بھٹو جونیئر
اہم خبریں

ضیاء مارشل لا کیخلاف سندھیاني تحریک اور مرتضیٰ بھٹو نے جدوجہد کی، بھٹو جونیئر

ایڈیٹرمئی 26, 20259 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
murtaza bhutto
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

ٹھٹھہ:جونیئر ذوالفقار علی بھٹو نے کہا ہے کہ ضیاء الحق کے مارشل لا کے خلاف سندھ میں سندھیاني تحریک اور شہید میر مرتضیٰ بھٹو نے جدوجہد کی اور آمریت کے مظالم کو دنیا کے سامنے بے نقاب کیا۔ جنگشاہی کے قریب گاؤں منگر خان پلیجو میں عوامی تحریک کی نائب صدر حورالنساء پلیجو کے انتقال پر لواحقین سے تعزیت کے بعد صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے جونیئر ذوالفقار علی بھٹو نے کہا کہ حکمران مسلسل جھوٹ بول رہے ہیں، سندھ کو اس کے حصے کا پانی نہیں دیا جا رہا، متنازع نہروں کو مکمل طور پر مسترد کیا جائے اور کارپوریٹ فارمنگ کے نام پر ہونے والی زمینوں کی نیلامی بند کی جائے۔انہوں نے کہا کہ حکمران سندھ میں ظلم و جبر کے ذریعے بربریت قائم کرنا چاہتے ہیں۔
مورو میں پیش آنے والے واقعے کی مذمت کرتے ہیں، لواحقین کو اپنے پیاروں کی لاشیں حوالے کی جانی چاہیے تھیں، مگر یہ ثابت کر دیا گیا کہ آپ کو اپنے پیاروں کی لاشیں دفنانے تک نہیں دیں گے۔
(بشکریہ:روزنامہ جنگ)

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

ذوالفقار بھٹو ضیاء مارشل لا مارشل لا مرتضیٰ بھٹو
Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleڈاکٹر صغرا صدف کا کالم : تجمل کلیم کا جارحانہ آخری اوور
Next Article ملک کے اکثر علاقوں میں آج موسم گرم اور خشک رہنے کا امکان
ایڈیٹر
  • Website

Related Posts

پاکستان اب ایک اور مارشل لا کا متحمل نہیں ہوسکتا، جمہوریت بہترین انتقام ہے: بلاول بھٹو

فروری 21, 2025

پاکستان پولیس اسٹیٹ بن چکا، یہ مارشل لا ضیا اور مشرف کے مارشل لا سے بھی سخت ہے: عمران خان

ستمبر 24, 2024

حامد میر کا کالم : دہشت گرد شہزادہ

جون 20, 2024

Comments are closed.

حالیہ پوسٹس
  • سوشل میڈیا پرتضحیک اور کردار کشی : لائیکس کے لیے شخصیت داؤ پر نہ لگائیں ۔۔ پروفیسر صابر جروار کا کالم اگست 24, 2026
  • آمریت پہاڑ نہیں: محض ریت کی دیوار ہے : فہیم عامر کا تجزیہ اگست 23, 2026
  • عمران خان کی بیماری پر سیاست اور حکومت کی بدحواسی :سید مجاہد علی کا تجزیہ اگست 23, 2026
  • راولپنڈی میں خاتون کی باتھ روم سے لاش برآمد، شوہر اور ملازم گرفتار اگست 23, 2026
  • ہائبرڈ اور آمرانہ نظام مستقل نہیں چلتے : ارشد بٹ ایڈووکیٹ کا تجزیہ اگست 21, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.