Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
اتوار, ستمبر 6, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • نئے صوبے ۔۔بسم اللہ اسلام آباد سے کریں : سہیل وڑائچ کا کالم
  • زیارت۔۔ مسلح جنگجوؤں کا فوجی قافلے پر حملہ 16 فوجی شہید : بی ایل اے اور ٹی ٹی میں تعلق پر سوالات
  • نثار کھوڑو کی تحریکِ التوا یا تحریکِ پیش بندی؟ : نصرت جاوید کا کالم
  • بلوچستان: ضلع کچھی میں مسلح افراد کا پولیس تھانے اور سرکاری دفاتر پر حملہ
  • صوبوں کی تقسیم اور ملک کا ’مفرور صدر‘ : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • دوسری دنیا کا قیام ممکن ہے : کمیونسٹ انٹرنیشنل کے یومِ تاسیس پر فہیم عامر کا خصوصی مضمون
  • پیٹرول تین اور ڈیزل ڈھائی روپے لیٹر مہنگا کر دیا گیا
  • پاکستان اور بھارت دیواریں گرائیں : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • سانحہ پمز ، ننھے فرشتے اور اجل کا فرشتہ : رضی الدین رضی کا کالم
  • منڈی بہاؤ الدین میں فائرنگ کے واقعے میں جماعت احمدیہ کا مقامی عہدیدار ہلاک
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home » ماہ رنگ بلوچ کی مبینہ حمایت، ایڈوکیٹ جلیلہ حیدر کے خلاف پیکا ایکٹ کے تحت مقدمہ درج
اہم خبریں

ماہ رنگ بلوچ کی مبینہ حمایت، ایڈوکیٹ جلیلہ حیدر کے خلاف پیکا ایکٹ کے تحت مقدمہ درج

ایڈیٹراپریل 28, 202518 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
jalila haider
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

سوشل میڈیا پر کالعدم تنظیم بلوچ لبریشن آرمی (بی ایل اے) سے وابستہ ماہ رنگ بلوچ کی مبینہ حمایت کرنے پر سائبر کرائم اسلام آباد میں حقوق انسانی کی معروف کارکن اور وکیل جلیلہ حیدر ایڈووکیٹ کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔
پاکستان کے وفاقی تحقیقاتی ادارے ایف آئی اے نے بلوچستان سے تعلق رکھنے والی ایڈوکیٹ جلیلہ حیدر کے خلاف اسلام آباد میں پیکا ایکٹ کے تحت ایف آئی آر درج کرائی ہے۔
یاد رہے کہ ماہ رنگ بلوچ کا نام محکمہ داخلہ بلوچستان کی جانب سے فورتھ شیڈول پرموجود ہے۔
ایف آئی آر کے متن کے مطابق ’انکوائری کے دوران سامنے آیا ہے کہ جلیلہ حیدرایڈووکیٹ نے جان بوجھ کر ماو رنگ بلوچ کی حمایت میں مواد شیئر کیا۔ جلیلہ حیدر کا اقدام عوامی و معاشرتی سطح پر بے چینی و بدامنی پھیلانے کی کوشش ہے۔‘
دوسری جانب جلیلہ حیدر ایڈووکیٹ نے ایف آئی آر میں لگائے جانے والے الزامات کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ انھیں حقوق انسانی کے لیے جدوجہد کرنے پر 2018 سے ہراساں کیا جارہا ہے۔گمراہ کن معلومات کو پھیلانے سمیت جلیلہ حیدر کے خلاف ایف آئی آر میں کیا ہے
یہ ایف آئی آر اسلام آباد میں ان کے خلاف ایف آئی اے کے اہلکار انیس الرحمان کی مدعیت میں درج کی گئی ہے۔
پیکا کے مختلف دفعات کے تحت درج ایف آئی آر میں الزام عائد کیا گیا ہے کہ جلیلہ حیدر نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر بلوچ یکجہتی کمیٹی کی رہنما ڈاکٹر ماہ رنگ بلوچ کی سرگرمیوں کو سراہا ہے اور ان کی حمایت کی ہے۔ایف آئی آر میں ڈاکٹر ماہ رنگ پر سنگین الزامات عائد کرتے ہوئے کہا گیا ہے ان کا نام فورتھ شیڈول میں شامل ہے۔ایف آئی آر میں الزام عائد کیا گیا ہے کہ جلیلہ حیدر ایڈووکیٹ نے ایک گمراہ کن معلومات کو پھیلا کر معاشرے میں بے چینی پھیلانے اور یہ ریاست کو کمزور کرنے کی کوشش کی ہے۔
بی بی سی بات کرتے ہوئے جلیلہ حیدر ایڈووکیٹ نے ایف آئی اے کی جانب سے لگائے جانے والے الزامات کو افسوسناک قرار دیتے ہوئے کہا کہ ان کی جدوجہد کالعدم تنظیموں کے خلاف رہی ہے لیکن اس مقدمے میں مجھ پر کالعدم تنظیموں کی حمایت کا الزام عائد کیا گیا ہے۔ان کا کہنا تھاُ کہ انھوں نے بی وائی سی کی خواتین کی گرفتاری کو تنقید کا نشانہ بنایا ہے لیکن ابھی تک بی وائی سی کو کالعدم نہیں قرار دیا گیا ہے۔
انھوں نے کہا کہ یہ انھیں ہراساں کرنے کا پہلا واقعہ نہیں ہے بلکہ اس سے قبل بھی ان کو ہراساں کیا جاتا رہا ہے۔ان کا کہنا تھا کہ وہ ان الزامات کے خلاف عدالت سے رجوع کریں گی۔

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

ایڈوکیٹ جلیلہ حیدر بی ایل اے ماہ رنگ بلوچ پیکا ایکٹ
Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleڈاکٹر صغرا صدف کا کالم : ایک عجیب جیل کا دورہ
Next Article خالد سعید ، ملتان کے بابے اور ہمراز ملتانی کی جاسوس پروازیں : رضی الدین رضی کا کالم
ایڈیٹر
  • Website

Related Posts

اینکر ریحان طارق کا 6 روزہ جسمانی ریمانڈ : مذہبی منافرت پھیلانے کا الزام

جولائی 9, 2026

گوادر میں سکیورٹی اہلکار کی ہلاکت کے مقدمے میں ڈاکٹر ماہ رنگ بلوچ کو عمر قید کی سزا

جون 22, 2026

ماہ رنگ بلوچ دہشت گردی کے مقدمے سے بری

دسمبر 3, 2025

Comments are closed.

حالیہ پوسٹس
  • نئے صوبے ۔۔بسم اللہ اسلام آباد سے کریں : سہیل وڑائچ کا کالم ستمبر 6, 2026
  • زیارت۔۔ مسلح جنگجوؤں کا فوجی قافلے پر حملہ 16 فوجی شہید : بی ایل اے اور ٹی ٹی میں تعلق پر سوالات ستمبر 5, 2026
  • نثار کھوڑو کی تحریکِ التوا یا تحریکِ پیش بندی؟ : نصرت جاوید کا کالم ستمبر 5, 2026
  • بلوچستان: ضلع کچھی میں مسلح افراد کا پولیس تھانے اور سرکاری دفاتر پر حملہ ستمبر 5, 2026
  • صوبوں کی تقسیم اور ملک کا ’مفرور صدر‘ : سید مجاہد علی کا تجزیہ ستمبر 4, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.