Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
جمعرات, ستمبر 24, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • فرمانبردار شاہ کی کایا کلپ : یاسر پیرزادہ کا مکمل کالم
  • محلاتی سازشیں ، جماعتِ اسلامی اور بھٹو کے حامی طلبہ پر فائرنگ : نصرت جاوید کا کالم
  • مسلم لیگ (ن) کی ’ تنہا پرواز‘ : مظہر عباس کا کالم
  • جنید حفیظ کیس کی چھے برس بعد پہلی باقاعدہ سماعت: جنید ’پُرامید مگر تنہا ہیں‘ : اہل خانہ
  • امن کے پلیٹ فارم سے ایران کو نیست و نابود کرنے کی دھمکی : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • کریک ڈاؤن اور احتجاج روکنے کے بعد کیا ہو گا ؟ : سید مجاہدعلی کا تجزیہ
  • نازیہ حسن کے سابق شوہر اشتیاق بیگ کی کرن خان کے ساتھ تیسری شادی
  • دنیا بھر کی فضائی حدود ایرانی جہازوں کے لیے بند :امریکا نے ایرانی وفد کو ویزا دینے سے بھی انکار کر دیا
  • پیٹرول کی قیمت میں مزید 4 روپے 61 پیسے کا اضافہ : 393 روپے 75 پیسے لیٹر ہو گیا
  • دَرِ نجات: بارہ مصالحوں کی چاٹ ۔ یاسر پیرزادہ کا ناقابل اشاعت کالم
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home » پروین بابی اور مہیش بھٹ کی ناقابل فراموش داستان
لکھاری

پروین بابی اور مہیش بھٹ کی ناقابل فراموش داستان

ایڈیٹرمارچ 15, 20185 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

وہ 70کا دور تھااور پروین بابی اس دور کی سب سے مشہور اداکارہ تھیں۔’امر اکبر انتھونی‘،’شان‘ اور’ دواور دو پانچ‘ جیسی کئی کامیاب فلمیں دے چکی تھیں۔ پروین اپنے کیرئیر کی کامیابیوں کو چھورہی تھیں کہ تب ہی پروین کی مہیش بھٹ سے ملاقات ہوئی۔مہیش بھٹ یوں تو شادی شدہ تھے لیکن پروین کے آگے وہ مجبور ہوگئےاور ان سے محبت کر بیٹھے۔یہ وقت تھاجب پروین کچھ ہی وقت پہلے کبیر بیدی سے الگ ہوئی تھیں اور وہ اپنے ٹوٹے دل کے حصے سمیٹ رہی تھیں۔مہیش کے روپ میں پروین کو ایک اچھا دوست ملا۔ 1977ء میں ان دونوں کا پیار پروان چڑھا جب پروین’ امر اکبر انتھونی‘ اور’ کالا پتھر‘ کی شوٹنگ کر رہی تھیں ۔کافی عرصے بعد مہیش نےایک انٹرویو میں اپنے اور پروین کے رشتے کے بارے میں کئی وضاحتیں دیں۔ انہوں نے کہا کہ میں پروین سے 1970ء میں ملا اور ہم دونوں کی زندگی اس وقت کافی عجیب دور سے گزر رہی تھی۔پروین کا کبیر بیدی سے بریک اپ ہوا تھا اور وہ مکمل طور پر ٹوٹ چکی تھیں۔ پروین کی ذہانت اور ان کی مسکراہٹ مجھے کافی پسند آئی تھیں وہ بہت پڑھی لکھی اور ذہین عورت تھیں۔ہمارا رشتہ 1977 سے 1980ء تک چلااور وہ میرے زندگی کے حسین دن تھے ہم ان دنوں کافی قریب آگئے تھے۔پروین اپنی زندگی ہمیشہ اپنی شرطوں میں جینے والوں میں سے تھی اور انہیں اس کا کبھی افسوس نہیں ہوا۔بھٹ صاحب اور پروین بابی کے پیار کو ابھی تھوڑا ہی عرصہ ہوا تھاکہ ایک دن مہیش بھٹ جب پروین بابی سے ملنے گئے تو ان کو اندھیرے کمرے میں چاقو پکڑے دیکھا تو گھبراگئے اس دن مہیش بھٹ کو معلوم ہوا کہ پروین کو دماغی بیماری ہے جو پروین کو ان کے والد سےوراثت میں ملی ہے۔ان کی یہ بیماری روز بروز خراب ہورہی تھی وہ کبھی عبادت کرنے لگتیں جو انہوں نے کبھی نہیں کی تھی تو کبھی خود کو نقصان پہنچانے لگتیں۔مہیش بھٹ نے اپنی طرف سے پروین کو ٹھیک کرنے کی پوری کوشش کی ،انہیں علاج کے لیے بیرون ممالک بھی لے کر گئے لیکن پروین کی بیماری دن بہ دن خطرناک ہوتی چلی جارہی تھی۔اسی دوران مہیش بھٹ نے فلم ’’ارتھ‘‘ لکھنےکی شروعات کی جو ان کی زندگی سے متاثر تھی۔اسی دوران مہیش بھٹ کے ایک قریبی دوست نے مہیش کو پروین سے دور رہنے کا مشورہ دیاکیونکہ ان کا کہنا تھا کہ پروین اب ٹھیک نہیں ہوسکتی ۔اس بات کا اس وقت تو مہیش نے کچھ نہیں جواب دیا لیکن جب اس بات کا پتا لگنے پر پروین نے مہیش سے پوچھا کہ اگر تمہیں مجھ میں اور تمھارے دوست میں کسی کو چنناپڑے تو تم کس کو کروگے تو اس بات پر مہیش بھٹ آدھی رات کو ان کو چھوڑ کر چلے گئے اور اسی دن ان کی زندگی کی راہیں الگ الگ ہوگئی۔یہ ادھورا اور پیار بھرا رشتہ چاہے اپنے مقام پر نہ پہنچ پایا ہو لیکن اس نے مہیش بھٹ کو وہاں پہنچا یا جہاں وہ ہیں۔فلم ’’ارتھ‘‘ سے انہیں اپنے کیرئیر کی پہلی کامیاب فلم ملی ۔بریک اپ کے بعد پروین بابی نے خود کو دنیا سے الگ کرلیا تھا ،وہ لوگوں سے ملنا چھوڑ چکی تھیں اور خود کو گھر میں قید کرلیا تھا اور پھر 2005 ءمیں ان کی لاش ان کے گھر سے ملی۔ میڈیکل رپورٹس کا کہنا تھا کہ پروین بابی نے خود کو کئی دنوں سے بھوکا رکھا ہوا تھا ۔
پروین بابی اتنی اکیلی تھیں کہ ان کی باڈی کو دفنانے والا بھی کوئی نہیں تھا لیکن پھر مہیش بھٹ نے انہیں سپرد خاک اور دل پر پتھر رکھ کر انہیں الوداع کیا۔مہیش بھٹ اور پروین بابی جدا تو ہوگئے لیکن مہیش پروین کے جانے کے بعد بھی ان کو بھول نہ پائے ،ایک انٹرویو میں مہیش کا کہنا تھا کہ پروین مجھ سے جب ملی جب میرے پاس کچھ نہ تھا وہ پھر بھی مجھ سے محبت کرتی تھی ،پروین نے مجھے مکمل کیا تھا ۔
( بشکریہ جنگ نیوز )

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleنوشتہ دیوار /امجد اسلام امجد
Next Article سینیٹ کے بعد آرمی چیف کا میڈیا سے آ منا سامنا: انداز جہاں/ اسد اللہ غالب
ایڈیٹر
  • Website

Related Posts

فرمانبردار شاہ کی کایا کلپ : یاسر پیرزادہ کا مکمل کالم

ستمبر 24, 2026

محلاتی سازشیں ، جماعتِ اسلامی اور بھٹو کے حامی طلبہ پر فائرنگ : نصرت جاوید کا کالم

ستمبر 24, 2026

مسلم لیگ (ن) کی ’ تنہا پرواز‘ : مظہر عباس کا کالم

ستمبر 24, 2026
Leave A Reply

حالیہ پوسٹس
  • فرمانبردار شاہ کی کایا کلپ : یاسر پیرزادہ کا مکمل کالم ستمبر 24, 2026
  • محلاتی سازشیں ، جماعتِ اسلامی اور بھٹو کے حامی طلبہ پر فائرنگ : نصرت جاوید کا کالم ستمبر 24, 2026
  • مسلم لیگ (ن) کی ’ تنہا پرواز‘ : مظہر عباس کا کالم ستمبر 24, 2026
  • جنید حفیظ کیس کی چھے برس بعد پہلی باقاعدہ سماعت: جنید ’پُرامید مگر تنہا ہیں‘ : اہل خانہ ستمبر 23, 2026
  • امن کے پلیٹ فارم سے ایران کو نیست و نابود کرنے کی دھمکی : سید مجاہد علی کا تجزیہ ستمبر 23, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.