Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
جمعرات, اکتوبر 8, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • نام ور بھارتی اداکار نانا پاٹیکر 75 برس کی عمر میں انتقال کر گئے
  • ارجنٹائن کے میسی کا الوداعی میچ اور 10 نمبر شرٹ کا اعزاز : مہتاب حیدر تھہیم کا کالم
  • لانگ مارچ درہ آدم خیل پہنچ گیا، عمران خان کو شوکت خانم ہسپتال منتقل کیا جائے : سہیل آفریدی
  • ڈی آئی خان میں فائرنگ کے دو واقعات میں ایف بی آر اور پولیس کے 5 اہلکار شہید
  • سابق کور کمانڈر جنرل احسان الحق کو گورنر خیبر پختونخوا بنائے جانے کا امکان
  • دُکی سے اغوا ہونے والے 12 مزدوروں میں سے رحیم یار خان کا ایک مزدور قتل
  • پی ٹی آئی لانگ مارچ کی ’گورنر راج ‘کی طرف پیش قدمی :سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • ہر صوبے کے لیے ایمرجنسی یا گورنر راج کا جواز : نصرت جاوید کا کالم
  • ماں کہانی سنا ۔۔۔ رضی الدین رضی کی نظم
  • ایمان مزاری اور ہادی علی کیس کی سماعت 13 اکتوبر تک ملتوی: ڈی ایس پی کی گرفتاری کا عندیہ
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home » دانیہ کو طلاق ہوچکی تھی، عامر لیاقت کی بیوہ نہ لکھا جائے، بشریٰ اقبال فتویٰ سامنے لے آئیں
اہم خبریں

دانیہ کو طلاق ہوچکی تھی، عامر لیاقت کی بیوہ نہ لکھا جائے، بشریٰ اقبال فتویٰ سامنے لے آئیں

ایڈیٹراکتوبر 29, 20247 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
amir liaqat and dania
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

کراچی:مرحوم اسکالر عامر لیاقت کی سابق اور پہلی اہلیہ ڈاکٹر بشریٰ اقبال نے مختلف دینی علما و مدارس سے حاصل کیے گئے فتاویٰ کو شیئر کرتے ہوئے میڈیا اور صحافیوں سے التجا کی ہے کہ وہ دانیہ شاہ کو عامر لیاقت کی بیوہ نہ لکھیں۔
ڈاکٹر عامر لیاقت حسین 50 برس کی عمر میں 9 جون 2022 کو کراچی میں پراسرار حالت میں انتقال کر گئے تھے۔
انتقال سے قبل انہوں نے پنجاب سے تعلق رکھنے والی خود سے کم عمر لڑکی دانیہ شاہ سے تیسری شادی کی تھی، تاہم انتقال سے قبل ان کے درمیان اختلافات اور علیحدگی کی خبریں بھی سامنے آئی تھیں اور بعد ازاں عامر لیاقت کی نامناسب ویڈیوز بھی وائرل ہوئی تھیں، جن میں انہیں دانیہ ملک کے ساتھ دیکھا گیا تھا۔
ویڈیوز وائرل ہونے کے بعد ہی اچانک عامر لیاقت پراسرار حالت میں انتقال کر گئے تھے۔
عامر لیاقت کے انتقال کے بعد دانیہ شاہ نے دعویٰ کیا تھا کہ ان کی طلاق نہیں ہوئی تھی اور وہ عامر لیاقت کی بیوہ ہیں، تاہم ان پر مرحوم کی پہلی اور سابق اہلیہ بشریٰ اقبال نے ویڈیوز لیک کرنے سمیت دیگر معاملات پر مقدمات دائر کر رکھے ہیں جبکہ دانیہ ملک نے رواں برس حکیم شہزاد لوہا پاڑ سے شادی بھی کرلی تھی۔
اب ڈاکٹر بشریٰ اقبال نے سوشل میڈیا پر مختلف علما اور دینی مدارس سے حاصل کیے گئے فتوؤں کو شیئر کرتے ہوئے قانونی نوٹس میں میڈیا اور صحافیوں کو متنبہ کیا ہے کہ وہ دانیہ شاہ کو عامر لیاقت کی بیوہ لکھنا بند کریں۔انہوں نے نوٹس میں بتایا کہ تفتیش اور شواہد سے معلوم ہوتا ہے کہ دانیہ شاہ مرحوم عامر لیاقت کی بیوی نہیں تھیں۔
ان کے مطابق نادرا میں بھی دانیہ شاہ کا مرحوم کی بیوی کے طور پر کوئی ریکارڈ موجود نہیں، ان کا نکاح نامہ بھی نہیں، اسلامی اور ملکی قوانین کے تحت دانیہ شاہ کے عامر لیاقت کی اہلیہ ہونے کے شواہد نہیں ملے۔
نوٹس کے مطابق دانیہ شاہ نے عامر لیاقت کی ویڈیوز لیک کیں، جس کی وجہ سے ان پر فوجداری مقدمات بھی دائر ہیں، اس لیے انہیں عامر لیاقت کی بیوہ لکھنا، کہنا اور سمجھنا بند کیا جائے۔
انہوں نے امید ظاہر کی کہ معاملے کی حساسیت کو سمجھتے ہوئے اب میڈیا اور سوشل میڈیا پر دانیہ شاہ کو عامر لیاقت کی بیوہ لکھنے کا سلسلہ بند کردیا جائے گا۔
انہوں نے پوسٹ میں ایک سوشل میڈیا پوسٹ کا اسکرین شاٹ بھی شیئر کیا، جس میں عامر لیاقت کے حوالے سے بیان دیا گیا تھا کہ دانیہ ملک جسم فروش تھیں اور انہیں شادی کے بعد اس بات کا علم ہوا اور اب انہوں نے انہیں ہمیشہ کے لیے چھوڑ دیا ہے۔
ڈاکٹر بشریٰ اقبال نے عامر لیاقت کی مذکورہ پوسٹ کو جواز بناکر مختلف دینی مدارس اور علما سے فتوے حاصل کیے جنہیں انہوں نے شیئر بھی کیا ہے۔فتاویٰ کے مطابق اگر مذکورہ بیان خود عامر لیاقت نے دیا ہے اور اس بات کے شواہد موجود ہیں تو پھر ان کے بیان کے مطابق ان کی دانیہ شاہ سے طلاق بائن ہوگئی۔
بشریٰ اقبال نے مذکورہ فتوؤں کو شیئر کرتے ہوئے بتایا کہ علمائے کرام کی جانب سے جاری کیے گئے فتاویٰ میں بھی عامر لیاقت اور دانیہ شاہ کی طلاق کی تصدیق کی گئی ہے۔

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleپاکستان سپریم کورٹ کے ججز کی تعداد میں اضافے کا بل جمعہ کو ایوان میں پیش کیا جائے گا
Next Article یاسر پیر زادہ کا کالم : ہمیں ایک میگنا کارٹا کی ضرورت ہے
ایڈیٹر
  • Website

Related Posts

نام ور بھارتی اداکار نانا پاٹیکر 75 برس کی عمر میں انتقال کر گئے

اکتوبر 8, 2026

ارجنٹائن کے میسی کا الوداعی میچ اور 10 نمبر شرٹ کا اعزاز : مہتاب حیدر تھہیم کا کالم

اکتوبر 8, 2026

لانگ مارچ درہ آدم خیل پہنچ گیا، عمران خان کو شوکت خانم ہسپتال منتقل کیا جائے : سہیل آفریدی

اکتوبر 7, 2026

Comments are closed.

حالیہ پوسٹس
  • نام ور بھارتی اداکار نانا پاٹیکر 75 برس کی عمر میں انتقال کر گئے اکتوبر 8, 2026
  • ارجنٹائن کے میسی کا الوداعی میچ اور 10 نمبر شرٹ کا اعزاز : مہتاب حیدر تھہیم کا کالم اکتوبر 8, 2026
  • لانگ مارچ درہ آدم خیل پہنچ گیا، عمران خان کو شوکت خانم ہسپتال منتقل کیا جائے : سہیل آفریدی اکتوبر 7, 2026
  • ڈی آئی خان میں فائرنگ کے دو واقعات میں ایف بی آر اور پولیس کے 5 اہلکار شہید اکتوبر 6, 2026
  • سابق کور کمانڈر جنرل احسان الحق کو گورنر خیبر پختونخوا بنائے جانے کا امکان اکتوبر 6, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.