Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
بدھ, ستمبر 9, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • پاکستان میں نئے صوبوں کا تنازعہ ؛ سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • منجی تھلے ڈانگ : سہیل وڑائچ کا کالم
  • ڈیٹ ایکسپائری آدمی نے تخلص کیسے تبدیل کیا ؟شاہد مجید جعفری کی مزاح نوشت
  • مذہب، ردِ مذہب اور انسانیت ۔۔ چند مباحث ڈاکٹر علی شاذف کا کالم
  • حامد میر کا کالم : مریم نواز کا بیان اور ’’کشمیر فریب زدہ‘‘
  • سید مجاہد علی کا تجزیہ : جنگ نہیں، امن کی بات کریں
  • پیٹرول کی قیمت میں 13 روپے لیٹر اضافہ : ڈیزل بھی مزید مہنگا
  • صحافی بلال غوری کا جسمانی ریمانڈ منظور : پیکا ایکٹ کے تحت گرفتاری ہوئی
  • پی آئی اے، بیجنگ اور شریکے : یاسر پیرزادہ کا مکمل کالم
  • پی ٹی آئی پنجاب کے سابق صدر حماد اظہر ملتان سے گرفتار۔لاہور پولیس کے حوالے کر دیا گیا
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home » کالے سانپ کی بات کر کے پورا عمل متنازع بنانے کی کوشش کی گئی: بلاول بھٹو
اہم خبریں

کالے سانپ کی بات کر کے پورا عمل متنازع بنانے کی کوشش کی گئی: بلاول بھٹو

ایڈیٹراکتوبر 25, 202413 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
bilawal
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

لندن : پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو نے دعویٰ کیا ہے کہ انہیں معلوم نہیں تھا کہ جسٹس منصور اگلے چیف جسٹس آف پاکستان نہیں بنیں گے۔برطانوی نشریاتی ادارے بی بی سی کو دیے گئے ایک انٹرویو میں انہوں نے مولانا فضل الرحمٰن کی حمایت کے بغیر بھی 26 ویں ترمیم منظور کے لیے درکار نمبر پورے ہونے کا دعویٰ بھی کیا اور کہا لیکن وہ زبردستی کا ووٹ نہیں چاہتے تھے۔بلاول بھٹو نے کہا کہ چھبیس ویں آئینی ترمیم جیسا بڑا کام چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے علاوہ کسی اور چیف جسٹس کی موجودگی میں ممکن نہیں تھا، انہوں نے کہا کہ آئینی عدالت کو ملنے والے اختیارات آئینی بینچ کو مل گئے۔
ان کا کہنا تھا کہ پیپلزپارٹی نے سیاسی انتقام کا چکر ختم کیا جسے بانی ٹی آئی عمران خان نے دوبارہ شروع کیا، اب پہلا قدم انہیں کو اٹھانا پڑے گا۔چیئرمین پیپلزپارٹی نے دعویٰ کیا کہ مسلم لیگ (ن) کی خواہش تھی کہ آرٹیکل 8 میں عسکری تنصیبات اور چوکیوں کو شامل کیا جائے، انہوں نے شکوہ کیا کہ فوجی عدالتوں کے ساتھ کالا سانپ کی بات جوڑ کر پورا عمل متنازع بنانے کی کوشش کی گئی۔بلاول بھٹو نے پیغام دیا کہ ملک سے سیاسی انتقام کی روش کو ختم کرنا ہے تو پہلا قدم بانی پی ٹی آئی کو اٹھانا پڑے گا جب کہ انہوں نے ایک بار پھر جمہوریت کو بہترین انتقام قرار دیا۔
بلاول بھٹو نے مزید کہا کہ جو اختیارات آئینی عدالت کو ملنے تھے وہ تو آئینی بینچ کو مل گئے۔ان کاکہنا تھا کہ 1973کا آئین پاس ہوا تو اس پرتنقیدکی گئی،18ویں ترمیم منظور ہوئی تو اس پربھی تنقیدکی گئی، وہی لوگ اب اس ترمیم پربھی تنقیدکررہے ہیں، پی ٹی آئی والےکہہ رہے ہیں فارم 47، ہم کہتے تھے سلیکٹڈ، یہ توآپ مانیں گےکہ میں نہ فارم 47 والاہوں اور نہ سلیکٹڈوالاہوں۔چیئرمین پی پی نے کہا کہ یہ الزام جھوٹا ہے کہ پیپلزپارٹی فوج کی ایماپریہ کر رہی ہے، میں نے میثاق جمہوریت پرعمل کیا اسٹیبلشمنٹ کےکہنے پرنہیں بلکہ اپنی والدہ کےکہنے پر جب کہ بانی پی ٹی آئی نے جوکیا وہ آج بھگت رہے ہیں۔

(بشکریہ : بی بی سی اردو )

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

بلاول بلاول انٹرویو
Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleاردو اورہریانوی کے معروف شاعررانانوشاد قاصر انتقال کرگئے
Next Article سید مجاہد علی کا تجزیہ : قاضی فائز عیسیٰ ۔۔۔ متنازعہ مگر اصول پسند چیف جسٹس
ایڈیٹر
  • Website

Related Posts

نصرت جاوید کا تجزیہ : بلاول بھٹو زرداری کی "جارحانہ سفارت کاری”

جولائی 11, 2025

’دریائے سندھ میں یا تو ہمارا پانی بہے گا یا اُن کا خون‘، بلاول کا مودی سرکار کو دوٹوک پیغام

اپریل 26, 2025

سید مجاہد علی کا تجزیہ : بلاول کا اعلان جنگ: کیا پیپلز پارٹی یہ جنگ جیت سکتی ہے؟

اپریل 20, 2025

Comments are closed.

حالیہ پوسٹس
  • پاکستان میں نئے صوبوں کا تنازعہ ؛ سید مجاہد علی کا تجزیہ ستمبر 9, 2026
  • منجی تھلے ڈانگ : سہیل وڑائچ کا کالم ستمبر 8, 2026
  • ڈیٹ ایکسپائری آدمی نے تخلص کیسے تبدیل کیا ؟شاہد مجید جعفری کی مزاح نوشت ستمبر 8, 2026
  • مذہب، ردِ مذہب اور انسانیت ۔۔ چند مباحث ڈاکٹر علی شاذف کا کالم ستمبر 8, 2026
  • حامد میر کا کالم : مریم نواز کا بیان اور ’’کشمیر فریب زدہ‘‘ ستمبر 8, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.