Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
جمعہ, ستمبر 11, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • دھرنوں کے مقابل ریاست کی موٹی کھال : نصرت جاوید کا کالم
  • حکومت نے پیٹرول 3 روپے اور ڈیزل مزید 5 روپے لیٹر مہنگا کر دیا
  • پیٹرول اصل قیمت سے 133 روپے اور ڈیزل 122 روپے مہنگا
  • موت منڈی کے خوشیا : وجاہت مسعود کا کالم
  • مخصوص نشستوں پر چناؤ براہِ راست الیکشن سے ہونا چاہیے : شہزاد عمران خان کا کالم
  • پاکستان میں نئے صوبوں کا تنازعہ ؛ سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • منجی تھلے ڈانگ : سہیل وڑائچ کا کالم
  • ڈیٹ ایکسپائری آدمی نے تخلص کیسے تبدیل کیا ؟شاہد مجید جعفری کی مزاح نوشت
  • مذہب، ردِ مذہب اور انسانیت ۔۔ چند مباحث ڈاکٹر علی شاذف کا کالم
  • حامد میر کا کالم : مریم نواز کا بیان اور ’’کشمیر فریب زدہ‘‘
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home » آج کا شاعر سلام و منقبت کے ذریعے اپنے عہد کے دکھوں کو بھی سامنے لا رہا ہے :رضی الدین رضی
ادب

آج کا شاعر سلام و منقبت کے ذریعے اپنے عہد کے دکھوں کو بھی سامنے لا رہا ہے :رضی الدین رضی

ایڈیٹرجولائی 16, 202419 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
future talent hunt mushaira
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

ملتان : معروف شاعر اور صحافی رضی الدین رضی نے کہا ہے کہ رثائی ادب کے حوالے سے اگرچہ لکھنو کے دو دبستانوں کو مرکزی اہمیت حاصل ہے جو انیس و دبیر کے دبستان کہلاتے ہیں لیکن ہمارے خطے میں بھی غم حسین کو حسینی دوہڑوں کے ذریعے اجاگر کیا گیا ۔ آج کا شاعر سلام و منقبت کے ذریعے اپنے عہد کے دکھوں کو بھی سامنے لا رہا ہے اور شہدائے کربلا کی عظیم قربانی کو مشعل راہ بنا کر یزیدی قوتوں کے خلاف برسر پیکار ہے ۔
انہوں نے کہا کہ فیوچر ٹیلنٹ ہنٹ خطے میں اعلیٰ سطح پر فروغ ادب کے لیے کام کر رہی ہے ان خیالات کا اظہار انہوں نے فیوچر ٹیلنٹ ہنٹ کے زیر اہتمام مقامی کالج میں ریختہ چیپٹر 17 کے مسالمہ سے صدارتی خطاب میں کیا ۔ مہمانان خصوصی میں قطر سے آئے ہوئے نامور شاعر انور علی رانا ،ڈاکٹر شکیل پتافی ، وسیم ممتاز ، کومل جوئیہ ،یحی سرور چوہان ،اور اشہر کامران تھے جبکہ شیر افگن جوہر،راجا کوثر سعیدی اور عدیل احمد خان مہمانان اعزاز تھے ۔دیگر شعراء میں کوئٹہ سے توفیق احمد عطش،جلال الدین نادار،ذیشان علی ظفر ، مرتضیٰ زمان گردیزی ،تانیہ عابدی ، فہیم ممتاز، روفی سرکار، کیف صحرائی ،احمد مسعود قریشی، یاسر نعیم ، احسان ماہی صابری ، فیضان احمد فیضی ،حنظلہ صدیقی ،سبط احسن، وقاص جاذب راؤ شامل تھے مشاعرے کی نظامت راؤ وحید اسد اور دلاور حسین دلاور نے کی معروف سنگر قیصر نواز بھٹہ نے ترنم میں منقبت پیش کی مشاعرہ شروع سے آخر تک اپنے عروج پر رہا ۔

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

رثائی ادب رضی الدین رضی مسالمہ
Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleنصرت جاوید کا کالم : بائیڈن کا خلل ِ دماغ اور مخصوص نشستوں کا فیصلہ
Next Article بنوں چھاؤنی پر دہشتگردوں کا حملہ، 8 فوجی جوان شہید، جوابی کارروائی میں 10 دہشتگرد ہلاک
ایڈیٹر
  • Website

Related Posts

ہمارے یوسف کدھر گئے ہیں ؟ معصومہ شیرازی اور ’’ صدائے ابابیل ‘‘ : رضی الدین رضی کا کتاب کالم

جون 26, 2026

استیپ کی گھاس پر گرتے برف کے گالے اور ڈاکٹر صلاح الدین حیدر : رضی الدین رضی کا کتاب کالم

مئی 18, 2026

باسٹھ برس کی معذرت  : مبارک باد تو بنتی ہے : رضی الدین رضی کی جیون کہانی 

مئی 9, 2026

Comments are closed.

حالیہ پوسٹس
  • دھرنوں کے مقابل ریاست کی موٹی کھال : نصرت جاوید کا کالم ستمبر 10, 2026
  • حکومت نے پیٹرول 3 روپے اور ڈیزل مزید 5 روپے لیٹر مہنگا کر دیا ستمبر 10, 2026
  • پیٹرول اصل قیمت سے 133 روپے اور ڈیزل 122 روپے مہنگا ستمبر 10, 2026
  • موت منڈی کے خوشیا : وجاہت مسعود کا کالم ستمبر 10, 2026
  • مخصوص نشستوں پر چناؤ براہِ راست الیکشن سے ہونا چاہیے : شہزاد عمران خان کا کالم ستمبر 9, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.