Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
پیر, ستمبر 21, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • دَرِ نجات: بارہ مصالحوں کی چاٹ ۔ یاسر پیرزادہ کا ناقابل اشاعت کالم
  • الفاظ مقدس اور اعمال کھوکھلے ، سرزمینِ نور کے نورآباد کی کہانی : شہزاد عمران خان کا کالم
  • اسلام آباد : سکیورٹی اجلاس خود سکیورٹی خدشات کی نذر ۔۔ انٹرنیشنل کانفرنس ملتوی کر دی گئی
  • ہم جنس پرستی کی بنیاد پر پناہ لینے والوں میں پاکستانی سرِ فہرست : لندن سے ایک خط / فیضان عارف کا کالم
  • پردے کے پیچھے طمانچے : آمنہ مفتی کا کالم
  • مصنوعی ذہانت سے ایک مکالمہ : ڈاکٹر علی شاذف باقری کا کالم
  • کوہاٹ دھماکہ : شہداء کی تعداد 21 ہو گئی : 100 سے زیادہ زخمی
  • اسامہ بن لادن کی تعریف پر طاہر اشرفی سے برطانوی اعزاز ایک ہفتے بعد واپس لے لیا گیا
  • کوہاٹ: پولیس لائنز میں نماز جمعہ کے دوران خودکش دھماکا، 16 افراد شہید، درجنوں زخمی
  • مکہ پر حملہ ۔۔ پاکستان کو سعودی عرب کے شانہ بشانہ کھڑا ہونا پڑے گا : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home » مٹی کی محبت : ووکنگ ، سرے (انگلینڈ) سے کونسلر محمد الیاس راجہ کا کالم ٰ
لکھاری

مٹی کی محبت : ووکنگ ، سرے (انگلینڈ) سے کونسلر محمد الیاس راجہ کا کالم ٰ

ایڈیٹرجنوری 26, 202414 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
ilyas raja
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

یوں تو وطن عزیز سے بغرض تلاشِ معاش بیرون ممالک ہجرت کا سلسلہ شروع ہوئے پون صدی ہونے کو ہے اور اب ہماری تیسری اور چوتھی نسل پروان چڑھ رہی ہے مگر دل آج بھی وطن اور اہلِ وطن کے ساتھ ہی دھڑکتے ہیں اور تمام اوورسیز پاکستانی اس جنتِ ارضی سے ہزاروں میل دور رہتے ہوے بھی ہمہ وقت متفکر ومضطرب رہتے ہیں اور مہذب و ترقی یافتہ دنیا سے حاصل شدہ علم تجربات اور مشاہدات کو اصلاحِ معاشرہ کے ضمن میں لانے کے لیے کوشاں رہتے ہیں ۔ عوام الناس کے لیے انتہائی ناکافی سہولیات ،جا بجا بکھری ہوئی غلاظت اور گندگی کے ڈھیر اور اس پہ ظلم یہ کہ جس ملک کی آبادی کی غالب اکثریت خطِ غربت سے نیچے زندگی گزار رہی ہو وہاں اربوں روپے ماہانہ اشرافیہ کے غیر ضروری نخروں اور غیر تعمیری اخراجات پر خرچ چہ معنی دارد ۔
برطانیہ کا شمار دنیا کی پانچویں بڑی معاشی قوت کے طور پر ہوتا ہے جہاں پارلیمنٹ کے ممبران کی تعداد ساڑھے چھ سو ہے اور قانون نے وزراء کی زیادہ سے زیادہ تعداد بائیس مقرر کر رکھی ہے مگر یہ دیکھنے میں آیا ہے کہ یہ تعداد شاز و نادر ہی پوری ہوتی ہے اب بھی کیبنٹ میں صرف پندرہ وزراء ہیں جس کے مقابلہ میں آزاد کشمیر اسمبلی کی تعداد پچاس سے کم جن میں انتیس وزیر اور باقی مشیر اِسی طرح برطانیہ میں کسی بیوروکریٹ یا جج کے پاس کوئی سرکاری گاڑی ڈرائیور یا گھریلو ملازمین نہیں ہیں مگر پاکستان میں نو آبادیاتی فرسودہ نظام محض دو یا تین فیصد لوگوں کی خوشنودی کے لیے قائم رکھا ہوا ہے جبکہ ستانوے فیصد لوگ مہنگائی اور غربت میں پسے جا رہے ہیں اس موقع پہ ملکی سطح پہ
Campaign : No to protocol.
شروع کیے جانے کی اشد ضرورت ہے تاکہ قومی دولت کے غیر ضروری ضیاع کو روکا جا سکے اور وہ پیسہ عوام الناس کی فلاح و بہبود پہ خرچ کیا جا سکے ۔
مہذب ممالک میں ممبران پارلیمنٹ کو ریٹائرمنٹ کے بعد کوئی پنشن وغیرہ نہیں صرف ایک سال کا الاونس دیا جاتا ہے تاکہ اس عرصے میں وہ اپنے لیے کسی مناسب کام کاج کا بندوبست کر سکیں ۔ ججز کی کام کے مقابلہ میں بے تحاشا تنخواہیں پنشن اور دیگر مراحات فوری طور پر پچاس فیصد کم کیے جانے اور اگلے پانچ سالوں میں بتدریج کم کرتے ہوئے دیگر گریڈ کے برابر کیے جانے کی ضرورت ہے ۔ برطانوی سول سروس ہی کی طرح میرٹ مقدم انکریمنٹ اور ترقی پرفامنس کی بنیاد پرہونی چاہیں ۔ ججز کی بنیادی ذمہ داری ہوتی ہے کہ وہ اپنے ذاتی اختلافات تعصبات حسد اور بغض سے بالا تر ہو کر انصاف اور سچائی تک پہنچنے میں پوری دیانتداری سے کام لیں اور اگر اس بات کا ہلکا سا بھی شائبہ ہو کہ وہ ایسا نہیں کر پائیں گے تو پھر نظامِ عدل کا تقاضا یہ ہے کہ وہ اپنے آپ کو اس کیس کی سماعت کا حصہ نہ بناہیں مگر شومیے قسمت نظریہ ضرورت سے لیکر اب تک ہر ایک کے کرتوتوں کی وجہ سے ملک دولخت ہو چکا ہے ۔ جھوٹ کو کتنے بھی سلیقے سے بولا جائے یا اس کی کتنی بھی پردہ داری کی جاہے اسے ایک نہ ایک دن سامنے آنا ہی ہوتا ہے جیسے گزشتہ پچھتر 75 سالوں کے سر بستہ راز اب عیاں اور مکروہ چہروں کے بے نقاب ہو رہے ہیں ۔ ایک مقبول لیڈر کو دیوار سے لگا کر کیا ایک بار پھر 1971 جیسے حالات پیدا کیے جانے کی کوشش ہو رہی ہے ؟
قومیں اصول انصاف کردار اور سچائی سے پہچانی جاتی ہیں گزشتہ ہفتے ہم چند دوستوں کو البانیہ جسے یورپ کا پسماندہ ترین ملک سمجھا جاتا ہے جانے کا اتفاق ہوا تو سر ندامت سے جھک گئے کہ وہ بھی ہم سے سینکڑوں سال آگے ہیں ۔
بیرونِ ممالک سے سیاحوں کو لانے جانے کے لیے ائیر لائنز سستے ترین ٹکٹس کا اجراء کرتی ہیں لندن سے البانیہ اور واپسی کا ٹکت تیس پاونڈ مقامی لوگوں کے رویے انتہائی خوبصورت نتیجتاّ مثبت نتائج کیسے سامنے آتے ہیں اس کی ایک مثال بروز اتوار ہم نے دارلحکومت میں ایک چھوٹی سی جھیل TIRANA CENTRAL LAKE
کے صرف ایک واکنگ ٹریک پہ دو گھنٹے کا وقت گزارا اور محسوس کیا کہ جتنے سیاح وہاں ایک دن میں آ کر اس ملک کی معشیت کو مضبوط کرنے میں اپنا حصہ ڈالتے ہیں ہمارے ملک میں پورے سال میں اتنے نہیں آ پاتے ۔ وزیرِ سیاحت جناب وصی شاہ صاحب کا یورپ اور دنیا کے دیگر ترقی یافتہ ممالک میں آنا جانا رہتا ہے اور شاعر چونکہ فطرتی طور پہ تخلیقی ذہن کے مالک ہوتے ہیں اس لیے وہ ایسے مقامات سے بہتر آیڈیاز لیکر اس ملٹی بلین انڈسٹری میں بہتر مثبت تبدیلیاں جو ملک اور قوم کے مفاد میں ہیں لا سکتے ہیں ۔ ملک کے اندر لا اینڈ آڈر کی صورت اگر بہتر نہیں ہے اور اوورسیز ورکرز کو ائیر پورٹس سے باہر نکلتے ہی پولیس ناکوں پہ قتل کر دیا جاہے اور کوئی پرسانِ حال نہ ہو تو اسطرح کے واقعات نہ صرف ملکی وقار کے منافی ہیں بلکہ معاشی مفادات کی راہ میں بڑی رکاوٹ ہیں . ان سب قباحتوں کے سدِباب اور دھرتی ماتا سے وفا کا تقاضا یہ ہے کہ پری پول ریگینگ جس کا بیرونی دنیا مذاق اڑا رہی ہے اور وراثتی سیاست کی بجاہے پوری دیانتداری سے فئیر الیکشن کے نتیجے میں صاحب کردار منتخب اکثریتی نمائندوں کو حکومت سازی کا موقع دیا جاہے وگرنہ بگڑی ہوئی کھیل کو سنبھالنا کسی کے بس کا روگ نہیں اور یہی پاکستان اور اسلام دشمن قوتوں کی خواہش ہے ۔

 

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleآرمی چیف کی ’شیطانی میڈیا‘ سے بچنے کی تلقین کا آنکھوں دیکھا احوال
Next Article عطا ء الحق قاسمی کا کالم:یہ شعیب بن عزیز کون ہے؟
ایڈیٹر
  • Website

Related Posts

دَرِ نجات: بارہ مصالحوں کی چاٹ ۔ یاسر پیرزادہ کا ناقابل اشاعت کالم

ستمبر 21, 2026

الفاظ مقدس اور اعمال کھوکھلے ، سرزمینِ نور کے نورآباد کی کہانی : شہزاد عمران خان کا کالم

ستمبر 21, 2026

اسلام آباد : سکیورٹی اجلاس خود سکیورٹی خدشات کی نذر ۔۔ انٹرنیشنل کانفرنس ملتوی کر دی گئی

ستمبر 20, 2026

Comments are closed.

حالیہ پوسٹس
  • دَرِ نجات: بارہ مصالحوں کی چاٹ ۔ یاسر پیرزادہ کا ناقابل اشاعت کالم ستمبر 21, 2026
  • الفاظ مقدس اور اعمال کھوکھلے ، سرزمینِ نور کے نورآباد کی کہانی : شہزاد عمران خان کا کالم ستمبر 21, 2026
  • اسلام آباد : سکیورٹی اجلاس خود سکیورٹی خدشات کی نذر ۔۔ انٹرنیشنل کانفرنس ملتوی کر دی گئی ستمبر 20, 2026
  • ہم جنس پرستی کی بنیاد پر پناہ لینے والوں میں پاکستانی سرِ فہرست : لندن سے ایک خط / فیضان عارف کا کالم ستمبر 20, 2026
  • پردے کے پیچھے طمانچے : آمنہ مفتی کا کالم ستمبر 19, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.