لاہور:ملک بھر میں شدید سردی کی لہر برقرار ہے اور دھند کی وجہ سے موٹرویز بند ہیں۔
لاہور میں دھند کا راج قائم ہے جس کے باعث حد نگاہ کم ہونے سے ٹریفک کی روانی متاثر ہوگئی۔
دھند کے سبب موٹروے ایم 3 فیض پور سے رجانہ تک اور موٹروے ایم 5 شیر شاہ سے ظاہر پیر تک بند ہے جب کہ لاہور سیالکوٹ موٹر وے ایم 11 بھی بند ہے۔
ادھر لودھراں میں بھی حد نگاہ کم ہونے سے قومی شاہراہوں پرٹریفک سست روی کا شکار ہے۔
اس کے علاوہ دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں کراچی دوسرے لاہور پانچویں نمبر پر آگیا۔
(بشکریہ: جیو نیوز)
جمعہ, ستمبر 11, 2026
تازہ خبریں:
- دھرنوں کے مقابل ریاست کی موٹی کھال : نصرت جاوید کا کالم
- حکومت نے پیٹرول 3 روپے اور ڈیزل مزید 5 روپے لیٹر مہنگا کر دیا
- پیٹرول اصل قیمت سے 133 روپے اور ڈیزل 122 روپے مہنگا
- موت منڈی کے خوشیا : وجاہت مسعود کا کالم
- مخصوص نشستوں پر چناؤ براہِ راست الیکشن سے ہونا چاہیے : شہزاد عمران خان کا کالم
- پاکستان میں نئے صوبوں کا تنازعہ ؛ سید مجاہد علی کا تجزیہ
- منجی تھلے ڈانگ : سہیل وڑائچ کا کالم
- ڈیٹ ایکسپائری آدمی نے تخلص کیسے تبدیل کیا ؟شاہد مجید جعفری کی مزاح نوشت
- مذہب، ردِ مذہب اور انسانیت ۔۔ چند مباحث ڈاکٹر علی شاذف کا کالم
- حامد میر کا کالم : مریم نواز کا بیان اور ’’کشمیر فریب زدہ‘‘

