Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
جمعہ, اکتوبر 16, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • ڈاکٹر عباس برمانی کا کالم / زبانوں کے خاندان
  • پشاور میں سکول کی چھت گرگئی : اٹھائیس بچوں سمیت ہلاکتوں کی تعداد 29 ہو گئی
  • سینیٹ اور قومی اسمبلی نے کے پی میں ایمرجنسی کی منظوری دیدی : اپوزیشن کی نعرے بازی
  • زبان خلق / ڈاکٹر عباس برمانی کا کالم ۔۔بنی نوع انسان ، مختصر اور جامع تاریخ
  • جمہوریت کا جنازہ اور اسٹیبلشمنٹ کی تابعداری : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • خیر پور میرس سے ہوت والا تک : زبانوں اور مہربانوں کا تذکرہ : زبانِ خلق / ڈاکٹر عباس برمانی
  • ملتان کے قریب رحمان بابا ایکسپریس الٹ گئی : 5 مسافر ہلاک 30 زخمی
  • شہباز شریف کا لانگ مارچ اور عمران خان کے گرد گھومتی سیاست : حامد میر کا کالم
  • "ممتاز نامہ” — ایک زندگی، کئی جہان : محمد عمران کا اختصاریہ
  • کوئٹہ میں پولیس گاڑی پر حملہ: ایک اہلکار ہلاک، چار افراد زخمی
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home » انصار عباسی کا کالم:پی ٹی آئی کو نئے چیلنچ کا سامنا
لکھاری

انصار عباسی کا کالم:پی ٹی آئی کو نئے چیلنچ کا سامنا

ایڈیٹرجنوری 18, 20244 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
pti bat
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

بلّا چھینے جانے کے بعد تحریک انصاف کے امیدوار آزاد حیثیت میں الیکشن میں حصہ لیں گے۔ اب بحث یہ ہو رہی ہے کہ کیا 8فروری کےانتخابات کے نتیجے میں آزاد حیثیت سے جیتنے والے ارکین قومی و صوبائی اسمبلی تحریک انصاف یا کسی ایسی سیاسی جماعت جس کو الیکشن میں حصہ لینے کی اجازت نہیں دی گئی میں شامل ہو سکتے ہیں؟ اس بارے میں قانونی افراد کی رائے میں اختلاف ہے کیوں کہ کسی سیاسی جماعت جس کا انتخابی نشان واپس لے لیا گیا ہو اور اُسے بحیثیت سیاسی جماعت الیکشن لڑنے کی اجازت نہ دی جائے تو کیا ایسی سیاسی جماعت میں آزاد حیثیت سے الیکشن جیتنے والے شامل ہو سکتے ہیں یا نہیں اس بارے میں نہ آئین میں کچھ لکھا ہے اور نہ ہی الیکشن ایکٹ میں اس بارے میں کوئی وضاحت موجود ہے۔
یاد رہے کہ تحریک انصاف سے انتخابی نشان واپس لیا گیا جس کی وجہ سے بحیثیت سیاسی جماعت وہ آئندہ کا الیکشن نہیں لڑ سکتی لیکن قانونی طور پر تحریک انصاف اب بھی ایک رجسٹرڈ سیاسی جماعت ہے۔ آئین کے مطابق آزاد حیثیت سے جیتنے والے ممبران قومی و صوبائی اسمبلیوں کے پاس اُن کے الیکشن جیتنے کے نوٹیفیکیشن کے تین دن کے اندر یہ اختیار ہوتا ہے کہ وہ کسی بھی سیاسی جماعت میں شامل ہو جائیں۔ آئین کی شق نمبر 51اور 106 میں تین دن میں آزاد حیثیت سے جیتنے والے ممبران قومی اور صوبائی اسمبلیوں کی بات کی گئی ہے۔ ان آئینی شقوں میں جہاں خواتین اور اقلیتوں کی مخصوص نشستوں کے انتخاب کی بات کی جاتی ہے تو وہاں آئین جن سیاسی جماعتوں میں آزاد اراکین اسمبلی کی شمولیت کی بات کرتا ہے تو وہ سیاسی جماعتیں وہ ہیں جنہوں نے عام انتخابات میں حصہ لے کر ایک یا ایک سے زیادہ نششتیں جیتی۔ آئین کے مطابق ’’۔ کسی سیاسی جماعت کی طرف سے حاصل کردہ عام نشستوں کی کل تعداد میں وہ کامیاب آزاد امیدوار شامل ہوں گے جو سرکاری جریدے میں کامیاب امیدواروں کے ناموں کی اشاعت سے تین یوم کے اندر باضابطہ طور پر مزکورہ سیاسی جماعت میں شامل ہو جائیں۔
اگر ان آئینی شقوں پر انحصار کیا جائے تو پھر تو تحریک انصاف کے آزد اراکین اسمبلی کسی ایسی سیاسی جماعت میں ہی شامل ہو سکتے ہیں جس نے انتخابات میں اپنے نام اور انتخابی نشان کے ساتھ ہی حصہ لیا ہو اور اُس کا کوئی نہ کوئی امیدوار الیکشن جیت کر اسمبلی میں پہنچ گیا ہو۔ ایسی صورت میں تحریک انصاف سے تعلق رکھنے والے آزاد امیدوار الیکشن جیتنے کے بعد بھی تحریک انصاف میں شامل ہو کر تحریک انصاف کو قومی و صوبائی اسمبلیوں میں عوام کی نمائندہ جماعت کی حیثیت نہیں دلوا سکتے ۔ لیکن اگر ان آئینی شقوں کو صرف اور صرف خواتین اور اقلیتوں کے لیے مخصوص نشتوں کے حوالے سے پڑھا جائے تو پھر آئین اور قانون آزاد اراکین اسمبلی کی طرف سے تحریک انصاف جسے الیکشن میں حصہ نہیں لینے دیا گیا اُس کی ایسے انتخابات کے بعد قائم ہونے والی اسمبلیوں میں پابندی یا آزاد اراکین کی طرف سے اُس کی نمائندگی کرنے کے معاملے پر خاموش ہیں۔ تحریک انصاف کو اگرچہ یہ درست خدشہ ہے کہ آزاد ارکین کی حیثیت سے جیتنے والے اُس کے کچھ یا کئی اراکین کو انتخابات کے بعد مختلف سیاسی جماعتوں میں دباو یا لالچ کے ذریعے شامل کیا جا سکتا لیکن اب یہ الیکشن کمیشن اور عدلیہ نے ہی فیصلہ کرنا ہو گا کہ کیا تحریک انصاف کو آئندہ کی اسمبلیوں میں الیکشن جیتنے والے آزاد ارکین کے ذریعے قومی و صوبائی اسمبلیوں میں بحال کیا جا سکتا ہے یا نہیں۔
(بشکریہ: روزنامہ جنگ)

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleعطا ء الحق قاسمی کا کالم:غیرت غیرت غیرت!
Next Article حسین حقانی کا کالم:سیاسی انجینئرنگ کے بغیر
ایڈیٹر
  • Website

Related Posts

ڈاکٹر عباس برمانی کا کالم / زبانوں کے خاندان

اکتوبر 16, 2026

پشاور میں سکول کی چھت گرگئی : اٹھائیس بچوں سمیت ہلاکتوں کی تعداد 29 ہو گئی

اکتوبر 15, 2026

سینیٹ اور قومی اسمبلی نے کے پی میں ایمرجنسی کی منظوری دیدی : اپوزیشن کی نعرے بازی

اکتوبر 14, 2026

Comments are closed.

حالیہ پوسٹس
  • ڈاکٹر عباس برمانی کا کالم / زبانوں کے خاندان اکتوبر 16, 2026
  • پشاور میں سکول کی چھت گرگئی : اٹھائیس بچوں سمیت ہلاکتوں کی تعداد 29 ہو گئی اکتوبر 15, 2026
  • سینیٹ اور قومی اسمبلی نے کے پی میں ایمرجنسی کی منظوری دیدی : اپوزیشن کی نعرے بازی اکتوبر 14, 2026
  • زبان خلق / ڈاکٹر عباس برمانی کا کالم ۔۔بنی نوع انسان ، مختصر اور جامع تاریخ اکتوبر 14, 2026
  • جمہوریت کا جنازہ اور اسٹیبلشمنٹ کی تابعداری : سید مجاہد علی کا تجزیہ اکتوبر 14, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.