لاہور :لاہور میں آلودگی کا راج برقرار ہے اور لاہور چوتھے روز بھی دنیا کا آلودہ ترین شہر قرار دیا گیا ہے۔
عالمی ماحولیاتی ویب سائٹ کے مطابق چار روز سے مسلسل لاہور کو دنیا کے آلودہ ترین شہر میں شمار کیا جارہا ہے۔
عالمی ماحولیاتی ویب سائیٹ نے بتایا کہ لاہور کا فضائی معیار ائیر کوالٹی انڈیکس میں 386 ریکارڈ ہوا ہے جسے خطرناک قرار دیا جاتا ہے۔
اس کے علاوہ بھارتی شہر نئی دہلی آلودگی میں دوسرے اور عراق کا شہر بغداد تیسرے نمبر پر ریکارڈ کیا گیا ہے۔
واضح رہے کہ گزشتہ روز لاہور کے خراب فضائی معیار کی وجہ سے لاہور ہائیکورٹ نے شہر میں ایمرجنسی نافذ کرنے کا حکم دیا تھا۔
(بشکریہ: جیو نیوز)
ہفتہ, ستمبر 12, 2026
تازہ خبریں:
- کلثوم نواز شریف کی آٹھویں برسی خاموشی سے گزر گئی : کوئی قابلِ ذکر تقریب نہ ہوئی
- پشاور: دو خواتین کے گینگ ریپ کے چار ملزمان ’جائے وقوعہ کی نشاندہی‘ کے دوران کیسے ہلاک ہوئے؟
- دھرنوں کے مقابل ریاست کی موٹی کھال : نصرت جاوید کا کالم
- حکومت نے پیٹرول 3 روپے اور ڈیزل مزید 5 روپے لیٹر مہنگا کر دیا
- پیٹرول اصل قیمت سے 133 روپے اور ڈیزل 122 روپے مہنگا
- موت منڈی کے خوشیا : وجاہت مسعود کا کالم
- مخصوص نشستوں پر چناؤ براہِ راست الیکشن سے ہونا چاہیے : شہزاد عمران خان کا کالم
- پاکستان میں نئے صوبوں کا تنازعہ ؛ سید مجاہد علی کا تجزیہ
- منجی تھلے ڈانگ : سہیل وڑائچ کا کالم
- ڈیٹ ایکسپائری آدمی نے تخلص کیسے تبدیل کیا ؟شاہد مجید جعفری کی مزاح نوشت

