Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
جمعرات, ستمبر 10, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • موت منڈی کے خوشیا : وجاہت مسعود کا کالم
  • مخصوص نشستوں پر چناؤ براہِ راست الیکشن سے ہونا چاہیے : شہزاد عمران خان کا کالم
  • پاکستان میں نئے صوبوں کا تنازعہ ؛ سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • منجی تھلے ڈانگ : سہیل وڑائچ کا کالم
  • ڈیٹ ایکسپائری آدمی نے تخلص کیسے تبدیل کیا ؟شاہد مجید جعفری کی مزاح نوشت
  • مذہب، ردِ مذہب اور انسانیت ۔۔ چند مباحث ڈاکٹر علی شاذف کا کالم
  • حامد میر کا کالم : مریم نواز کا بیان اور ’’کشمیر فریب زدہ‘‘
  • سید مجاہد علی کا تجزیہ : جنگ نہیں، امن کی بات کریں
  • پیٹرول کی قیمت میں 13 روپے لیٹر اضافہ : ڈیزل بھی مزید مہنگا
  • صحافی بلال غوری کا جسمانی ریمانڈ منظور : پیکا ایکٹ کے تحت گرفتاری ہوئی
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home » وزیراعلیٰ محسن نقوی کی جانب سے امراض دل کے ہسپتال اورشہباز شریف ڈی ایچ کیو ہسپتال میں سہولتیں بہترکرنے کی ہدایت
ملتان

وزیراعلیٰ محسن نقوی کی جانب سے امراض دل کے ہسپتال اورشہباز شریف ڈی ایچ کیو ہسپتال میں سہولتیں بہترکرنے کی ہدایت

ایڈیٹرستمبر 12, 202336 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

ملتان ( اے پی پی ) نگران وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے صوبائی کابینہ کے ہمراہ ملتان انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی کے نئے توسیعی بلاک اور شہباز شریف ڈی ایچ کیو ہسپتال ملتان کادورہ کیا۔
وزیر اعلی محسن نقوی، صوبائی وزراءاور افسران ہو ٹل سے پیدل کارڈیالوجی انسٹی ٹیوٹ پہنچے ۔ وزیر اعلی محسن نقوی نے ہسپتال کی او پی ڈی اور مختلف شعبوں کا جائزہ لیا ، مریضوں سے ملاقات کی اور طبی سہولتوں کے بارے استفسار کیا ۔وزیر اعلی محسن نقوی نے ہسپتال کی زیر تعمیر دوسری منزل کابھی معائنہ کیا ۔انہیں ٹیوٹ آف کارڈیالوجی کے توسیعی منصوبے کے بارے میں بریفنگ دی گئی۔ محسن نقوی نے منصوبے کے باقی ماندہ کاموں کو بر وقت مکمل اور دیگر شعبوں کوفعال کرنے کا حکم دیااور فارمیسی کا دورہ بھی کیا۔نگران وزیراعلی محسن نقوی نے مریضوں سے گفتگو کی،تیمارداروں کے لئے انتظارگاہ میں سہولتوں کا جائزہ لیااورانتظار گاہ میں سہولتیں بہتر بنانے کی ہدایت کی۔وزیر اعلی محسن نقوی نے بعدازاں شہباز شریف ڈی ایچ کیو ہسپتال کے مختلف وارڈز کا معائنہ کیا ۔علاج معالجے کی سہولتوں کا جائزہ لیا ۔مریضوں اور تیمارداروں سے مفت ادویات اور ٹیسٹ کی سہولت کا پوچھا ۔
وزیر اعلی محسن نقوی نے ملتان پریس کلب کا بھی دورہ کیا اور صحافی برادری کے لئے پریس کلب میں سہولتوں کا جائزہ لیا۔.

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

نگران وزیراعلیٰ محسن نقوی
Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleوزیر اعلی محسن نقوی کا رات گئے نشتر ہسپتال کا دورہ : ایم ایس تبدیل
Next Article نصرت جاویدکا تجزیہ:امریکہ اور بھارت کی منافقت کا شاہکار جی ٹونٹی اجلاس
ایڈیٹر
  • Website

Related Posts

محسن نقوی اور پرویز رشید سمیت 7 سینیٹر بلامقابلہ منتخب

مارچ 27, 2024

وزیر اعلی محسن نقوی کا رات گئے نشتر ہسپتال کا دورہ : ایم ایس تبدیل

ستمبر 12, 2023

دبئی میں نگران وزیراعلیٰ پنجاب کی زرداری سے ملاقات، پی پی کے تحفظات پرگفتگو

جون 18, 2023

Comments are closed.

حالیہ پوسٹس
  • موت منڈی کے خوشیا : وجاہت مسعود کا کالم ستمبر 10, 2026
  • مخصوص نشستوں پر چناؤ براہِ راست الیکشن سے ہونا چاہیے : شہزاد عمران خان کا کالم ستمبر 9, 2026
  • پاکستان میں نئے صوبوں کا تنازعہ ؛ سید مجاہد علی کا تجزیہ ستمبر 9, 2026
  • منجی تھلے ڈانگ : سہیل وڑائچ کا کالم ستمبر 8, 2026
  • ڈیٹ ایکسپائری آدمی نے تخلص کیسے تبدیل کیا ؟شاہد مجید جعفری کی مزاح نوشت ستمبر 8, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.