جڑانوالا:جڑانوالامیں مبینہ طورپر قرآن پاک کی بے حرمتی پر لوگ مشتعل ہوگئے اورہنگامہ آرائی شروع ہوگئی۔ مشتعل ہجوم نے اس خاندان کے گھر کونذرآپش کردیا جس پر الزام تھا کہ اس نے قرآن پاک کی بے حرمتی کی ہے۔
انجمن تاجران کی اپیل پرشہر میں ہڑتال کردی گئی۔ تمام بازار بند ہوگئے اور لوگوں نے ٹائر جلا کر سڑکیں بلاک کردیں۔ آخری اطلاعات تک ہنگامے جاری تھے کسی کے ہلاک یا زخمی ہونے کی تصدیق نہیں ہوسکی۔
پیر, ستمبر 21, 2026
تازہ خبریں:
- دَرِ نجات: بارہ مصالحوں کی چاٹ ۔ یاسر پیرزادہ کا ناقابل اشاعت کالم
- الفاظ مقدس اور اعمال کھوکھلے ، سرزمینِ نور کے نورآباد کی کہانی : شہزاد عمران خان کا کالم
- اسلام آباد : سکیورٹی اجلاس خود سکیورٹی خدشات کی نذر ۔۔ انٹرنیشنل کانفرنس ملتوی کر دی گئی
- ہم جنس پرستی کی بنیاد پر پناہ لینے والوں میں پاکستانی سرِ فہرست : لندن سے ایک خط / فیضان عارف کا کالم
- پردے کے پیچھے طمانچے : آمنہ مفتی کا کالم
- مصنوعی ذہانت سے ایک مکالمہ : ڈاکٹر علی شاذف باقری کا کالم
- کوہاٹ دھماکہ : شہداء کی تعداد 21 ہو گئی : 100 سے زیادہ زخمی
- اسامہ بن لادن کی تعریف پر طاہر اشرفی سے برطانوی اعزاز ایک ہفتے بعد واپس لے لیا گیا
- کوہاٹ: پولیس لائنز میں نماز جمعہ کے دوران خودکش دھماکا، 16 افراد شہید، درجنوں زخمی
- مکہ پر حملہ ۔۔ پاکستان کو سعودی عرب کے شانہ بشانہ کھڑا ہونا پڑے گا : سید مجاہد علی کا تجزیہ

