Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
پیر, ستمبر 14, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • عوام سے لیڈروں کی دور ی کسی طوفان کا پیش خیمہ بنے گی : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • موٹر سائیکل ، رکشا، 800 سی سی تک گاڑیوں کیلیے پیٹرول پر 100 روپے فی لیٹر ریلیف
  • ایران، امریکہ جنگ کےشعلے : چین چَین کی بنسری کیوں بجا رہا ہے ۔۔۔ ڈاکٹر سید علمدار حسین بخاری کا تجزیہ (1)
  • اِس شہر کے کتنے روپ ہیں؟ ۔۔ یاسر پیرزادہ کا مکمل کالم
  • دنیا میں امریکہ کا متبادل موجود نہیں : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • نائن الیون کی 25 ویں برسی : امریکہ کٹہرے میں کھڑا ہے ۔۔ سید مجاہد علی کا کالم
  • رضا اللہ کی مزاحمت کے باوجود ایجبسٹن ٹیسٹ میں شکست: انگلینڈ کا پاکستان کے خلاف کلین سویپ
  • کلثوم نواز شریف کی آٹھویں برسی خاموشی سے گزر گئی : کوئی قابلِ ذکر تقریب نہ ہوئی
  • پشاور: دو خواتین کے گینگ ریپ کے چار ملزمان ’جائے وقوعہ کی نشاندہی‘ کے دوران کیسے ہلاک ہوئے؟
  • دھرنوں کے مقابل ریاست کی موٹی کھال : نصرت جاوید کا کالم
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home » ورلڈ کپ میں صرف بھارت نہیں، تمام ٹیموں کےخلاف میچوں پر توجہ ہے، بابر اعظم
کھیل

ورلڈ کپ میں صرف بھارت نہیں، تمام ٹیموں کےخلاف میچوں پر توجہ ہے، بابر اعظم

ایڈیٹرجولائی 6, 20230 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

اسلام آباد:قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے کہا ہے کہ ورلڈ کپ میں ہماری توجہ صرف بھارت نہیں بلکہ تمام ٹیموں کے خلاف اچھا کھیلنے پر مرکوز ہے کیونکہ بقیہ 9 ٹیموں کو ہرائیں گے، تو ہی فائنل میں پہنچ پائیں گے۔
دورہ سری لنکا کے لیے ٹیم کی روانگی سے قبل پریس کانفرنس کرتے ہوئے بابر اعظم نے کہا کہ میں بھی کافی سن رہا ہوں کہ ہم ورلڈ کپ کھیلنے جا رہے ہیں، یہ نہیں کہ بھارت کے ساتھ کھیلنے جا رہے ہیں، اس کے علاوہ بھی 9 ٹیمیں ہیں جن سے ہمیں میچ کھیلنا ہے، اگر ان کو ہرائیں گے تو ہی فائنل تک پہنچ پائیں گے
ان کا کہنا تھا کہ ہماری توجہ کسی ایک ٹیم پر نہیں بلکہ 10 ٹیموں پر ہے، ہمارا منصوبہ یہ ہے کہ ہر ٹیم کے خلاف اچھا کھیلنا ہے، میچ جیتیں گے، تو ہی ہم فائنل میں جائیں گے، کسی ایک ٹیم پر توجہ نہیں ہے۔
قومی ٹیم کے کپتان نے کہا کہ جہاں بھی کرکٹ ہوگی، ہمیں وہاں جاکر کھیلنا ہے، پیشہ ورانہ کرکٹر کی حیثیت سے ہمیں مختلف کنڈیشنز اور ماحول میں جاکر کھیلنے کے لیے تیار رہنا ہوتا ہے، اسی چیز کو چیلنج کہتے ہیں، بطور کھلاڑی اور کپتان میرے کوشش ہوتی ہے کہ ہر ملک میں جاکر کارکردگی دکھاؤں، وہاں پاکستان کو میچ جتاؤں، یہی چیز ہمارے دماغ میں ہے۔
ورلڈ کپ 5 اکتوبر سے 19 نومبر تک بھارت کے 10 شہروں میں کھیلا جائے گا جس کے لیے پاکستان کو سرحد پار کا سفر کرنا ہوگا، تاہم اس کے لیے ابھی حکومت سے اجازت ملنا باقی ہے۔
اس وقت وزارت خارجہ کے ساتھ ساتھ تمام متعلقہ حکومتی محکمے دورہ بھارت کے لیے اجازت دینے سے قبل ضروری اقدامات میں مصروف ہیں۔
پاکستانی ٹیم ورلڈ کپ سے قبل 25-2023 کی ٹیسٹ چیمپئن شپ میں اپنے سفر کا آغاز کرنے جا رہی ہے جہاں وہ سری لنکا کے خلاف 16 جولائی سے دو ٹیسٹ میچوں کی سیریز کھیلے گی۔
سری لنکا میں کنڈیشنز اسپن باؤلنگ کے لیے موافق ہیں اس لیے کپتان بابر اعظم کو نائب کپتان محمد رضوان اور وکٹ کیپر بلے باز سرفراز احمد میں سے کسی ایک کے انتخاب کا سخت فیصلہ لینا ہوگا۔
نیوزی لینڈ کے خلاف ہوم سیریز میں سرفراز احمد نے شاندار کھیل پیش کیا تھا اور انہیں سیریز کا بہترین کھلاڑی بھی قرار دیا گیا تھا۔
تاہم بابر اعظم نے واضح کیا کہ اگر کنڈیشنز کی ڈیمانڈ ہوئی تو انہیں محمد رضوان کو پلیئنگ الیون سے ڈراپ کرنے میں کوئی دقت نہیں ہوگی۔
ان کا کہنا تھا کہ یہ کہنا بہت قبل از وقت ہے لیکن بحیثیت وکٹ کیپر میری پہلی ترجیح سرفراز احمد ہوں گے اور نائب کپتان کے لیے کھیلنا ضروری نہیں، اس سے کوئی فرق نہیں پڑتا۔
کپتان نے کہا کہ ہم کنڈیشنز کے حساب سے اپنی بہترین فائنل الیون میدان میں اتاریں گے۔
(بشکریہ:ڈان نیوز)

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleڈاکٹر محمد امین کا چودھواں شعری مجموعہ اقلیم ِ قلم : ڈاکٹر انوار احمد کا تبصرہ
Next Article نواز شریف کو سیاسی انتقام کا نشانہ بنایا گیا، پلاٹ الاٹمنٹ کیس کا فیصلہ جاری
ایڈیٹر
  • Website

Related Posts

عوام سے لیڈروں کی دور ی کسی طوفان کا پیش خیمہ بنے گی : سید مجاہد علی کا تجزیہ

ستمبر 14, 2026

موٹر سائیکل ، رکشا، 800 سی سی تک گاڑیوں کیلیے پیٹرول پر 100 روپے فی لیٹر ریلیف

ستمبر 14, 2026

ایران، امریکہ جنگ کےشعلے : چین چَین کی بنسری کیوں بجا رہا ہے ۔۔۔ ڈاکٹر سید علمدار حسین بخاری کا تجزیہ (1)

ستمبر 13, 2026

Comments are closed.

حالیہ پوسٹس
  • عوام سے لیڈروں کی دور ی کسی طوفان کا پیش خیمہ بنے گی : سید مجاہد علی کا تجزیہ ستمبر 14, 2026
  • موٹر سائیکل ، رکشا، 800 سی سی تک گاڑیوں کیلیے پیٹرول پر 100 روپے فی لیٹر ریلیف ستمبر 14, 2026
  • ایران، امریکہ جنگ کےشعلے : چین چَین کی بنسری کیوں بجا رہا ہے ۔۔۔ ڈاکٹر سید علمدار حسین بخاری کا تجزیہ (1) ستمبر 13, 2026
  • اِس شہر کے کتنے روپ ہیں؟ ۔۔ یاسر پیرزادہ کا مکمل کالم ستمبر 13, 2026
  • دنیا میں امریکہ کا متبادل موجود نہیں : سید مجاہد علی کا تجزیہ ستمبر 13, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.