Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
پیر, ستمبر 14, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • عوام سے لیڈروں کی دور ی کسی طوفان کا پیش خیمہ بنے گی : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • موٹر سائیکل ، رکشا، 800 سی سی تک گاڑیوں کیلیے پیٹرول پر 100 روپے فی لیٹر ریلیف
  • ایران، امریکہ جنگ کےشعلے : چین چَین کی بنسری کیوں بجا رہا ہے ۔۔۔ ڈاکٹر سید علمدار حسین بخاری کا تجزیہ (1)
  • اِس شہر کے کتنے روپ ہیں؟ ۔۔ یاسر پیرزادہ کا مکمل کالم
  • دنیا میں امریکہ کا متبادل موجود نہیں : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • نائن الیون کی 25 ویں برسی : امریکہ کٹہرے میں کھڑا ہے ۔۔ سید مجاہد علی کا کالم
  • رضا اللہ کی مزاحمت کے باوجود ایجبسٹن ٹیسٹ میں شکست: انگلینڈ کا پاکستان کے خلاف کلین سویپ
  • کلثوم نواز شریف کی آٹھویں برسی خاموشی سے گزر گئی : کوئی قابلِ ذکر تقریب نہ ہوئی
  • پشاور: دو خواتین کے گینگ ریپ کے چار ملزمان ’جائے وقوعہ کی نشاندہی‘ کے دوران کیسے ہلاک ہوئے؟
  • دھرنوں کے مقابل ریاست کی موٹی کھال : نصرت جاوید کا کالم
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home » پی ٹی آئی دور میں کورونا کی 3 ارب ڈالر امداد کاروباری افراد کو دینے کا انکشاف
اہم خبریں

پی ٹی آئی دور میں کورونا کی 3 ارب ڈالر امداد کاروباری افراد کو دینے کا انکشاف

ایڈیٹرجولائی 4, 20231 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
corona-test
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

اسلام آباد: پی ٹی آئی دورحکومت میں کورونا وبا کے دوران مالیاتی اداروں سے ملنے والی 3 ارب ڈالر کی امداد 620 کاروباری افراد میں بانٹنے کا انکشاف ہوا ہے، پبلک اکاؤنٹس کمیٹی نے ایف آئی اے اور نیب کوتحقیقات کرنے کا حکم دے دیا۔
تفصیلات کے مطابق چیئرمین نورعالم خان کی زیرصدارت پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کے اجلاس میں کورونا وبا کے دوران مالیاتی اداروں سے ملنے والی ‏امداد کاروباری افراد میں بانٹنے کا انکشاف ہوا ہے، چیئرمین پی اے سی نے کہا کہ گزشتہ حکومت نے ٹی ای آرایف اسکیم کے تحت ‏‏620 صنعت کاروں کو10 برسوں کےلیے بلاسود 3 ارب ڈالر دیے۔
رکن پی اے سی برجیس طاہرنے کہا کمیٹی کوبتایا جائے کہ اس رقم سے ‏کہاں سرمایہ کاری کی گئی جس پر رکن پی اے سی محسن عزیزنے کہا کہ اسکیم سے 32 لاکھ لوگوں کو روزگار ملا اور 4 ارب ڈالر کی برآمدات ‏بڑھیں، اس طرح کی سہولیات ماضی میں بھی دی گئیں۔
دوران اجلاس پی اے سی نے آڈیٹرجنرل کو3 ارب ڈالرکا پرفارمنس آڈٹ کرنے جبکہ ایف آئی اے اورنیب کوتحقیقات کرنے کا حکم دے دیا۔ چیئرمین نورعالم خان نے کہا کہ آرمی چیف اور سیکریٹری دفاع کو بھی لکھیں کہ آئی ایس آئی اس معاملے کی تحقیقات کرے۔
چیئرمین ‏پی اے سی کا کہنا تھا کہ وزارت خزانہ کو19 اپریل کو ہدایت کی تھی کہ بغیرسود3 ارب ڈالر کے قرضے لینے والوں کے نام بتائے ‏جائیں تاہم تاحال یہ معلومات فراہم نہیں کی گئیں۔
انہوں نے کہا کہ گورنراسٹیٹ بینک اورسیکریٹری خزانہ چوبیس گھنٹے میں فہرست پیش کریں، پی اے سی نے ‏سیکریٹری خزانہ کوکل اجلاس میں طلب بھی کرلیا ہے۔
اجلاس کےدوران سینیٹرمحسن عزیزاوررکن اسمبلی برجیس طاہرکے ‏درمیان تلخ کلامی بھی ہوئی۔
دوران اجلاس سیکریٹری پاورڈویژن نے انکشاف کیا کہ پاورسیکٹرکا گردشی قرضہ جون تک 23 سو70 ارب تک پہنچ گیا ہے۔
چیئرمین پی ‏اے سی نے سیکریٹری پاور ڈویژن سے کہا کہ ہم توبجلی چوری کوحرام قراردیتے ہیں مگرآپ کا عملہ چوری کروانے میں ملوث ہے، پاورڈویژن ‏کےاداروں میں دوسال سے کئی انکوائریاں ہورہی ہیں، اب تک کوئی رزلٹ آیا نہ کسی کوقصوروارقراردیا گیا۔
نورعالم خان نے ‏غیراعلانیہ لوڈ شیڈنگ پراظہارتشویش کرتے ہوئے کہا کہ میں عید پربھی بجلی بحال کرواتا رہا ہوں، انہوں نے کہا کہ وزارت توانائی کے افسران ‏کی تنخواہیں بڑھنے کے ساتھ بجلی کی لوڈشیڈنگ بھی بڑھ گئی ہے۔
(بشکریہ:ایکسپریس نیوز)

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleکوئٹہ میں وکیل کا قتل: چیئرمین تحریک انصاف کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری معطل کرنے کی استدعا مسترد
Next Article اینٹی کرپشن پنجاب نے بشریٰ بی بی کو طلب کرلیا
ایڈیٹر
  • Website

Related Posts

عوام سے لیڈروں کی دور ی کسی طوفان کا پیش خیمہ بنے گی : سید مجاہد علی کا تجزیہ

ستمبر 14, 2026

موٹر سائیکل ، رکشا، 800 سی سی تک گاڑیوں کیلیے پیٹرول پر 100 روپے فی لیٹر ریلیف

ستمبر 14, 2026

ایران، امریکہ جنگ کےشعلے : چین چَین کی بنسری کیوں بجا رہا ہے ۔۔۔ ڈاکٹر سید علمدار حسین بخاری کا تجزیہ (1)

ستمبر 13, 2026

Comments are closed.

حالیہ پوسٹس
  • عوام سے لیڈروں کی دور ی کسی طوفان کا پیش خیمہ بنے گی : سید مجاہد علی کا تجزیہ ستمبر 14, 2026
  • موٹر سائیکل ، رکشا، 800 سی سی تک گاڑیوں کیلیے پیٹرول پر 100 روپے فی لیٹر ریلیف ستمبر 14, 2026
  • ایران، امریکہ جنگ کےشعلے : چین چَین کی بنسری کیوں بجا رہا ہے ۔۔۔ ڈاکٹر سید علمدار حسین بخاری کا تجزیہ (1) ستمبر 13, 2026
  • اِس شہر کے کتنے روپ ہیں؟ ۔۔ یاسر پیرزادہ کا مکمل کالم ستمبر 13, 2026
  • دنیا میں امریکہ کا متبادل موجود نہیں : سید مجاہد علی کا تجزیہ ستمبر 13, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.