ملتان۔ (اے پی پی):ایڈیشنل چیف سیکرٹری جنوبی پنجاب کیپٹن( ر) ثاقب ظفر نے کہا ہے کہ دریائے سندھ دنیا کا دوسرا پلاسٹک سے آلودہ ترین دریا ہے،اس میں ہرسال ایک لاکھ 65ہزارٹن پلاسٹک کا فضلہ پھینکا جاتا ہے جس کے باعث دنیا کی نایاب ترین انڈس ڈالفن کا وجود خطرے سے دوچار ہے۔
انہوں نے عالمی یوم ماحولیات کے موقع پر اپنے پیغام میں کہا کہ یواین ڈی پی اور ایک نجی ادارہ رحیم یارخان کو زیروپلاسٹک ویسٹ سٹی بنانے کے منصوبے پرکام کررہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ کلین اینڈ گرین پاکستان ہم سب کاخواب ہے۔
ہفتہ, ستمبر 12, 2026
تازہ خبریں:
- کلثوم نواز شریف کی آٹھویں برسی خاموشی سے گزر گئی : کوئی قابلِ ذکر تقریب نہ ہوئی
- پشاور: دو خواتین کے گینگ ریپ کے چار ملزمان ’جائے وقوعہ کی نشاندہی‘ کے دوران کیسے ہلاک ہوئے؟
- دھرنوں کے مقابل ریاست کی موٹی کھال : نصرت جاوید کا کالم
- حکومت نے پیٹرول 3 روپے اور ڈیزل مزید 5 روپے لیٹر مہنگا کر دیا
- پیٹرول اصل قیمت سے 133 روپے اور ڈیزل 122 روپے مہنگا
- موت منڈی کے خوشیا : وجاہت مسعود کا کالم
- مخصوص نشستوں پر چناؤ براہِ راست الیکشن سے ہونا چاہیے : شہزاد عمران خان کا کالم
- پاکستان میں نئے صوبوں کا تنازعہ ؛ سید مجاہد علی کا تجزیہ
- منجی تھلے ڈانگ : سہیل وڑائچ کا کالم
- ڈیٹ ایکسپائری آدمی نے تخلص کیسے تبدیل کیا ؟شاہد مجید جعفری کی مزاح نوشت

