ریڈیو پاکستان پشاور کی جلی ہوئی عمارت کو کل سے عوام کیلئے کھولنے کا اعلان کردیا گیا۔
عمارت کواساتذہ، طلبہ کیلئے پیر تاجمعہ صبح 10 سے 4 بجےکھولا جائے گا جبکہ عوام اورسول سوسائٹی شام 4 تا6 بجےریڈیوپاکستان پشاور میں آسکیں گے۔
عوام کوریڈیوپاکستان پشاورکی متاثرہ عمارت کےمختلف حصوں کادورہ کرایا جائے گا اور شرپسندوں کی طرف سےگھیراؤ اور جلاؤسے متعلق آگاہی دی جائے گی۔
ریڈیو پاکستان پشاور نے دہشتگردی سے لیکر امن کے طویل سفر میں مثبت کردار ادا کیا۔
خیال رہے کہ سابق وزیراعظم عمران خان کی گرفتاری کے بعد پی ٹی آئی کارکنوں نے ملک کے مختلف شہروں میں جلاؤ گھیراؤ کیا تھا اور پشاور میں ریڈیو پاکستان کی عمارت کو بھی آگ لگا دی تھی۔
(بشکریہ:جیونیوز)
بدھ, اکتوبر 21, 2026
تازہ خبریں:
- ملتان : یتیم بچےکو کارسےکچلنے والا ملزم تو قیر مبینہ پولیس مقابلے میں مارا گیا۔
- لنگوئسٹک سروے آف انڈیا کا ایک طائرانہ جائزہ اور لہندا پنجابی تنازعہ : زبان خلق / ڈاکٹر عباس برمانی کا کالم
- محترم عرفان صدیقی کی یاد میں : وجاہت مسعود کا کالم
- جمہوریت کے ساتھ کھلواڑ میں سب ہم پیالہ : سید مجاہد علی کا تجزیہ
- خضدار سے نامعلوم مسلح افراد نے مزدوروں سمیت 18 افراد کو اغوا کرلیا
- لسانیات علم ہے عقیدہ نہیں : سر جارج ابراہم گریئرسن کی خدمات ۔۔ ڈاکٹر عباس برمانی کا کالم
- وجاہت مسعود کا کالم : آزادی صحافت ۔۔جب بھٹو لاہور کے اخبارات پر حملہ آور ہوئے
- بلوچستان میں 20 پولیس اہلکار اغوا، قلعہ عبداللہ میں پولیس چوکی مسمار
- ایٹمی پلانٹ اور ٹماٹر کا منشور : شاہد مجید جعفری کی مزاح نوشت
- زبان خلق / ڈاکٹر عباس برمانی کا کالم : زبانوں کی تعداد اور یہ کیسے بنتی ہیں ؟

