میٹرک بورڈ کراچی نے امتحانات کے شیڈول کا اعلان کردیا ہے۔
ناظم امتحانات میٹرک بورڈ کراچی کے مطابق میٹرک کے امتحانات 8 مئی کو منعقدکیے جائیں گے۔
سندھ میں میٹرک اور انٹر کے امتحانات اب پرائیوٹ ادارہ لے گا
ناظم امتحانات کے مطابق سائنس گروپ کا امتحان صبح اور جنرل گروپ کا امتحان شام کے اوقات میں ہوگا۔
چیئرمین میٹرک بورڈ کا کہنا ہےکہ طلبا کے ایڈمٹ کارڈ جلد تمام اسکولوں کو جاری کر دیے جائیں گے، پرائیوٹ طلبا کے ایڈمٹ کارڈ ان کے رہائشی پتوں پر ارسال کیے جا رہے ہیں۔
ذرائع کا کہنا ہےکہ امتحانات آؤٹ سورس ہوں گے یا نہیں اس حوالے سے تاحال فیصلہ نہ ہو سکا۔
(بشکریہ:جیو نیوز)
پیر, نومبر 23, 2026
تازہ خبریں:
- مہنگی بخشش کا طریقہ اور بونہافر کی کہانی : یاسر پیرزادہ کا مکمل کالم
- حسین نقی : آزادی صحافت اور انسانی حقوق کی توانا آواز خاموش ہو گئی
- پاکستان میں نظام کیسے ’ری سیٹ‘ ہوسکتا ہے؟ سید مجاہد علی کا تجزیہ
- ’ری سیٹ‘ کی بھول بھلیوں میں الجھائی گئی پاکستانی قوم : سید مجاہد علی کا تجزیہ
- بلاول صاحب ! آئین کمزور کرکے پارلیمنٹ مضبوط کیسے ہوگی؟ : سید مجاہد علی کا تجزیہ
- نقشے سے باہر کا آدمی : یاسر پیرزادہ کا مکمل کالم
- نئے صوبے اور سندھ اسمبلی کا احترام : نصرت جاوید کا کالم
- عمران خان کا ججوں کے نام خط اور حکومت کی سنگ دلی : سید مجاہد علی کا تجزیہ
- پہاڑی پر مقیم معمر خاتون کا شہر منتقل ہونے سے انکار : بچوں نے 430 سیڑھیاں تعمیر کر دیں
- سالک کا کون مالک؟ سہیل وڑائچ کا کالم

