لاہور : تحریک انصاف کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ گفتگو سے کترانے والے نہیں ہیں، آج بھی بات چیت کے لیے تیار ہیں۔
لاہور میں میڈیا سے گفتگو میں شاہ محمود قریشی کا کہنا تھاکہ جیل بھرو تحریک کا آغاز چیئرنگ کراس سےکیاگیا تھا، تحریک میں پی ٹی آئی کارکنوں نے بڑی تعداد میں حصہ لیا۔
انہوں نے کہا کہ ہمارا ملک میں شفاف انتخابات کے حصول کا مقصد پایہ تکمیل کوپہنچا، سپریم کورٹ نے 90 دن میں انتخابات کے نکتے کو تسلیم کیا۔
ان کا کہنا تھاکہ پی ڈی ایم کی حکومت ناکام ہوچکی ہے، یہ ملک کو نہ سیاسی استحکام دےسکے اور نہ معاشی استحکام دیا، مہنگائی کا جن قابو میں نہیں آرہا، انہوں نے آئی ایم ایف کی بہت سی شرائط ابھی بھی پوشیدہ رکھی ہوئی ہیں۔
شاہ محمود کا کہنا تھاکہ ہم گفتگو سے کترانے والے نہیں ہیں، گفتگو کیلئے آج بھی تیار ہیں۔
بدھ, ستمبر 9, 2026
تازہ خبریں:
- پاکستان میں نئے صوبوں کا تنازعہ ؛ سید مجاہد علی کا تجزیہ
- منجی تھلے ڈانگ : سہیل وڑائچ کا کالم
- ڈیٹ ایکسپائری آدمی نے تخلص کیسے تبدیل کیا ؟شاہد مجید جعفری کی مزاح نوشت
- مذہب، ردِ مذہب اور انسانیت ۔۔ چند مباحث ڈاکٹر علی شاذف کا کالم
- حامد میر کا کالم : مریم نواز کا بیان اور ’’کشمیر فریب زدہ‘‘
- سید مجاہد علی کا تجزیہ : جنگ نہیں، امن کی بات کریں
- پیٹرول کی قیمت میں 13 روپے لیٹر اضافہ : ڈیزل بھی مزید مہنگا
- صحافی بلال غوری کا جسمانی ریمانڈ منظور : پیکا ایکٹ کے تحت گرفتاری ہوئی
- پی آئی اے، بیجنگ اور شریکے : یاسر پیرزادہ کا مکمل کالم
- پی ٹی آئی پنجاب کے سابق صدر حماد اظہر ملتان سے گرفتار۔لاہور پولیس کے حوالے کر دیا گیا

