Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
بدھ, ستمبر 9, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • پاکستان میں نئے صوبوں کا تنازعہ ؛ سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • منجی تھلے ڈانگ : سہیل وڑائچ کا کالم
  • ڈیٹ ایکسپائری آدمی نے تخلص کیسے تبدیل کیا ؟شاہد مجید جعفری کی مزاح نوشت
  • مذہب، ردِ مذہب اور انسانیت ۔۔ چند مباحث ڈاکٹر علی شاذف کا کالم
  • حامد میر کا کالم : مریم نواز کا بیان اور ’’کشمیر فریب زدہ‘‘
  • سید مجاہد علی کا تجزیہ : جنگ نہیں، امن کی بات کریں
  • پیٹرول کی قیمت میں 13 روپے لیٹر اضافہ : ڈیزل بھی مزید مہنگا
  • صحافی بلال غوری کا جسمانی ریمانڈ منظور : پیکا ایکٹ کے تحت گرفتاری ہوئی
  • پی آئی اے، بیجنگ اور شریکے : یاسر پیرزادہ کا مکمل کالم
  • پی ٹی آئی پنجاب کے سابق صدر حماد اظہر ملتان سے گرفتار۔لاہور پولیس کے حوالے کر دیا گیا
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home » منشی عبدالرحمٰن اور ڈاکٹر مہر عبدالحق کی برسی خاموشی سے گزر گئی
ادب

منشی عبدالرحمٰن اور ڈاکٹر مہر عبدالحق کی برسی خاموشی سے گزر گئی

ایڈیٹرفروری 24, 202318 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
munshi abdul rehman
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

ملتان :سرائیکی وسیب کے 2نامور محققین ڈاکٹر مہر عبدالحق اور منشی عبدالرحمن کی برسی خاموشی سے گزر گئی۔۔ مہر عبدالحق کو دنیا سے بچھڑے 27برس جبکہ منشی عبدالرحمن کو 33برس ہو چکے ہیں۔
مہر عبدالحق یکم جنوری 1915کو لیہ میں پیداہوئے۔ میٹرک کے بعد بہاولپور سے ایف ایس سی اور ایمرسن کالج ملتان سے بی ایس سی کا امتحان پاس کیا۔ڈپٹی کمشنرآفس میں 1938 میں کلرک بھرتی ہوئے اور پھر شعبہ تدریس سے منسلک ہوگئے۔مہر عبدالحق نے1950میں ایم اے اردو کیا اور 1957میں ڈاکٹریٹ کی ڈگری حاصل کی۔ 1958میں رائٹرز گلڈ سے منسلک ہوئے۔سرائیکی زبان کے حوالے سے مہر عبدالحق کی 14سے زیادہ کتابیں منظرعام پر آئیں جن میں قرآن پاک کا سرائیکی ترجمہ،قصیدہ بردہ شریف کا سرائیکی ترجمہ ،عمرخیام کی رباعیات اور کلام فرید کے تراجم بھی شامل ہیں۔وہ23فروری1995کو ملتان میں انتقال کرگئے تھے۔ سرائیکی وسیب کے نامور محقق منشی عبدالرحمن 1912میں ملتان میں پیدا ہوئے۔ انہوں نے نویں جماعت تک تعلیم حاصل کی اور پھر 40 برس تک ایک وکیل کے ہاں بطور منشی کام کیا۔وہ کیمونسٹ پارٹی ،کانگریس اور مسلم لیگ سے منسلک رہے۔ منشی عبدالرحمن ملتان میں رائٹرزگلڈ کے پہلے سیکرٹری تھے۔ انہوں نے اردو زبان کے فروغ کے لیے بہت سی تنظیموں اوراداروں کی بنیادرکھی۔
ان کی تصنیفات کی تعداد20سے زیادہ ہے جن میں” تاریخ ملتان ذیشان‘ اور ”آئینہ ملتان“‘ ان کی پہچان ہیں۔ وہ 23فروری1989کو ملتان میں انتقال کرگئے۔

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

#munshiabdulrahman برسی منشی عبدالرحمان
Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleمظہر عباس کا تجزیہ : اگر عارف علوی صدر نہ ہوتے
Next Article سید مجاہد علی کا تجزیہ : چیف جسٹس ، مریم نواز کی للکار کا کیا جواب دیں گے؟
ایڈیٹر
  • Website

Related Posts

سینئر صحافی غضنفر شاہی کو ہم سے بچھڑے چار برس بیت گئے : تیسری برسی آج منائی جارہی ہے ۔

مارچ 25, 2026

آج نام ور کالم نگار ، ڈرامہ نگار ، صحافی منو بھائی کی آٹھویں برسی ہے

جنوری 19, 2026

معروف شاعر ، دانش ور ، براڈ کاسٹر منور جمیل قریشی کی چوتھی برسی خاموشی سے گزر گئی

جنوری 17, 2026

Comments are closed.

حالیہ پوسٹس
  • پاکستان میں نئے صوبوں کا تنازعہ ؛ سید مجاہد علی کا تجزیہ ستمبر 9, 2026
  • منجی تھلے ڈانگ : سہیل وڑائچ کا کالم ستمبر 8, 2026
  • ڈیٹ ایکسپائری آدمی نے تخلص کیسے تبدیل کیا ؟شاہد مجید جعفری کی مزاح نوشت ستمبر 8, 2026
  • مذہب، ردِ مذہب اور انسانیت ۔۔ چند مباحث ڈاکٹر علی شاذف کا کالم ستمبر 8, 2026
  • حامد میر کا کالم : مریم نواز کا بیان اور ’’کشمیر فریب زدہ‘‘ ستمبر 8, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.