Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
منگل, ستمبر 8, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • مذہب، ردِ مذہب اور انسانیت ۔۔ چند مباحث ڈاکٹر علی شاذف کا کالم
  • حامد میر کا کالم : مریم نواز کا بیان اور ’’کشمیر فریب زدہ‘‘
  • سید مجاہد علی کا تجزیہ : جنگ نہیں، امن کی بات کریں
  • پیٹرول کی قیمت میں 13 روپے لیٹر اضافہ : ڈیزل بھی مزید مہنگا
  • صحافی بلال غوری کا جسمانی ریمانڈ منظور : پیکا ایکٹ کے تحت گرفتاری ہوئی
  • پی آئی اے، بیجنگ اور شریکے : یاسر پیرزادہ کا مکمل کالم
  • پی ٹی آئی پنجاب کے سابق صدر حماد اظہر ملتان سے گرفتار۔لاہور پولیس کے حوالے کر دیا گیا
  • صوبوں کی بحث ۔۔ کھودا پہاڑ نکلا چوہا : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • نئے صوبے ۔۔بسم اللہ اسلام آباد سے کریں : سہیل وڑائچ کا کالم
  • زیارت۔۔ مسلح جنگجوؤں کا فوجی قافلے پر حملہ 16 فوجی شہید : بی ایل اے اور ٹی ٹی میں تعلق پر سوالات
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home » عدلیہ آج بھی عمران کو کھلی چھوٹ دے رہی،انکے لئے ایک طرف جنرل فیض دوسری طرف بابا رحمتا تھا:مریم نواز
اہم خبریں

عدلیہ آج بھی عمران کو کھلی چھوٹ دے رہی،انکے لئے ایک طرف جنرل فیض دوسری طرف بابا رحمتا تھا:مریم نواز

ایڈیٹرفروری 13, 20230 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

اسلام آباد:مسلم لیگ (ن) کی چیف آرگنائزر اور سینئر نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ عمران خان کے لئے ایک طرف جنرل فیض اور دوسری طرف بابا رحمت لگا ہوا تھا، عدلیہ آج ابھی انہیں کھلی چھوٹ دے رہی ہے، عمران کے ساتھ ایک سلوک اور ہمارے ساتھ دوسرا سلوک کیا گیا۔اسلام آباد میں صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے مریم نواز نے کہا کہ ذمہ داری ملنے کے بعد مجھے فوری واپس جانے کا کہا گیا، سب کی مشاورت کے بعد میاں صاحب نے میرے کنونشن کا پلان ترتیب دیا، حکومت میں آنے کے بعد ہم نے ون سائیڈڈ میدان چھوڑ دیا ہے۔انہوں نے کہا کہ اپوزیشن کے دور میں بڑے متحرک رہے ہیں، نواز شریف کے موجود نہ ہونے سے جماعت کی کاکردگی متاثر ہو رہی ہے، مجھے میری توقعات سے بہتر رسپانس ملا ہے اور رسپانس کا اصل پیمانہ عوام کا جذبہ ہوتا ہے۔
ان کا کہنا تھا کہ سوشل میڈیا کے حوالے سے جماعت نے ادراک ذرا دیر سے کیا، پی ٹی آئی نے حکومت میں آنے کے بعد دو ڈھائی ہزار لوگوں کو سوشل میڈیا کے لئے بھرتی کیا گیا، کسی پر جھوٹا الزام تو دور سچ پر بات کرتے ہوئے بھی احتیاط کرتی ہوں، ٹیریان وائٹ کے کیس پر احتیاط کے باعث ہی بات نہیں کرتی۔ایک سوال پر انہوں ںے کہا کہ کیپٹن (ر) صفدر کی بات کا جواب وہی دے سکتے ہیں، شاہد خاقان عباسی نے اپنی بات کی خود وضاحت بھی کی شاہد خاقان عباسی سے کل بھی رابطہ ہوا وہ ناراض نہیں ہیں، شاہد خاقان میرے والد کے ساتھ تیس سال سے چل رہے ہیں، شاہد خاقان اگر میری حوصلہ افزائی کریں گے تو بڑی اچھی بات ہوگی۔مریم نواز نے کہا کہ ہم نے چار پانچ سال الزام بھگتا، میرے خیال میں مقدمہ بناتے ہوئے انہوں نے نہیں سوچا یہ کیس کھلی عدالت میں چلے گا، مجھ پر لگائے گئے الزامات کہاں ہیں؟ مجھے نااہل کیا گیا لیکن میں اہل ہوگئی، بابا رحمت بابا زحمت بن گیا، ن لیگ پر بچوں والے جھوٹے مقدمات بنائے گئے۔
ان کا کہنا تھا کہ ہفتے میں چھ دن ہماری نیب میں پیشی ہوتی تھی لیکن یہاں جس دن ان کی پیشی ہو پلاسٹر والی تصویر آجاتی ہے، انہیں چاہیے کہ وہیل چیئر پکڑیں اور عدالت میں پیش ہوں۔عمران خان حکومت پر انہوں نے کہا کہ ایک طرف جنرل فیض اور دوسری طرف بابا رحمت لگا ہوا تھا، عدلیہ ابھی انہیں کھلی چھوٹ دے رہی ہے، اگر عدالتوں میں پیشیوں پر ہم بہانے کرتے تو یہ ہی رویہ ہوتا؟ عمران کے ساتھ ایک سلوک اور ہمارے ساتھ دوسرا سلوک کیا گیا۔
انہوں نے کہا کہ آئی ایم ایف سے ہم نے کوئی معاہدہ نہیں کیا عمران خان کی معاہدے کی خلاف ورزی کے باعث آئی ایم ایف کی شرائط مزید سخت ہوگئیں، آئی ایم ایف کی شرائط پورا نہ کریں گے تو ڈیفالٹ ہوجائیں گے اور بہت سے لوگوں کی خواہش ہے کہ ملک ڈیفالٹ کرے۔
انہوںنے واضح کیا کہ اکانومی ایک دو روز میں ٹھیک نہیں ہوسکتی، مسلم لیگ () کو اپنا سیاسی کیرئیر ختم کرنے کا کوئی شوق نہیں ہم عوام کو تکلیف نہیں دینا چاہتے ہماری مجبوریاں ہیں، ایک طرف گڑھا ہے دوسری کھائی ہے تاہم آنے والے دنوں میں بہتری نظر آئے گی۔مریم نواز شریف نے کہا کہ تحریک عدم اعتماد لانے کا فیصلہ درست تھا، پاکستان کا واحد وزیراعظم عمران خان ہے جسے پارلیمنٹ نے نکالا، عمران خان کی پرفارمنس کی وجہ سے اسے اپنے لوگوں نے چھوڑا۔
بشکریہ ایکسپریس نیوز

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

# judiciary #baba rehmat #baba rehmata #clean chit #clean-chit-to-imran #dg isi General Faiz Hameed #dgisiGeneral Faiz Hameed #farah gogi #former dg isi #former dg isi General Faiz Hameed #former prime minister #Former prime minister and Pakistan Tehreek-e-Insaf Chairman Imran Khan #former prime minister Imran Khan #General Faiz Hameed #ghari chor #gird o pesh #girdopesh #isi #Judiciary still giving 'clean chit' to Imran #justice Saqib Nisar #justice Saqib Nisar Baba Rehmat #Maryam Nawaz Sharif #murshid #nab #pinki #pinki peerni #PM or CM slot not priority #Senior Vice-President of the Pakistan Muslim League-Nawaz #Senior Vice-President of the Pakistan Muslim League-Nawaz Maryam Nawaz Sharif #tosha khan #tosha khana alleges Maryam imran khan pakistan tehreek e insaf says Maryam Nawaz بابا رحمتا توشہ خانہ عدلیہ عدلیہ آج بھی عمران کو کھلی چھوٹ دے رہی،انکے لئے ایک طرف جنرل فیض دوسری طرف بابا رحمتا تھا:مریم نواز عمران عمران خان کیلیے ایک طرف جنرل (ر) فیض اور دوسری طرف بابا رحمتا موجود تھا، مریم نواز گردوپیش گھڑی چور
Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleامجد اسلام امجد اور ایوانِ صدر کے مشاعرے : ڈاکٹر فاروق عادل کا کالم
Next Article سید مجاہد علی کا تجزیہ : ’سپر مین‘ باجوہ کے سامنے دم ہلاتا عمران خان
ایڈیٹر
  • Website

Related Posts

عمران خان کی بیماری پر سیاست اور حکومت کی بدحواسی :سید مجاہد علی کا تجزیہ

اگست 23, 2026

مجھے عمران خان کا حامی کس نے بنایا ؟ حکمرانوں سے ایک سوال :کمالیات / کمال ایوب صدیقی کا کالم

اگست 21, 2026

حکومت نے خان کی ہسپتال یاترا کرا دی : رات گئے چیک اپ علی الصبح سخت سیکیورٹی میں جیل واپس

اگست 21, 2026

Comments are closed.

حالیہ پوسٹس
  • مذہب، ردِ مذہب اور انسانیت ۔۔ چند مباحث ڈاکٹر علی شاذف کا کالم ستمبر 8, 2026
  • حامد میر کا کالم : مریم نواز کا بیان اور ’’کشمیر فریب زدہ‘‘ ستمبر 8, 2026
  • سید مجاہد علی کا تجزیہ : جنگ نہیں، امن کی بات کریں ستمبر 7, 2026
  • پیٹرول کی قیمت میں 13 روپے لیٹر اضافہ : ڈیزل بھی مزید مہنگا ستمبر 7, 2026
  • صحافی بلال غوری کا جسمانی ریمانڈ منظور : پیکا ایکٹ کے تحت گرفتاری ہوئی ستمبر 7, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.