ملتان۔ (اے پی پی):ملتان میں بجلی کے طویل بریک ڈاؤن کے بعد بجلی کی بحالی کا عمل مکمل ہوگیا۔میپکوترجمان کے مطابق جنرل مینجر آپریشن ملتان الیکٹرک پاورکمپنی(میپکو)انجینئرز ناصر ایاز نے اپنی نگرانی میں برقی رو کی فراہمی شروع کروائی۔
بجلی کی فراہمی کاسلسلہ جنوبی پنجاب کے علاقے روجھان اورراجن پور سے ہوا۔ اس کے بعد خان پور،میانوالی گرڈاسٹیشنوں کے فیڈرز سے بھی بجلی کی فراہمی رات گئے شروع کردی گئی۔ گدو بیراج سے منسلک سسٹم سے میپکو گرڈز کو بجلی کی فراہمی رات بارہ بجے شروع ہوئی اور بارہ بجے کے بعد مرحلہ وار ملتان کے مختلف علاقوں میں برقی رو کی فراہمی کاسلسلہ شروع ہوگیا جومنگل کی صبح تک مکمل ہوگیا۔
اتوار, ستمبر 13, 2026
تازہ خبریں:
- نائن الیون کی 25 ویں برسی : امریکہ کٹہرے میں کھڑا ہے ۔۔ سید مجاہد علی کا کالم
- رضا اللہ کی مزاحمت کے باوجود ایجبسٹن ٹیسٹ میں شکست: انگلینڈ کا پاکستان کے خلاف کلین سویپ
- کلثوم نواز شریف کی آٹھویں برسی خاموشی سے گزر گئی : کوئی قابلِ ذکر تقریب نہ ہوئی
- پشاور: دو خواتین کے گینگ ریپ کے چار ملزمان ’جائے وقوعہ کی نشاندہی‘ کے دوران کیسے ہلاک ہوئے؟
- دھرنوں کے مقابل ریاست کی موٹی کھال : نصرت جاوید کا کالم
- حکومت نے پیٹرول 3 روپے اور ڈیزل مزید 5 روپے لیٹر مہنگا کر دیا
- پیٹرول اصل قیمت سے 133 روپے اور ڈیزل 122 روپے مہنگا
- موت منڈی کے خوشیا : وجاہت مسعود کا کالم
- مخصوص نشستوں پر چناؤ براہِ راست الیکشن سے ہونا چاہیے : شہزاد عمران خان کا کالم
- پاکستان میں نئے صوبوں کا تنازعہ ؛ سید مجاہد علی کا تجزیہ

