ملک کے دیگر شہروں کی طرح مظفرگڑھ میں بھی آٹا نایاب ہوگیا اورآٹے کی قیمت آسمان پرپہنچ گئی۔ 15کلوآٹے کاتھیلہ 380روپے اضافے کے ساتھ 1850روپے کا ہوگیا۔
اسی طرح سادہ روٹی کی قیمتوں میں بھی اضافہ کردیاگیا ہے۔ 100گرام روٹی کی قیمت 20روپے تک وصول کی جارہی ہے۔
شہریوں نے اس صورتحال پر تشویش کا اظہارکیاہے اورکہا ہے کہ حکومت مہنگائی کنٹرول کرنے میں ناکام ہوگئی ہے۔
جمعرات, ستمبر 10, 2026
تازہ خبریں:
- پیٹرول اصل قیمت سے 133 روپے اور ڈیزل 122 روپے مہنگا
- موت منڈی کے خوشیا : وجاہت مسعود کا کالم
- مخصوص نشستوں پر چناؤ براہِ راست الیکشن سے ہونا چاہیے : شہزاد عمران خان کا کالم
- پاکستان میں نئے صوبوں کا تنازعہ ؛ سید مجاہد علی کا تجزیہ
- منجی تھلے ڈانگ : سہیل وڑائچ کا کالم
- ڈیٹ ایکسپائری آدمی نے تخلص کیسے تبدیل کیا ؟شاہد مجید جعفری کی مزاح نوشت
- مذہب، ردِ مذہب اور انسانیت ۔۔ چند مباحث ڈاکٹر علی شاذف کا کالم
- حامد میر کا کالم : مریم نواز کا بیان اور ’’کشمیر فریب زدہ‘‘
- سید مجاہد علی کا تجزیہ : جنگ نہیں، امن کی بات کریں
- پیٹرول کی قیمت میں 13 روپے لیٹر اضافہ : ڈیزل بھی مزید مہنگا

