ملتان : (اے پی پی):پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان دوسرے ٹیسٹ میچ کیلئے ملتان کرکٹ سٹیڈیم میں پچ اور گراؤ نڈ کی تیاری حتمی مرحلے میں داخل ہوگئی۔
9دسمبرسے شروع ہونیو الے ٹیسٹ میچ کیلئے راولپنڈی سے مختلف پچ تیارکیے جانے کا امکان ہے پاکستان کے بیٹنگ کوچ محمد یوسف نے ایک روز قبل ملتان سٹیڈیم کا دورہ کے موقع پرپچ کے حوالے سے ہدایات دیں ۔دریں اثناءآج بدھ کو پاک انگلش ٹیموں کا پریکٹس سیشن بھی شیڈول ہے۔
بدھ, اکتوبر 21, 2026
تازہ خبریں:
- محترم عرفان صدیقی کی یاد میں : وجاہت مسعود کا کالم
- جمہوریت کے ساتھ کھلواڑ میں سب ہم پیالہ : سید مجاہد علی کا تجزیہ
- خضدار سے نامعلوم مسلح افراد نے مزدوروں سمیت 18 افراد کو اغوا کرلیا
- لسانیات علم ہے عقیدہ نہیں : سر جارج ابراہم گریئرسن کی خدمات ۔۔ ڈاکٹر عباس برمانی کا کالم
- وجاہت مسعود کا کالم : آزادی صحافت ۔۔جب بھٹو لاہور کے اخبارات پر حملہ آور ہوئے
- بلوچستان میں 20 پولیس اہلکار اغوا، قلعہ عبداللہ میں پولیس چوکی مسمار
- ایٹمی پلانٹ اور ٹماٹر کا منشور : شاہد مجید جعفری کی مزاح نوشت
- زبان خلق / ڈاکٹر عباس برمانی کا کالم : زبانوں کی تعداد اور یہ کیسے بنتی ہیں ؟
- اگلے تین روز کے لیے پیٹرول چار روپے لیٹر سستا
- ملک کو ’بچہ جمہورا ‘کے حوالے کرنے والےفیصل واوڈا کون ہیں؟ سید مجاہد علی کا تجزیہ

