اسلا م آباد : تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین اور سابق وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ بدقسمتی سے سندھ زرداری مافیا کے جبر میں ہے۔سندھی ثقافت کے دن کی مناسبت سے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر پیغام جاری کرتے ہوئے عمران خان نے لکھا کہ آج ہم سندھ کی اس شاندار ثقافت اور روایات کا جشن منا رہے ہیں جن کا تعلق وادی سندھ کی قدیم تہذیب سے ہے۔سابق وزیر اعظم نے لکھا کہ سندھ صوفیوں کی سرزمین ہے لیکن بدقسمتی سے زرداری مافیا کے جبر میں ہے۔
اپنے ٹوئٹ میں انہوں نے مزید لکھا کہ سندھ اپنی شان و شوکت اور آزادی حاصل کرنے کے لیے دوبارہ ظالم کے خلاف اٹھے گا۔
بشکریہ دنیا نیوز
پیر, اکتوبر 26, 2026
تازہ خبریں:
- الف کا پولیس مقابلہ : یاسر پیرزادہ کا مکمل کالم
- کیا وزیر اعلیٰ کوتشدد کا پرچار زیب دیتا ہے؟ ۔۔ سید مجاہد علی کا تجزیہ
- صحافت ۔۔تاریخ کو شکست دینے والا لفظ : وجاہت مسعود کا کالم
- فرانس میں مہنگائی کے خلاف پھر مظاہرے، گرفتار افراد کی تعداد سیکڑوں سے تجاوز کر گئی
- انجینئر ممتاز احمد خان کا ’’ ممتاز نامہ ‘‘ زندگی کا سفر اور قومی شعور کی دستاویز : صائمہ نورین بخاری کا کتاب کالم
- لہندا زبان ہے یا بولی ؟ زبان خلق / ڈاکٹر عباس برمانی کا کالم
- فضول خرچ بیٹے کی تمثیل :زبانِ خلق / ڈاکٹر عباس برمانی کا کالم
- خیبر پختونخوا۔۔ پی ٹی آئی ارکان کو ’’ونڈر بوائے‘‘ کی تلاش : نصرت جاوید کا کالم
- جوتے چومنے کی سزا جوتے چاٹ کر دینے کا حکم: مظفر گڑھ میں پنچایت کا فیصلہ ، چار افراد گرفتار
- مولانا اور خان ۔۔ قربتوں اور دوریوں کی داستان : حامد میر کا کالم

