ملتان۔دو دسمبر (اے پی پی):نامور ماہر آثار قدیمہ ،محقق اور گولڑہ ریلوے میوزیم کے بانی زبیر شفیع غوری کو ہم سے بچھڑے دوبرس بیت گئے۔
ان کا2دسمبر 2020کو انتقال ہواتھا۔زبیر شفیع غوری 4ستمبر1960کو پیدا ہوئے۔ ان کے والد شفیع غوری ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرتھے۔زبیر شفیع غوری کی کتابوں میں” اوچ شریف(ثقافت ،آثارقدیمہ)“، ” مولتان(دوران محاصرہ اور مابعد۔۔تاریخ)“، ” راوی کنارے کی ہڑپائی بستیاں“،” نیرنگ ایران اورسوچ سفینہ(شاعری)“شامل ہیں۔اس کے علاوہ سندھ ساگر پران کی انگریزی کی کتاب زیرترتیب تھی۔زبیر شفیع غوری 15ویں کامن ریلوے گروپ کے افسروں میں شامل تھے۔انہوں نے ملتان،لاہور سمیت مختلف مقامات پر پاکستان ریلویز میں اعلی عہدوں پر کام کیا۔
بدھ, اکتوبر 21, 2026
تازہ خبریں:
- ملتان : یتیم بچےکو کارسےکچلنے والا ملزم تو قیر مبینہ پولیس مقابلے میں مارا گیا۔
- لنگوئسٹک سروے آف انڈیا کا ایک طائرانہ جائزہ اور لہندا پنجابی تنازعہ : زبان خلق / ڈاکٹر عباس برمانی کا کالم
- محترم عرفان صدیقی کی یاد میں : وجاہت مسعود کا کالم
- جمہوریت کے ساتھ کھلواڑ میں سب ہم پیالہ : سید مجاہد علی کا تجزیہ
- خضدار سے نامعلوم مسلح افراد نے مزدوروں سمیت 18 افراد کو اغوا کرلیا
- لسانیات علم ہے عقیدہ نہیں : سر جارج ابراہم گریئرسن کی خدمات ۔۔ ڈاکٹر عباس برمانی کا کالم
- وجاہت مسعود کا کالم : آزادی صحافت ۔۔جب بھٹو لاہور کے اخبارات پر حملہ آور ہوئے
- بلوچستان میں 20 پولیس اہلکار اغوا، قلعہ عبداللہ میں پولیس چوکی مسمار
- ایٹمی پلانٹ اور ٹماٹر کا منشور : شاہد مجید جعفری کی مزاح نوشت
- زبان خلق / ڈاکٹر عباس برمانی کا کالم : زبانوں کی تعداد اور یہ کیسے بنتی ہیں ؟

