Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
بدھ, ستمبر 23, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • جنید حفیظ کیس کی چھے برس بعد پہلی باقاعدہ سماعت: جنید ’پُرامید مگر تنہا ہیں‘ : اہل خانہ
  • امن کے پلیٹ فارم سے ایران کو نیست و نابود کرنے کی دھمکی : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • کریک ڈاؤن اور احتجاج روکنے کے بعد کیا ہو گا ؟ : سید مجاہدعلی کا تجزیہ
  • نازیہ حسن کے سابق شوہر اشتیاق بیگ کی کرن خان کے ساتھ تیسری شادی
  • دنیا بھر کی فضائی حدود ایرانی جہازوں کے لیے بند :امریکا نے ایرانی وفد کو ویزا دینے سے بھی انکار کر دیا
  • پیٹرول کی قیمت میں مزید 4 روپے 61 پیسے کا اضافہ : 393 روپے 75 پیسے لیٹر ہو گیا
  • دَرِ نجات: بارہ مصالحوں کی چاٹ ۔ یاسر پیرزادہ کا ناقابل اشاعت کالم
  • الفاظ مقدس اور اعمال کھوکھلے ، سرزمینِ نور کے نورآباد کی کہانی : شہزاد عمران خان کا کالم
  • اسلام آباد : سکیورٹی اجلاس خود سکیورٹی خدشات کی نذر ۔۔ انٹرنیشنل کانفرنس ملتوی کر دی گئی
  • ہم جنس پرستی کی بنیاد پر پناہ لینے والوں میں پاکستانی سرِ فہرست : لندن سے ایک خط / فیضان عارف کا کالم
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home » آپ کی گھڑی نے اوقات دکھادی،عمران کو گولی نہیں لانگ مارچ کی ناکامی غم ہے:مریم اورنگزیب
اہم خبریں

آپ کی گھڑی نے اوقات دکھادی،عمران کو گولی نہیں لانگ مارچ کی ناکامی غم ہے:مریم اورنگزیب

ایڈیٹرنومبر 18, 20220 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
maryam aurangzeb
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

اسلام آباد: وفاقی وزیراطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ عوام کو یقین ہے کہ عمران خان کو گولی نہیں لگی بلکہ انہیں لانگ مارچ کامیاب نہ ہونے کا غم لگا ہوا ہے۔اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے مریم اورنگزیب نے کہا کہ میں عمران خان کی بیماری کا مذاق نہیں اڑا رہی ہوں مگر عوام کو عمران خان کی بیماری کا مقصد سمجھ آگیا ہے اور یقین ہوگیا ہے کہ انہیں کوئی گولی نہیں لگی بلکہ صرف غم لگا ہوا ہے۔انہوں نے کہا کہ ’اور وہ غم یہ ہے کہ لانگ مارچ ورک فرام ہوم میں تبدیل ہوچکا ہے‘۔
مریم اورنگزیب نے کہ کہ آپ پرائیویٹ ہسپتال سے میڈیکولیگل کرواتے ہیں، یہ حق عوام کو بھی دیں، آپ کہتے ہیں جس شخص کا نام لوں اسکی ایف آئی آر کٹ جائے، کیوں؟ آپ ثبوت لائیں، اپنے اوپر بات آئے تو آپ کہتے ہیں یو اے ای اور یو کے جاؤں گا۔مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ بات مختصر ہے توشہ خانہ سے گھڑی چوری کی اور پیسہ جمع کرائے بغیر اسے فروخت کرنے بھیج دیا، وہاں گھڑی بیچی اور کیش رقم لائے اور اسے ٹیکس ریڑن میں ظاہر نہیں کیا، آج سنا ہے توشہ خانہ کا کیس نیب میں چل گیا ہے۔وزیراطلاعات نے کہا کہ آپ نے شہزاد اکبر اور فرح گوگی کے ذریعے وہ گھڑی عمر فاروق کو فروخت کی، اب جب خود پر الزام آیا تو پاکستانی عدالتوں کے بجائے متحدہ عرمب امارات اور برطانیہ جانے کا اعلان کردیا، آپ یہ سب کرنے کے بجائے توشہ خانہ کی رسیدیں دیں اور معاملہ ختم کریں۔

مریم اورنگزیب نے کہا کہ آپ آج کس پر الزام لگا رہے ہی جنہیں آپ نے جیلوں میں ڈالا تھا، خیبرپختونخوا میں انکی حکومت ہے اور 10 سال وہاں احتساب کمیشن بند ہے، پنجاب میں آپکی حکومت ہے عوام انصاف دیں ۔انہوں نے کہا کہ آپ نے مسلم لیگ ن کی قیادت کو جیلوں میں ڈالا، آپ کہتے ہیں آپ کے پاس نیب نہیں ہے آپکے پاس نیب کی ویڈیو تھی۔ آپ نے نیب کو بلک میل کیا، امریکا مخالف گفتگو ایک شخص نے کی اور عوام کو بیوقوف سمجھتا ہے، یہ شخص تحریک عدم اعتماد کامیاب ہونے لگتی ہے تو کہتا ملک بند کردوں گا۔
مریم اورنگزیب نے کہا کہ عمران خان نے سائفر کی بنیاد پر سپیکر ، ڈپٹی اسپیکر اور وزرا سے آئین شکنی کروائی اور پھر افواج پاکستان کے خلاف مہم چلائی، چار سال میں انہوں نے خارجہ پالیسی کا جنازہ نکالا اور آج ایبسولیوٹلی ناٹ کا کہنے والا کہتا ہے وہ بات ختم ہوگئی ہے، بات ختم نہیں ہوئی اب آپ کو جواب دینا پڑے گا۔انہوں نےعمران خان پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ ہماری گھڑی وقت بتاتی ہے آپکی گھڑی نے آپکی اوقات بتائی ہے، عمران خان کے اتحادیوں نے پی ٹی آئی حکومت کیخلاف ووٹ دیا۔

بشکریہ ایکسپریس نیوز

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

#chairman pti #federal minister for information and broadcasting #imran khan watch #imran khan wrist watch #Marriyum Aurangzeb #tosha khana #tosha khana case imran khan
Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleکیا ٹوئٹر بند ہونے جا رہا ہے ؟ ایلون مسک نے قبر کی تصاویر شیئر کر دیں
Next Article حکومت اور ریاست تعاون نہیں کر رہی ہے: ارشد شریف کی اہلیہ کا صدر کے نام خط
ایڈیٹر
  • Website

Related Posts

ٹرمپ کی مشکلات اور ’’ نظریاتی‘‘ سوچ کے مطابق بڑھکیں لگانے والے شتر مرغ : برملا / نصرت جاوید کا کالم

مارچ 5, 2026

جیل منتقلی سے موت تک: سوشل میڈیا پر عمران خان کے بارے میں ’افواہوں‘ کا بازار کیوں گرم رہا

نومبر 27, 2025

سید مجاہد علی کا تجزیہ : 90 روزہ احتجاج کا غیر واضح منصوبہ

جولائی 14, 2025

Comments are closed.

حالیہ پوسٹس
  • جنید حفیظ کیس کی چھے برس بعد پہلی باقاعدہ سماعت: جنید ’پُرامید مگر تنہا ہیں‘ : اہل خانہ ستمبر 23, 2026
  • امن کے پلیٹ فارم سے ایران کو نیست و نابود کرنے کی دھمکی : سید مجاہد علی کا تجزیہ ستمبر 23, 2026
  • کریک ڈاؤن اور احتجاج روکنے کے بعد کیا ہو گا ؟ : سید مجاہدعلی کا تجزیہ ستمبر 22, 2026
  • نازیہ حسن کے سابق شوہر اشتیاق بیگ کی کرن خان کے ساتھ تیسری شادی ستمبر 22, 2026
  • دنیا بھر کی فضائی حدود ایرانی جہازوں کے لیے بند :امریکا نے ایرانی وفد کو ویزا دینے سے بھی انکار کر دیا ستمبر 22, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.