Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
بدھ, ستمبر 9, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • پاکستان میں نئے صوبوں کا تنازعہ ؛ سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • منجی تھلے ڈانگ : سہیل وڑائچ کا کالم
  • ڈیٹ ایکسپائری آدمی نے تخلص کیسے تبدیل کیا ؟شاہد مجید جعفری کی مزاح نوشت
  • مذہب، ردِ مذہب اور انسانیت ۔۔ چند مباحث ڈاکٹر علی شاذف کا کالم
  • حامد میر کا کالم : مریم نواز کا بیان اور ’’کشمیر فریب زدہ‘‘
  • سید مجاہد علی کا تجزیہ : جنگ نہیں، امن کی بات کریں
  • پیٹرول کی قیمت میں 13 روپے لیٹر اضافہ : ڈیزل بھی مزید مہنگا
  • صحافی بلال غوری کا جسمانی ریمانڈ منظور : پیکا ایکٹ کے تحت گرفتاری ہوئی
  • پی آئی اے، بیجنگ اور شریکے : یاسر پیرزادہ کا مکمل کالم
  • پی ٹی آئی پنجاب کے سابق صدر حماد اظہر ملتان سے گرفتار۔لاہور پولیس کے حوالے کر دیا گیا
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home » حکومت اور ریاست تعاون نہیں کر رہی ہے: ارشد شریف کی اہلیہ کا صدر کے نام خط
اہم خبریں

حکومت اور ریاست تعاون نہیں کر رہی ہے: ارشد شریف کی اہلیہ کا صدر کے نام خط

ایڈیٹرنومبر 18, 20223 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
arshad sharif
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

اسلام آباد : پاکستان کے کینیا میں قتل ہونے والے صحافی ارشد شریف کی اہلیہ جویریہ صدیق نے صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کے نام ایک خط لکھا ہے جس میں انھوں نے کہا کہ ان کے شوہر کے خلاف مقدمات قائم کیے گئے اور جب ان کا پاکستان میں رہنا محال کر دیا گیا تو وہ ملک چھوڑنے پر مجبور ہوئے۔
خط کے مطابق ارشد شریف کو اس وقت دبئی سے باہر نکلنا پڑا جب وہاں کے حکام نے انھیں دوبارہ ویزہ دینے سے انکار کر دیا تھا۔ جویریہ صدیق کے مطابق آذربائیجان نے ارشد شریف کو ویزا دے دیا تھا مگر جب انھوں نے دوبارہ کوشش کی تو یو اے ای کا انھیں ویزہ نہ مل سکا۔
جویریہ کے مطابق جب جلدی سے ان کے شوہر کو پاکستان چھوڑنا پڑا تو وہ ٹھیک سے اپنا روٹ بھی طے نہ کر سکے۔ اسی وجہ سے انھوں نے محدود آپشن کی وجہ سے کینیا کا رخ کیا، جہاں ان کا بہیمانہ قتل کر دیا گیا۔جویریہ صدیق نے صدرمملکت سے کہا کہ ان کے شوہر بہت نڈر صحافی تھے جن کا واحد جرم طاقتور حلقوں کے سامنے سچ لکھنا اور بولنا تھا، جس کی پاداش میں انھیں ہمیشہ ہمیشہ کے لیے خاموش کر دیا گیا۔
ارشد شریف کی اہلیہ نے خط میں لکھا کہ ان کے شوہر کے پوسٹ مارٹم کی جو تصاویر شیئر کی جا رہی ہیں وہ ان کی اجازت کے بغیر لیک کی گئیں ہیں۔ اس حوالے سے متعلقہ حکام کی طرف سے انھیں کوئی مدد نہ مل سکی۔انھوں نے صدر سے یہ اپیل بھی کی ارشد شریف کے قتل کی تحقیقات کے دوران میڈیا ٹرائل کو روکا جائے تاکہ انصاف کا حصول ممکن بنایا جا سکے۔
( بشکریہ بی بی سی )

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

ارشد شریف
Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleآپ کی گھڑی نے اوقات دکھادی،عمران کو گولی نہیں لانگ مارچ کی ناکامی غم ہے:مریم اورنگزیب
Next Article  تمام تھری سٹار جنرلز برابر، سربراہی کے اہل ، تعیناتی سیاسی ہوئی تو ادارے کو نقصان پہنچے گا:آصف زرداری
ایڈیٹر
  • Website

Related Posts

کینیا کی سپریم کورٹ نے ارشد شریف کےقتل میں ملوث اہلکاروں کے خلاف کارروائی کی درخواست مسترد کر دی

جولائی 3, 2026

سوری ارشد شریف : تیسری برسی پر حامد میر کا کالم

اکتوبر 23, 2025

ارشد شریف کیس: حکومت کینیا میں صحافی کی فیملی کو کیوں سپورٹ نہیں کررہی؟ عدالت حکومتی وکیل پر برہم

مارچ 7, 2025

Comments are closed.

حالیہ پوسٹس
  • پاکستان میں نئے صوبوں کا تنازعہ ؛ سید مجاہد علی کا تجزیہ ستمبر 9, 2026
  • منجی تھلے ڈانگ : سہیل وڑائچ کا کالم ستمبر 8, 2026
  • ڈیٹ ایکسپائری آدمی نے تخلص کیسے تبدیل کیا ؟شاہد مجید جعفری کی مزاح نوشت ستمبر 8, 2026
  • مذہب، ردِ مذہب اور انسانیت ۔۔ چند مباحث ڈاکٹر علی شاذف کا کالم ستمبر 8, 2026
  • حامد میر کا کالم : مریم نواز کا بیان اور ’’کشمیر فریب زدہ‘‘ ستمبر 8, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.