Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
بدھ, ستمبر 9, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • پاکستان میں نئے صوبوں کا تنازعہ ؛ سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • منجی تھلے ڈانگ : سہیل وڑائچ کا کالم
  • ڈیٹ ایکسپائری آدمی نے تخلص کیسے تبدیل کیا ؟شاہد مجید جعفری کی مزاح نوشت
  • مذہب، ردِ مذہب اور انسانیت ۔۔ چند مباحث ڈاکٹر علی شاذف کا کالم
  • حامد میر کا کالم : مریم نواز کا بیان اور ’’کشمیر فریب زدہ‘‘
  • سید مجاہد علی کا تجزیہ : جنگ نہیں، امن کی بات کریں
  • پیٹرول کی قیمت میں 13 روپے لیٹر اضافہ : ڈیزل بھی مزید مہنگا
  • صحافی بلال غوری کا جسمانی ریمانڈ منظور : پیکا ایکٹ کے تحت گرفتاری ہوئی
  • پی آئی اے، بیجنگ اور شریکے : یاسر پیرزادہ کا مکمل کالم
  • پی ٹی آئی پنجاب کے سابق صدر حماد اظہر ملتان سے گرفتار۔لاہور پولیس کے حوالے کر دیا گیا
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home » پی ایس ایل8: کھلاڑیوں کا انتخاب، بابراعظم پشاور زلمی میں شامل
کھیل

پی ایس ایل8: کھلاڑیوں کا انتخاب، بابراعظم پشاور زلمی میں شامل

ایڈیٹرنومبر 11, 20222 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
babar azam
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

لاہور :پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی ٹیموں کی جانب سے کھلاڑیوں کے حصول کا اعلان کردیا گیا اور پشاور زلمی نے کہا ہے کہ قومی ٹیم کے کپتان اور مایہ ناز بلے باز بابراعظم آٹھویں سیزن میں ان کی ٹیم کا حصہ ہوں گے۔
سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری بیان میں پشاور زلمی نے کہا کہ بابراعظم کو پشاور زلمی میں خوش آمدید کہتے ہیں۔بیان میں کہا گیا کہ ٹیم میں برقرار رہنے والے دیگر کھلاڑیوں میں وہاب ریاض، عامر جمال، محمد حارث، شرفین روتھرفورڈ، سلمان ارشاد اور ٹوم کوہلر شامل ہیں۔
بابراعظم پی ایس ایل میں کراچی کنگز کی نمائندگی کرتے ہیں جہاں ان کی ٹیم عماد وسیم کی قیادت میں 2020 کے سیزن میں چمپیئن بنی تھی تاہم اس کے بعد 2021 میں بابر کو ٹیم کا کپتان مقرر کیا گیا تھا۔
کراچی کنگز بابراعظم کی قیادت میں کراچی کنگز کی ٹیم خاطر خواہ کارکردگی دکھانے میں ناکام ہوئی تھی اور رواں برس کھیلے گئے سیزن کے فائنل تک رسائی حاصل نہیں کرپائی تھی۔
کراچی کنگز نے پشاور زلمی سے شعیب ملک اور حیدر علی کو حاصل کیا ہے۔شعیب ملک نے ٹوئٹ میں کہا کہ پشاور زلمی کے ساتھ گزرے وقت میں محظوظ ہوئے اور کراچی کنگز کے ساتھ کھیلنے کے لیے پرعزم ہوں۔
کراچی کنگز نے عماد وسیم اور محمد عامر کو اپنی ٹیم میں ایک مرتبہ پھر برقرار رکھا ہے۔
کنگز کے دیگر کھلاڑیوں میں شرجیل خان، عامر یامین، حمزہ اور ابھرتے ہوئے کھلاڑی قاسم شامل ہیں۔ملتان سلطان نے محمد رضوان، شان مسعود اور خوشدل شاہ کو برقرار رکھنے کا اعلان کیا، دیگر کھلاڑیوں میں رائلی روسو، شاہنواز دھانی، ٹم ڈیوڈ، احسان اللہ اور عباس آفریدی شامل ہیں۔
دفاعی چمپیئن لاہور قلندرز نے شاہین آفریدی سمیت تمام کھلاڑیوں کو برقرار رکھا ہے۔کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے سرفراز احمد، محمد نواز، افتخار احمد، جیسن روئے، محمد حسنین، سل اسمیڈ، عمر اکمل اور نوین الحق کو ٹیم میں برقرار رکھا ہے۔اسلام آباد یونائیٹڈ نے شاداب خان، آصف علی، حسن علی، اعظم خان، فہیم اشرف کو برقرار رکھا ہے۔
خیال رہے کہ پی ایس ایل 8 کا آغاز 9 فروری 2023 کو ہوگا اور 19 مارچ کو فائنل کھیلا جائے گا، آٹھویں سیزن کے میچز کراچی، لاہور، ملتان اور راولپنڈی میں کھیلے جائیں گے۔پی ایس ایل 7 میں لاہور قلندرز نے فائنل میں دو دفعہ کی چمپیئن اسلام آباد یونائیٹڈ کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد شکست دے کر پہلی دفعہ ٹائٹل حاصل کیا تھا۔
لاہور قلندرز اور اسلام آباد یونائیٹڈ کے درمیان فائنل قذافی اسٹیڈیم لاہور میں کھیلا گیا تھا۔
( بشکریہ : ڈان نیوز)

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

پی ایس ایل8
Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleوجاہت مسعود کا کالم : میں اور اندیشہ ہائے سود و زیاں
Next Article وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ کو دل کی تکلیف،آرمرڈ فورسزہسپتال داخل
ایڈیٹر
  • Website

Related Posts

پی ایس ایل 8:ملتان سلطانز کی مسلسل دوسری جیت،پشاور زلمی کو65 رنز سے ہرادیا

فروری 17, 2023

Comments are closed.

حالیہ پوسٹس
  • پاکستان میں نئے صوبوں کا تنازعہ ؛ سید مجاہد علی کا تجزیہ ستمبر 9, 2026
  • منجی تھلے ڈانگ : سہیل وڑائچ کا کالم ستمبر 8, 2026
  • ڈیٹ ایکسپائری آدمی نے تخلص کیسے تبدیل کیا ؟شاہد مجید جعفری کی مزاح نوشت ستمبر 8, 2026
  • مذہب، ردِ مذہب اور انسانیت ۔۔ چند مباحث ڈاکٹر علی شاذف کا کالم ستمبر 8, 2026
  • حامد میر کا کالم : مریم نواز کا بیان اور ’’کشمیر فریب زدہ‘‘ ستمبر 8, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.