Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
جمعرات, ستمبر 10, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • پیٹرول اصل قیمت سے 133 روپے اور ڈیزل 122 روپے مہنگا
  • موت منڈی کے خوشیا : وجاہت مسعود کا کالم
  • مخصوص نشستوں پر چناؤ براہِ راست الیکشن سے ہونا چاہیے : شہزاد عمران خان کا کالم
  • پاکستان میں نئے صوبوں کا تنازعہ ؛ سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • منجی تھلے ڈانگ : سہیل وڑائچ کا کالم
  • ڈیٹ ایکسپائری آدمی نے تخلص کیسے تبدیل کیا ؟شاہد مجید جعفری کی مزاح نوشت
  • مذہب، ردِ مذہب اور انسانیت ۔۔ چند مباحث ڈاکٹر علی شاذف کا کالم
  • حامد میر کا کالم : مریم نواز کا بیان اور ’’کشمیر فریب زدہ‘‘
  • سید مجاہد علی کا تجزیہ : جنگ نہیں، امن کی بات کریں
  • پیٹرول کی قیمت میں 13 روپے لیٹر اضافہ : ڈیزل بھی مزید مہنگا
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home » ڈی جی آئی ایس پی آر نے غلط بیانی کی : ارشد شریف کے سر کی قیمت لگ چکی تھی ، شیریں مزاری
اہم خبریں

ڈی جی آئی ایس پی آر نے غلط بیانی کی : ارشد شریف کے سر کی قیمت لگ چکی تھی ، شیریں مزاری

ایڈیٹراکتوبر 27, 20223 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
shireen mazari
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

لاہور : پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی سینئر رہنما شیریں مزاری نے پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے ڈائریکٹرجنرل (ڈی جی) کی پریس کانفرنس پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ انہوں نے ارشد شریف کے حوالے سے غلط بیانی کی ہے۔لاہور میں وائس چیئرمین پی ٹی آئی شاہ محمود قریشی، اسد عمر اور فواد چوہدری کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے شیریں مزاری نے کہا کہ ‘کافی لوگوں کو پتا ہے کہ ارشد شریف کے ساتھ میرا بہت پرانا تعلق تھا، میرے بیٹے کی طرح اور چھوٹا بھائی بھی کہہ لیں’۔
انہوں نے کہا کہ ‘کینیا میں قتل سے 3 دن پہلے میری ارشد شریف سے بات ہوئی، ڈی جی آئی ایس پی آر نے جو کہا اس پر بڑا افسوس ہوا کیونکہ بڑی غلط بیانی تھی، ایک شخص کا بدترین قتل ہوا اور آپ کہہ رہے ہیں کہ اس کو کوئی خطرہ نہیں تھا، میرے ساتھ رابطے میں تھا اگر خطرہ ہوتا تو مجھے بتادیتا’۔
شیریں مزاری نے کہا کہ ‘فون پر میری پوری گفتگو ہے، ارشد کے ساتھ ظلم اور تشدد کیا گیا، پاکستان میں اس کو دھمکیاں ملی تھی’۔
ان کا کہنا تھا کہ ’26 اگست کو ٹوئٹر میں پیغام بھیجا تو انہوں نے جواب دیا کہ انہوں نے میرے پیچھے قاتل بھیج دیے ہیں اور یہ اس نے وہاں جانے سے پہلے بھی ایک دفعہ کہا تھا کہ میرے سر کی قیمت رکھی گئی ہے’۔انہوں نے کہا کہ ‘اس نے کہا کہ قتل کی دھمکی دی، عمران خان بھی اس سے آگاہ ہیں اور مجھے آگاہ بھی کیا، مقامی اور بین الاقوامی دو کھلاڑی ہیں لیکن یہ کہنا ایک شخص نے فوج پر اتنی ویڈیوز اور پروگرام کیے ہوں، اتنی انہوں نے قربانیاں دی ہیں اور آپ بیٹھ کر کہہ رہے ہیں ارشد شریف کو کوئی خطرہ نہیں تھا’۔
ڈی جی آئی ایس پی آر کے بیان کا حوالہ دیتے ہوئے شیریں مزاری کا کہنا تھا کہ ‘ان کے خاندان میں غازی اور شہید بھی بہت ہیں ہم نے ان کی عزت کرتےہیں، خیر عزت تو آپ نے کیا دکھائی، اس کی شہادت آپ نے کروادی’۔انہوں نے کہا کہ ‘اس کا بدترین ٹارگٹڈ قتل جس نے بھی کروایا وہ وہی ہیں جنہوں نے دھمکی دی اور اب ہمارے ادارے کہہ رہے ہیں کوئی دھمکی ہی نہیں تھی’۔
ان کا کہنا تھا کہ ‘ہمارے پاس اور بھی شواہد ہیں، عدالتی کمیشن بنے، حالانکہ کمیشن بنے ہیں، حامد میر کو گولیاں لگنے پر بڑا طاقت ور کمیشن بنا تھا پتا نہیں اس کی رپورٹ کہاں چلی گئی’۔شیریں مزاری نے کہا کہ ‘ارشد شریف کے ساتھ اس طرح نہ کریں کہ اس کی شہادت متنازع بنائیں، اس پر سوالات اٹھائیں جب وہ شخص جواب دینے کے لیے موجود نہیں ہیں’۔
انہوں نے کہا کہ ‘ہمارے پاس بہت سے ثبوت ہیں، اس کے سارے بیانات ہیں’۔
رہنما پی ٹی آئی نے کہا کہ ‘آج ڈی جی آئی ایس آئی نے پریس کانفرنس کی، میں کبھی ایم آئی6 کے ڈائریکٹر کو پریس کانفرنس کرتے نہیں دیکھا حالانکہ ڈی جی آئی ایس پی آر نے برطانیہ کے وزرائے اعظم کا حوالہ دیا کیسے بدلتے ہیں تو اس میں ذرا فرق ہے’۔
( بشکریہ : ڈان نیوز )

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

ارشد شریف شیریں مزاری
Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleٹی 20 ورلڈکپ: زمبابوے نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد پاکستان کو شکست دے دی
Next Article معاملات سلجھانے کے بجائے نیا پنڈورا بکس کھول دیا گیا، شاہ محمود قریشی
ایڈیٹر
  • Website

Related Posts

کینیا کی سپریم کورٹ نے ارشد شریف کےقتل میں ملوث اہلکاروں کے خلاف کارروائی کی درخواست مسترد کر دی

جولائی 3, 2026

سوری ارشد شریف : تیسری برسی پر حامد میر کا کالم

اکتوبر 23, 2025

ارشد شریف کیس: حکومت کینیا میں صحافی کی فیملی کو کیوں سپورٹ نہیں کررہی؟ عدالت حکومتی وکیل پر برہم

مارچ 7, 2025

Comments are closed.

حالیہ پوسٹس
  • پیٹرول اصل قیمت سے 133 روپے اور ڈیزل 122 روپے مہنگا ستمبر 10, 2026
  • موت منڈی کے خوشیا : وجاہت مسعود کا کالم ستمبر 10, 2026
  • مخصوص نشستوں پر چناؤ براہِ راست الیکشن سے ہونا چاہیے : شہزاد عمران خان کا کالم ستمبر 9, 2026
  • پاکستان میں نئے صوبوں کا تنازعہ ؛ سید مجاہد علی کا تجزیہ ستمبر 9, 2026
  • منجی تھلے ڈانگ : سہیل وڑائچ کا کالم ستمبر 8, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.