Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
بدھ, ستمبر 9, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • پاکستان میں نئے صوبوں کا تنازعہ ؛ سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • منجی تھلے ڈانگ : سہیل وڑائچ کا کالم
  • ڈیٹ ایکسپائری آدمی نے تخلص کیسے تبدیل کیا ؟شاہد مجید جعفری کی مزاح نوشت
  • مذہب، ردِ مذہب اور انسانیت ۔۔ چند مباحث ڈاکٹر علی شاذف کا کالم
  • حامد میر کا کالم : مریم نواز کا بیان اور ’’کشمیر فریب زدہ‘‘
  • سید مجاہد علی کا تجزیہ : جنگ نہیں، امن کی بات کریں
  • پیٹرول کی قیمت میں 13 روپے لیٹر اضافہ : ڈیزل بھی مزید مہنگا
  • صحافی بلال غوری کا جسمانی ریمانڈ منظور : پیکا ایکٹ کے تحت گرفتاری ہوئی
  • پی آئی اے، بیجنگ اور شریکے : یاسر پیرزادہ کا مکمل کالم
  • پی ٹی آئی پنجاب کے سابق صدر حماد اظہر ملتان سے گرفتار۔لاہور پولیس کے حوالے کر دیا گیا
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home » مظفرگڑھ کے 104 موضوعات کو ہائی فلڈ وارننگ جاری، خانیوال میں فاضل شاہ پرفلڈ ریسکیو کیمپ قائم
اہم خبریں

مظفرگڑھ کے 104 موضوعات کو ہائی فلڈ وارننگ جاری، خانیوال میں فاضل شاہ پرفلڈ ریسکیو کیمپ قائم

ایڈیٹرجولائی 29, 20227 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
flood balochistan
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

مظفرگڑھ :انتظامیہ کی طرف سے ضلع مظفرگڑھ کے 104 موضوعات کو ہائی فلڈ وارننگ جاری،
اسسٹنٹ کمشنر مظفرگڑھ سید جمیل حیدر شاہ نے تحصیل مظفرگڑھ کے پٹواریوں اور گرداوروں کو ہدایات جاری کی ہیں کہ وہ فوری طور پر دریائے چناب کے ساتھ واقع مواضعات جواناں بنگلہ سے لے کر روہیلانوالی تک.رنگپور،مکو جمال،چبوترہ آڈھا،ٹھہڑی،سروانی،خدائی،لنگرسرائے، مرادآباد، خانپور، سنکی. خانگڑھ،ٹھٹہ قریشی،دوآبہ،روہیلانوالی سمیت 104 موضعات کے رہائشیوں کو سیلاب کے شدید خطرہ سے آگاہ کریں اور انہیں اپنے مال مویشیوں سمیت محفوظ مقامات پر منتقل ہونے کی تاکید کریں،
اسسٹنٹ کمشنر نے بتایا ہے کہ بھارت نے دریائے چناب میں 3 لاکھ کیوسک فٹ پانی چھوڑ دیا ہے جبکہ ایک لاکھ 20 ہزار کیوسک فٹ پانی اس وقت دریائے چناب میں چل رہا ہے انہوں نے کہا کہ یہ ٹوٹل 4 لاکھ کیوسک فٹ ہو جائے گا جو ہائی فلڈ کے زمرے میں آتا ہے،
انہوں نے پٹواری اور گردانہ حضرات کو ذاتی طور پر متذکرہ بالا مواضعات میں جا کر لوگوں کو مال مویشیوں سمیت اپنے گھر چھوڑ کر محفوظ مقامات پر منتقل کرانے کی تاکید کی ہے،
انہوں نے مزید کہا کہ انتظامیہ نے ان علاقوں میں 12 ریلیف کیمپ بھی قائم کر دیئے ہیں۔
دریں اثناء ڈپٹی کمشنرشاہد فرید کی ہدایت پر ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر ریسکیو 1122 ڈاکٹر خالد محمود کی زیر نگرانی ریسکیو 1122 کی جانب سے دریاۓ چناب بمقام فاضل شاہ فلڈ ریسکیو کیمپ قائم کر دیاگیاہے ۔ تاحال ضلع خانیوال میں سیلابی صورتحال نہیں ہے۔ این ڈی ایم اے کی جانب سے ریسکیو 1122 کو الرٹ رہنے کے احکامات جاری کر دئیۓ گے ہیں ۔ خدانخواستہ اگر کوئی سیلابی صورتحال پیدا ہو تو عوام کو بروقت ریلیف فراہم کیا جاسکے ۔ ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر ڈاکٹر خالد محمود کا کہنا تھا کہ ریسکیو 1122 جوان ہمہ وقت تیار ہیں اور کسی بھی قسم کی ایمرجنسی صورتحال پر قابو پانے کی بھر پور صلاحیت رکھتے ہیں ۔

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleاین اے 157 ملتان میں ضمنی الیکشن ، علی موسی گیلانی میدان میں آگئے
Next Article مجھے شاہد آفریدی کے ساتھ تصویر نہیں بنوانا چاہیے تھی : ثناء بچہ نے افواہوں کی تردید کر دی
ایڈیٹر
  • Website

Related Posts

پاکستان میں نئے صوبوں کا تنازعہ ؛ سید مجاہد علی کا تجزیہ

ستمبر 9, 2026

منجی تھلے ڈانگ : سہیل وڑائچ کا کالم

ستمبر 8, 2026

ڈیٹ ایکسپائری آدمی نے تخلص کیسے تبدیل کیا ؟شاہد مجید جعفری کی مزاح نوشت

ستمبر 8, 2026

Comments are closed.

حالیہ پوسٹس
  • پاکستان میں نئے صوبوں کا تنازعہ ؛ سید مجاہد علی کا تجزیہ ستمبر 9, 2026
  • منجی تھلے ڈانگ : سہیل وڑائچ کا کالم ستمبر 8, 2026
  • ڈیٹ ایکسپائری آدمی نے تخلص کیسے تبدیل کیا ؟شاہد مجید جعفری کی مزاح نوشت ستمبر 8, 2026
  • مذہب، ردِ مذہب اور انسانیت ۔۔ چند مباحث ڈاکٹر علی شاذف کا کالم ستمبر 8, 2026
  • حامد میر کا کالم : مریم نواز کا بیان اور ’’کشمیر فریب زدہ‘‘ ستمبر 8, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.