Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
بدھ, ستمبر 9, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • پاکستان میں نئے صوبوں کا تنازعہ ؛ سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • منجی تھلے ڈانگ : سہیل وڑائچ کا کالم
  • ڈیٹ ایکسپائری آدمی نے تخلص کیسے تبدیل کیا ؟شاہد مجید جعفری کی مزاح نوشت
  • مذہب، ردِ مذہب اور انسانیت ۔۔ چند مباحث ڈاکٹر علی شاذف کا کالم
  • حامد میر کا کالم : مریم نواز کا بیان اور ’’کشمیر فریب زدہ‘‘
  • سید مجاہد علی کا تجزیہ : جنگ نہیں، امن کی بات کریں
  • پیٹرول کی قیمت میں 13 روپے لیٹر اضافہ : ڈیزل بھی مزید مہنگا
  • صحافی بلال غوری کا جسمانی ریمانڈ منظور : پیکا ایکٹ کے تحت گرفتاری ہوئی
  • پی آئی اے، بیجنگ اور شریکے : یاسر پیرزادہ کا مکمل کالم
  • پی ٹی آئی پنجاب کے سابق صدر حماد اظہر ملتان سے گرفتار۔لاہور پولیس کے حوالے کر دیا گیا
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home » مجھے شاہد آفریدی کے ساتھ تصویر نہیں بنوانا چاہیے تھی : ثناء بچہ نے افواہوں کی تردید کر دی
جہان نسواں / فنون لطیفہ

مجھے شاہد آفریدی کے ساتھ تصویر نہیں بنوانا چاہیے تھی : ثناء بچہ نے افواہوں کی تردید کر دی

ایڈیٹرجولائی 29, 20228 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
sana bucha
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

اسلام آباد : سابق ٹی وی میزبان اور اداکارہ ثنا بُچا نے سابق کرکٹر شاہد آفریدی کے ساتھ اپنی پرانی تصویر وائرل ہونے پر ان کے شادی کی افواہوں پر وضاحت کرتے ہوئے کہا ہے کہ انہیں کرکٹر کے ساتھ تصویر نہیں کھچوانی چاہیے تھی۔ثنا بُچا اور شاہد آفریدی کی تصویر ابتدائی طور پر جون 2017 میں وائرل ہوئی تھی، جس پر لوگوں نے اداکارہ سمیت ان کے ساتھ تصویر میں موجود دیگر خواتین پر بھی تنقید کی تھی۔مذکورہ تصویر گزشتہ پانچ سال میں متعدد بار سوشل میڈیا پر وائرل ہوچکی ہیں اور ہر بار تصویر کے ساتھ نئے نئے دعوے کیے جاتے رہے ہیں۔
کچھ دن قبل بھی شاہد آفریدی اور ثنا بُچا کی وہی پرانی تصویر وائرل ہوئی تھی اور ساتھ ہی سوشل میڈیا پر ایسی افواہیں پھیلائی گئیں کہ دونوں نے شادی کرلی۔
متعدد یوٹیوب چینلز اور سوشل میڈیا پیجز نے دونوں کی شادی کے حوالے سے دعوے کیے مگر اب سابق ٹی وی میزبان نے اس پر بات کرتے ہوئے اس بات پر افسوس کیا ہے کہ انہوں نے کچھ سال قبل لالا کے ساتھ تصویر کھچوائی۔
ثنا بُچا نے حال ہی میں ’ڈیلی پاکستان‘ کو دیے گئے انٹرویو میں شاہد آفریدی کے ساتھ تصویر کچھوانے کے معاملے پر پہلی بار کھل کر بات کی اور بتایا کہ انہوں نے مذکورہ تصویر ایک سحری کی دعوت کے دوران خواتین دوستوں کے ہمراہ کرکٹر کے ساتھ کھچوائی تھی۔
انہوں نے تسلیم کیا کہ مذکورہ تصویر کچھواتے وقت شاہد آفریدی تھوڑے سے گھبرا بھی گئے تھے اور ساتھ ہی انہوں نے یہ بھی مانا کہ انہیں کرکٹر کے ساتھ تصویر نہیں کھچوانی چاہیے تھی مگر جو ہوچکا سو ہو چکا۔
انہوں نے کہا کہ ان کی مذکورہ تصویر پر پہلے بھی بہت ساری باتیں ہو چکی ہیں اور حال ہی میں ان کی تصویر دوبارہ وائرل کرکے ان کی شادی کی افواہیں پھیلائی گئیں جن کی وہ مذمت کرتی ہیں۔
اسی انٹرویو کے دوران انہوں نے تصدیق کی کہ ان کی طلاق ہو چکی ہے۔
ثنا بُچا کے مطابق اب وہ سابق شوہر کا نام تک بھول گئی ہیں، ان کا چہرہ تک انہیں یاد نہیں۔انہوں نے کہا کہ جس طرح ان کے شوہر انہیں بھلا کر آگے بڑھ چکے ہیں، اسی طرح وہ بھی انہیں بھلا کر آگے بڑھ چکی ہیں اور اب ان کی دوسری شادی کا بھی کوئی امکان نہیں۔
ان کے مطابق ان کے والد انہیں مذاق میں کہتے ہیں کہ ان کے لیے کوئی شخص بنا ہی نہیں جو ان کے ساتھ شادی کر سکے۔سابق ٹی وی میزبان و اداکارہ نے دوران انٹرویو مذاق میں کہا کہ وہ دوسری شادی کے لیے تیار بھی ہیں مگر انہیں کوئی شخص نہیں مل رہا۔ساتھ ہی انہوں نے کہا کہ جو شخص ان سے شادی کرنے کا خواہش مند ہے، وہ ان سے رابطہ کرے۔ثنا بُچا نے مذاق مذاق میں یہ بھی واضح کیا کہ ان سے شادی کی خواہش رکھنے والا شخص دراز قد ہونا چاہیے۔
( بشکریہ : ڈان نیوز )

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

ثناء بچہ شاہد آفریدی
Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleمظفرگڑھ کے 104 موضوعات کو ہائی فلڈ وارننگ جاری، خانیوال میں فاضل شاہ پرفلڈ ریسکیو کیمپ قائم
Next Article پی ٹی آئی کے سبطین خان سپیکر پنجا ب اسمبلی منتخب ہو گئے
ایڈیٹر
  • Website

Related Posts

"ٹی20 ورلڈکپ کے بعد ٹیم کی اندرونی کہانی سامنے لاؤں گا”

جون 10, 2024

شاہد آفریدی پی سی بی کی عبوری سلیکشن کمیٹی کے چیئرمین مقرر

دسمبر 24, 2022

شاہد آفریدی کی وجہ سے بھارتی کرکٹرز کو کیسے پھینٹی لگی ؟ ۔۔ عمران عثمانی

اپریل 1, 2020

Comments are closed.

حالیہ پوسٹس
  • پاکستان میں نئے صوبوں کا تنازعہ ؛ سید مجاہد علی کا تجزیہ ستمبر 9, 2026
  • منجی تھلے ڈانگ : سہیل وڑائچ کا کالم ستمبر 8, 2026
  • ڈیٹ ایکسپائری آدمی نے تخلص کیسے تبدیل کیا ؟شاہد مجید جعفری کی مزاح نوشت ستمبر 8, 2026
  • مذہب، ردِ مذہب اور انسانیت ۔۔ چند مباحث ڈاکٹر علی شاذف کا کالم ستمبر 8, 2026
  • حامد میر کا کالم : مریم نواز کا بیان اور ’’کشمیر فریب زدہ‘‘ ستمبر 8, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.