بھیک مانگتے ہیں لیکن بھکاری نہیں ہیں ۔۔۔۔
کسی کو لمبی عمر کی دعا دیتے ہو تو کسی کو صادق اور امیں بنادیتے ہو
پھر انہی کو چور اور ڈاکو بنادیتے ہو
تم ہر دور میں قوم کو نیا خدا دیتے ہو پتا نہیں کب بھرے گا شکم تمہارا
اپنے پیٹ کی خاطر پورا ملک جلادیتے ہو۔۔ انڈیا کے زرمبادلہ کے ذ خائر چھ سو ارب ڈالر ہوگئے ہیں جبکہ پاکستان کے کبھی بھی ستائیس ارب سے اوپر نہیں گئے ۔
اور ہاں یاد آیا جس مقبوضہ کشمیر کو آزاد کروانا ہے وہاں ظلم تو ہوتا ہے لوڈ شیڈنگ نہیں ہوتی
بھیک مانگتے ہو بھکاری کہنے پر گالیاں دیتے ہو۔۔۔
لگے رہو منا بھائی
منگل, ستمبر 8, 2026
تازہ خبریں:
- منجی تھلے ڈانگ : سہیل وڑائچ کا کالم
- ڈیٹ ایکسپائری آدمی نے تخلص کیسے تبدیل کیا ؟شاہد مجید جعفری کی مزاح نوشت
- مذہب، ردِ مذہب اور انسانیت ۔۔ چند مباحث ڈاکٹر علی شاذف کا کالم
- حامد میر کا کالم : مریم نواز کا بیان اور ’’کشمیر فریب زدہ‘‘
- سید مجاہد علی کا تجزیہ : جنگ نہیں، امن کی بات کریں
- پیٹرول کی قیمت میں 13 روپے لیٹر اضافہ : ڈیزل بھی مزید مہنگا
- صحافی بلال غوری کا جسمانی ریمانڈ منظور : پیکا ایکٹ کے تحت گرفتاری ہوئی
- پی آئی اے، بیجنگ اور شریکے : یاسر پیرزادہ کا مکمل کالم
- پی ٹی آئی پنجاب کے سابق صدر حماد اظہر ملتان سے گرفتار۔لاہور پولیس کے حوالے کر دیا گیا
- صوبوں کی بحث ۔۔ کھودا پہاڑ نکلا چوہا : سید مجاہد علی کا تجزیہ

