اسلام آباد: پولیس کی جانب سے بنی گالہ کے اطراف سرچ آپریشن کا آغاز کردیا گیا ہے۔
ایکسپریس نیوز کے مطابق اسلام آباد پولیس نے کہا کہ بنی گالہ کے اطراف معمول کا سرچ آپریشن کیا جارہا ہے جس میں آنے جانے والوں کی چیکنگ ہورہی ہے۔
ایس ایس پی آپریشن نے بتایا کہ بنی گالہ کے اردگرد سرچ آپریشن کیا جارہا ہے جس میں پولیس آنے جانے والے افراد کی چیکنگ کر رہی ہے ۔ انہوں نے یہ بھی بتایا کہ بنی گالہ کے خیموں میں موجود افراد کے خلاف کسی قسم کا آپریشن نہیں ہو رہا، روٹین کا سرچ آپریشن کیا جارہا ہے۔
بنی گالہ میں پولیس کی بھاری نفری کی آمد کے موقع پر عمران خان کی رہائش گاہ پر موجود کارکنان نے ڈنڈے اٹھا لیے جبکہ اس کے ساتھ ہی کارکنان نے عمران خان کے حق میں نعرے بازی بھی کی۔
(بشکریہ: ایکسپریس نیوز)
اتوار, ستمبر 13, 2026
تازہ خبریں:
- نائن الیون کی 25 ویں برسی : امریکہ کٹہرے میں کھڑا ہے ۔۔ سید مجاہد علی کا کالم
- رضا اللہ کی مزاحمت کے باوجود ایجبسٹن ٹیسٹ میں شکست: انگلینڈ کا پاکستان کے خلاف کلین سویپ
- کلثوم نواز شریف کی آٹھویں برسی خاموشی سے گزر گئی : کوئی قابلِ ذکر تقریب نہ ہوئی
- پشاور: دو خواتین کے گینگ ریپ کے چار ملزمان ’جائے وقوعہ کی نشاندہی‘ کے دوران کیسے ہلاک ہوئے؟
- دھرنوں کے مقابل ریاست کی موٹی کھال : نصرت جاوید کا کالم
- حکومت نے پیٹرول 3 روپے اور ڈیزل مزید 5 روپے لیٹر مہنگا کر دیا
- پیٹرول اصل قیمت سے 133 روپے اور ڈیزل 122 روپے مہنگا
- موت منڈی کے خوشیا : وجاہت مسعود کا کالم
- مخصوص نشستوں پر چناؤ براہِ راست الیکشن سے ہونا چاہیے : شہزاد عمران خان کا کالم
- پاکستان میں نئے صوبوں کا تنازعہ ؛ سید مجاہد علی کا تجزیہ

