Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
اتوار, ستمبر 13, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • نائن الیون کی 25 ویں برسی : امریکہ کٹہرے میں کھڑا ہے ۔۔ سید مجاہد علی کا کالم
  • رضا اللہ کی مزاحمت کے باوجود ایجبسٹن ٹیسٹ میں شکست: انگلینڈ کا پاکستان کے خلاف کلین سویپ
  • کلثوم نواز شریف کی آٹھویں برسی خاموشی سے گزر گئی : کوئی قابلِ ذکر تقریب نہ ہوئی
  • پشاور: دو خواتین کے گینگ ریپ کے چار ملزمان ’جائے وقوعہ کی نشاندہی‘ کے دوران کیسے ہلاک ہوئے؟
  • دھرنوں کے مقابل ریاست کی موٹی کھال : نصرت جاوید کا کالم
  • حکومت نے پیٹرول 3 روپے اور ڈیزل مزید 5 روپے لیٹر مہنگا کر دیا
  • پیٹرول اصل قیمت سے 133 روپے اور ڈیزل 122 روپے مہنگا
  • موت منڈی کے خوشیا : وجاہت مسعود کا کالم
  • مخصوص نشستوں پر چناؤ براہِ راست الیکشن سے ہونا چاہیے : شہزاد عمران خان کا کالم
  • پاکستان میں نئے صوبوں کا تنازعہ ؛ سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home » بلاول بھٹو کی طرف سے عمران کے دورہ روس کا دفاع : پاکستان کو سزا نہ دیں‌، وزیر خارجہ
اہم خبریں

بلاول بھٹو کی طرف سے عمران کے دورہ روس کا دفاع : پاکستان کو سزا نہ دیں‌، وزیر خارجہ

ایڈیٹرمئی 20, 20221 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

نیو یارک : وزیر خارجہ بلاول بھٹو نے سابق وزیراعظم عمران خان کے دورہ روس کا دفاع کرتے ہوئے کہا ہے کہ کسی کو علم نہیں تھا کہ روس اور یوکرین کے درمیان موجودہ تنازع کا آغاز ہوجائے گا، عمران خان کے دورہ روس پر پاکستان کو سزا دینا ناانصافی ہوگی۔
بلاول بھٹو زرداری نے نیویارک میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ عمران خان جمہوری، پارلیمانی اور آئینی سیاست نہیں کررہے اور وہ انتہاپسندی کی سیاست کی طرف بڑھ رہے ہیں۔ سیاست جنگ کی طرح نہیں کی جانی چاہیے، پیپلز پارٹی نے کبھی ذاتی مفاد کو ترجیح نہیں دی، ہر کسی اسٹیک ہولڈر اور پارٹی کے ساتھ مل کر مسائل کا حل نکالنا ہوگا، شہباز حکومت کو موقع ملنا چاہیے کہ وہ مسائل حل کریں۔
بلاول بھٹو کا کہنا تھا کہ اپوزیشن کا حق ہے کہ وہ احتجاج اور اپنی سیاست کرے۔ عمران خان کو ذمہ دار اپوزیشن کا کردار ادا کرنا چاہیے، عمران خان اداروں اور سیاسی مخالفین پر جھوٹے الزام لگارہے ہیں۔بلاول بھٹو نے کہا کہ جس طرح عمران خان کی حکومت بنی اور چلی، اگر ہم منہ کھولیں تو خان صاحب کو چھپنے کی جگہ نہیں ملے گی۔ ان سب کو جواب دینا ہوگا جو عمران خان کو اقتدار میں لانے کے جرم میں ملوث ہیں۔
انہوں نے کہا کہ بیرونی سازش نہیں جمہوری لائحہ عمل سے عمران خان کی حکومت گرائی، وائٹ ہاؤس کی سازش نہیں بلاول ہاؤس کی سازش تھی، پوری دنیا نے ہماری محنت دیکھی، عمران خان کا مسئلہ یہ ہے کہ ان کے پاس اب کوئی بہانہ نہیں رہا، عمران خان کو معلوم ہے کہ وہ سلیکٹڈ تھا اور ملک پر مسلط کیا گیا تھا۔
وزیر خارجہ نے کہا کہ عمران خان کی حکومت میں ان کے ترجمان اور مشیر سب امپورٹڈ تھے، صحت کا نظام بھی ایک امپورٹڈ اور خان صاحب کا رشتہ دار چلاتا تھا، عمران خان خود اپنے بچوں کو امپورٹ نہیں کررہے تھے پاکستان میں، جھوٹ پر مبنی سیاست کی عوام میں طویل مدت تک مقبولیت نہیں ہوتی۔
بلاول بھٹو نے کہا کہ پاکستان امداد نہیں تجارت بڑھانے پر یقین رکھتا ہے، تحفظ خوراک کے حوالے سے اپنا کردار ادا کرنے کے لئے پرعزم ہیں۔
انہوں نے کہا کہ افغان بحران سے نمٹنے کے لئے مشترکہ کاوشوں کی ضرورت ہے، افغان بحران کی شدت سے پورا خطہ متاثر ہوگا، عالمی برادری بحران کے خاتمے میں کردار ادا کرے۔
( بشکریہ : جنگ نیوز )

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

وزیر خارجہ بلاول پاک روس
Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleنصرت جاویدکا تجزیہ:گندم کا اُمڈتا ہوا بحران
Next Article پی ٹی آئی منحرف ارکان کیخلاف ریفرنس منظور، ارکان ڈی سیٹ قرار
ایڈیٹر
  • Website

Related Posts

حامد میر کا کالم : عمران خان کی ولادیمیر پوتن سے دوستی، بے وقت کی راگنی

مارچ 16, 2022

نصرت جاوید کا کالم : اکھنڈ بھارت اور اکھنڈ روس

مارچ 8, 2022

حسنین رضوی کا تجزیہ : تیسری جنگِ عظیم کا سٹیج تیار لیکن جنگ ہوگی نہیں

فروری 28, 2022

Comments are closed.

حالیہ پوسٹس
  • نائن الیون کی 25 ویں برسی : امریکہ کٹہرے میں کھڑا ہے ۔۔ سید مجاہد علی کا کالم ستمبر 13, 2026
  • رضا اللہ کی مزاحمت کے باوجود ایجبسٹن ٹیسٹ میں شکست: انگلینڈ کا پاکستان کے خلاف کلین سویپ ستمبر 12, 2026
  • کلثوم نواز شریف کی آٹھویں برسی خاموشی سے گزر گئی : کوئی قابلِ ذکر تقریب نہ ہوئی ستمبر 12, 2026
  • پشاور: دو خواتین کے گینگ ریپ کے چار ملزمان ’جائے وقوعہ کی نشاندہی‘ کے دوران کیسے ہلاک ہوئے؟ ستمبر 12, 2026
  • دھرنوں کے مقابل ریاست کی موٹی کھال : نصرت جاوید کا کالم ستمبر 10, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.