Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
پیر, ستمبر 21, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • دَرِ نجات: بارہ مصالحوں کی چاٹ ۔ یاسر پیرزادہ کا ناقابل اشاعت کالم
  • الفاظ مقدس اور اعمال کھوکھلے ، سرزمینِ نور کے نورآباد کی کہانی : شہزاد عمران خان کا کالم
  • اسلام آباد : سکیورٹی اجلاس خود سکیورٹی خدشات کی نذر ۔۔ انٹرنیشنل کانفرنس ملتوی کر دی گئی
  • ہم جنس پرستی کی بنیاد پر پناہ لینے والوں میں پاکستانی سرِ فہرست : لندن سے ایک خط / فیضان عارف کا کالم
  • پردے کے پیچھے طمانچے : آمنہ مفتی کا کالم
  • مصنوعی ذہانت سے ایک مکالمہ : ڈاکٹر علی شاذف باقری کا کالم
  • کوہاٹ دھماکہ : شہداء کی تعداد 21 ہو گئی : 100 سے زیادہ زخمی
  • اسامہ بن لادن کی تعریف پر طاہر اشرفی سے برطانوی اعزاز ایک ہفتے بعد واپس لے لیا گیا
  • کوہاٹ: پولیس لائنز میں نماز جمعہ کے دوران خودکش دھماکا، 16 افراد شہید، درجنوں زخمی
  • مکہ پر حملہ ۔۔ پاکستان کو سعودی عرب کے شانہ بشانہ کھڑا ہونا پڑے گا : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home » یوٹیوب پر سبسکرائبرز بڑھانے کے 7 طریقے : وائرل ویڈیو سب سے زیادہ نقصان دہ ہوتی ہے
جہان نسواں / فنون لطیفہ

یوٹیوب پر سبسکرائبرز بڑھانے کے 7 طریقے : وائرل ویڈیو سب سے زیادہ نقصان دہ ہوتی ہے

ایڈیٹرجنوری 28, 20227 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
imran torture
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

دنیا کے دیگر ممالک کی طرح پاکستان میں بھی سوشل میڈیا استعمال کے رجحان میں تیزی سے اضافہ ہو رہا ہے اور ہزاروں نوجوان پاکستانی ویڈیوز بناکر یوٹیوبر بننے کی کوششوں میں مصروف ہیں۔
پاکستان کے یوٹیوبرز اور کانٹینٹ کریئیٹرز عرفان جونیجو سے ضرور واقف ہوں گے جب کہ تمام سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر 20 لاکھ سبسکرائبرز اور فالوورز موجود ہیں۔حال ہی میں انہوں نے یوٹیوب پر ویڈیوز بنانے کے اپنے 5 سال مکمل ہونے پر نئے یوٹیوبرز کو کچھ ٹپس دیں، جن میں انہوں نے بتایا کہ کسی بھی شخص کو یوٹیوب پر اچھی ویڈیو بنانے اور اپنے سبسکرائبرز بڑھانے کے لیےکن سب سے اہم 7 باتوں کا خیال رکھنا چاہیے۔
عرفان جونیجو نے 27 جنوری کو اپنی سلسلہ وار ٹوئٹس میں بتایا کہ 5 سال قبل انہوں نے مشغلے کے طور پر یوٹیوب پر ویڈیوز بنانا شروع کی تھیں مگر پھر وہ ان کا کیریئر بن گیا اور وہ ان سے پیسے کمانے لگے۔
یوٹیوبر کے مطابق انہوں نے گزشتہ پانچ سال میں کئی چیزیں سیکھیں اور تاحال سیکھ رہے ہیں، تاہم وہ اپنے تجربے سے نئے یوٹیوبرز کو سات ایسی اہم چیزیں بتانا چاہ رہے ہیں، جنہیں ذہن میں رکھ کر وہ اچھی ویڈیوز بنا سکیں گے۔
یوٹیوبرز کو درج ذیل سات باتوں کا خیال رکھنا چاہیے۔
پہلی بات: یوٹیوب پر ویڈیو کوالٹی سے زیادہ آڈیو کی اہمیت ہے
یعنی کہ یوٹیوب پر اپ لوڈ کی گئی ویڈیو کی آواز صاف ہونی چاہیے جو کہ سننے والے کو صاف سمجھ میں آنی چاہیے۔
دوسری بات: مطمئن ہوجانا یوٹیوب چینل کو ختم کرنے کے مترادف ہے۔
یعنی کہ کوئی بھی شخص اپنے مواد سے مطمئن نہ ہو، وہ اپنے تیار کردہ مواد کا تنقیدی جائزہ بھی لیتا رہے اور دوسرے لوگوں سے بھی فیڈ بیک حاصل کرے۔
تیسری بات: تھمب نیل اور ٹائٹل اتنا ہی اہم ہے، جتنی ویڈیو اہم ہوتی ہے۔
یعنی کہ یوٹیوب پر اپ لوڈ کرتے وقت جو چھوٹی تصویر ویڈیو کے تھمب نیل میں نظر آتی ہے وہ اتنی پرکشش ہو کہ دیکھنے والا ویڈیو کو لازمی دیکھے اور ساتھ ہی ویڈیو کا ٹائٹل جسے ہیڈ لائن یا عنوان بھی کہا جاتا ہے، وہ بھی بہترین دیا جائے۔
چوتھی بات: یوٹیوب ویڈیو پر اسکرین ریشو 2:1 سب سے بہترین ہوتا ہے۔
یعنی کہ یوٹیوب کے لیے ویڈیو شوٹ کرتے وقت اسکرین کا ریشو 2:1 پر سیٹ کیا جائے تو ویڈیو شاندار بنے گی۔
پانچویں بات: وائرل ویڈیو آپ کی ذہانت کی تباہی ہے۔
عرفان جونیجو کے مطابق کسی بھی یوٹیوبر کے لیے سب سے زیادہ نقصان دہ چیز اس کی کوئی ویڈیو وائرل ہونا ہے، کیوں کہ وہ ویڈیو تخلیقی صلاحیت متاثر کردیتی ہے۔
چھٹی بات: سب سے نمایاں ہونے کا دعویٰ نہ کریں، بہتر سے بہتر کرنے کی کوشش کریں۔
عرفان جونیجو کہتے ہیں کہ کسی بھی یوٹیوبر کو یہ دعویٰ نہیں کرنا چاہیے کہ وہ سب سے نمایاں کام کرتے ہیں، البتہ انہیں بہتر سے بہتر اور منفرد کام کرتے رہنا چاہیے، اس سے انہیں سیکھنے کے لیے بہت ساری چیزیں ملیں گی۔
ساتویں بات: بہترین گرافکس اور موسیقی کا انتخاب
یعنی کہ یوٹیوب ویڈیو کے اندر شامل کی گئی لائنوں اور اعداد و شمار کو اچھے طریقے سے واضح طور پر ٹائپ کیا جائے اور بہترین موسیقی ویڈیو کا حصہ بنائی جائے۔
( بشکریہ : ڈان نیوز )

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

سوشل میڈیا یو ٹیوب
Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleقمر احمد کا کالم : پاکستان میں گھاس کی پچ کیسے رائج ہوئی ؟
Next Article پشاور زلمی نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو ہرا دیا
ایڈیٹر
  • Website

Related Posts

سوشل میڈیا پرتضحیک اور کردار کشی : لائیکس کے لیے شخصیت داؤ پر نہ لگائیں ۔۔ پروفیسر صابر جروار کا کالم

اگست 24, 2026

اینکر ریحان طارق کا 6 روزہ جسمانی ریمانڈ : مذہبی منافرت پھیلانے کا الزام

جولائی 9, 2026

صحافی کی گرفتاری اور رہائی : پاکستانی میڈیا کے لیے غیر ضروری خبر : سید مجاہد علی کا تجزیہ

اپریل 28, 2026

Comments are closed.

حالیہ پوسٹس
  • دَرِ نجات: بارہ مصالحوں کی چاٹ ۔ یاسر پیرزادہ کا ناقابل اشاعت کالم ستمبر 21, 2026
  • الفاظ مقدس اور اعمال کھوکھلے ، سرزمینِ نور کے نورآباد کی کہانی : شہزاد عمران خان کا کالم ستمبر 21, 2026
  • اسلام آباد : سکیورٹی اجلاس خود سکیورٹی خدشات کی نذر ۔۔ انٹرنیشنل کانفرنس ملتوی کر دی گئی ستمبر 20, 2026
  • ہم جنس پرستی کی بنیاد پر پناہ لینے والوں میں پاکستانی سرِ فہرست : لندن سے ایک خط / فیضان عارف کا کالم ستمبر 20, 2026
  • پردے کے پیچھے طمانچے : آمنہ مفتی کا کالم ستمبر 19, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.