اسلام آباد : سابق وزیر اعظم نواز شریف کے داماد کیپٹن صفدر کو نیب حکام نے اسلام آباد ائر پورٹ سے گرفتار کرلیا ۔ وہ اتوار کی شب اپنی اہلیہ مریم نواز شریف کے ہمراہ لندن سے وطن واپس آئے تھے ۔ احتساب عدالت کی جانب سے ان کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری کئے گئے تھے ۔ ان کی گرفتاری کے لئے ائر پورٹ پر پولیس کی نفری موجود تھی ۔ مریم نواز بھی ان کے ہمراہ تھیں تاہم انہیں گرفتار نہیں کیا گیا ۔اور وہ پنجاب ہاؤس روانہ ہو گئیں ۔ گرفتاری کے بعد کیپٹن صفدر کو نیب کے دفتر میں منتقل کیا گیا جہاںسے صبح انہیںاحتساب عدالت میںپیش کیا جائے گا
جمعرات, اگست 27, 2026
تازہ خبریں:
- ایک اجنبی سے چند سوالات : یاسر پیرزادہ کا مکمل کالم
- نوزائیدہ ریاست، نوزائیدہ بچے اور کمزورطبقات : ڈاکٹر علی شاذف کا کالم
- مجھے میرا بچہ واپس کر دو…“ بین کرتی ماں اور ریاست کا ضمیر : شہزاد عمران خان کا کالم
- پمز ہسپتال اسلام آباد کی نرسری میں آتشزدگی ، 14 نومولود جاں بحق
- ایوان صدر میں پیران طریقت کا ملاکھڑا : وجاہت مسعود کا ناقابل اشاعت کالم
- خاموش گھر : نبیلہ عصمت کا افسانہ
- سوشل میڈیا پرتضحیک اور کردار کشی : لائیکس کے لیے شخصیت داؤ پر نہ لگائیں ۔۔ پروفیسر صابر جروار کا کالم
- آمریت پہاڑ نہیں: محض ریت کی دیوار ہے : فہیم عامر کا تجزیہ
- عمران خان کی بیماری پر سیاست اور حکومت کی بدحواسی :سید مجاہد علی کا تجزیہ
- راولپنڈی میں خاتون کی باتھ روم سے لاش برآمد، شوہر اور ملازم گرفتار

