Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
جمعرات, ستمبر 10, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • پیٹرول اصل قیمت سے 133 روپے اور ڈیزل 122 روپے مہنگا
  • موت منڈی کے خوشیا : وجاہت مسعود کا کالم
  • مخصوص نشستوں پر چناؤ براہِ راست الیکشن سے ہونا چاہیے : شہزاد عمران خان کا کالم
  • پاکستان میں نئے صوبوں کا تنازعہ ؛ سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • منجی تھلے ڈانگ : سہیل وڑائچ کا کالم
  • ڈیٹ ایکسپائری آدمی نے تخلص کیسے تبدیل کیا ؟شاہد مجید جعفری کی مزاح نوشت
  • مذہب، ردِ مذہب اور انسانیت ۔۔ چند مباحث ڈاکٹر علی شاذف کا کالم
  • حامد میر کا کالم : مریم نواز کا بیان اور ’’کشمیر فریب زدہ‘‘
  • سید مجاہد علی کا تجزیہ : جنگ نہیں، امن کی بات کریں
  • پیٹرول کی قیمت میں 13 روپے لیٹر اضافہ : ڈیزل بھی مزید مہنگا
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home » کرکٹر یاسر شاہ ریپ کیس سے بری : ملوث دوست کمرہ عدالت سے فرار
کھیل

کرکٹر یاسر شاہ ریپ کیس سے بری : ملوث دوست کمرہ عدالت سے فرار

ایڈیٹرجنوری 13, 20220 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
yasir-shah-pakistan cricket
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

اسلام آباد : ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ نے مبینہ زیادتی کے مقدمے میں لیگ اسپنر یاسر شاہ کو بے گناہ قرار دے دیا البتہ ان کے دوست فرحان کمرہ عدالت سے فرار ہو گئے۔پاکستان ٹیسٹ کرکٹر یاسر شاہ کے دوست فرحان الدین کی جانب سے مبینہ طور پر لڑکی کو ہراساں کرنے کے مقدمے کی سماعت ایڈیشنل اینڈ سیشن جج عطا ربانی نے کی۔
مقدمے میں نامزد مرکزی ملزم فرحان الدین کمرہ عدالت سے فرار ہو گئے اور پولیس انہیں گرفتار کرنے میں ناکام رہی۔عدالت نے مقدمے میں دلائل سننے کے بعد مرکزی ملزم فرحان کی ضمانت قبل از گرفتاری کی درخواست مسترد کردی۔
ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ نے قومی کرکٹر یاسر شاہ کو مقدمے میں بے گناہ قرار دے دیا اور اسلام آباد کے تھانہ شالیمار نے یاسر شاہ کا نام ایف آئی آر سے خارج کر دیا۔متاثرہ خاتون نے اپنے اعترافی بیان میں کہا کہ یاسر شاہ کا نام غلط فہمی کے باعث ایف آئی آر میں شامل ہوا اور مقدمے سے لیگ اسپنر کا کوئی تعلق نہیں۔
دوسری جانب مقدمے میں بے گناہ قرار دیے جانے پر اپنے بیان میں کہا کہ پاکستان کرکٹ بورڈ، شائقین اور اہلخانہ کی دعاؤں کی بدولت میرے خلاف ہراساں کرنے کا مقدمہ خارج کردیا گیا اور ان کے بھروسے کے بغیر یہ ممکن نہ تھا۔
لیگ اسپنر نے اپنی ٹوئٹ میں کہا کہ میں پاکستان کا نمائندہ ہوں اور جو کوئی بھی مجھے بدنام کرنے کی کوشش کرے گا تو دراصل وہ ملک کو بدنام کرے گا۔انہوں نے کہا کہ میں بہت مایوس تھا لیکن میں نے خود کو انتقامی کارروائی سے باز رکھا اور سچ کو بے نقاب کرنے کے لیے عدالت سے رجوع کرنے کا فیصلہ کیا۔
46 ٹیسٹ اور 25ون ڈے میچوں میں پاکستان کی نمائندگی کرنے والے کرکٹر نے کہا کہ صرف پاکستان کے دشمن ہی اس حد تک گر سکتے ہیں، ایسے لوگ اپنے ذاتی مفادات کے لیے اس قسم کی حرکتیں کرتے ہیں۔اس موقع پر یاسر شاہ نے بتایا کہ وہ انہیں بدنام کرنے کی کوشش کرنے والوں کے خلاف ہتک عزت کا مقدمہ بھی دائر کریں گے۔
یاد رہے کہ قومی کرکٹ ٹیم کے تجربہ کار لیگ اسپنر یاسر شاہ کے دوست کے خلاف مبینہ طور پر 14 سالہ لڑکی کے ریپ کا مقدمہ درج کیا گیا تھا اور قومی کرکٹر پر دوست کی معاونت اور لڑکی کودھمکانے کا الزام عائد کیا گیا تھا۔اسلام آباد کے تھانہ شالیمار میں یاسرشاہ کے دوست فرحان کو 14سالہ لڑکی کے مبینہ ریپ کے مقدمے میں نامزد کیا گیا تھا اور الزام عائد کیا گیا تھا کہ فرحان نے میٹرک کی طالبہ کا ریپ کیا اور یاسر شاہ نے اس سلسلے میں ان کی بھرپور معاونت اور مدد کی۔
( بشکریہ : ڈان نیوز )

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

زیادتی کیس یاسر شاہ
Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleعثمان مرزا کیس: متاثرہ لڑکی کے منحرف ہونے کے بعد حکومت کا مقدمے کی پیروی کا اعلان
Next Article سید مجاہد علی کا تجزیہ : ’صدی کے بحران‘ سے کیسے نجات پائی جائے؟
ایڈیٹر
  • Website

Related Posts

سرگودھا میں 14 سالہ لڑکے کو زیادتی کے بعد زندہ دفن کرنے کی کوشش ، تین ملزمان گرفتار

جون 28, 2026

کراچی پولیس کا 100 سے زائد بچوں سے زیادتی کے ملزمان گرفتار کرنے کا دعویٰ

جنوری 17, 2026

ڈاکٹر احسان قادر اور ڈاکٹر شازیہ میں ہاتھا پائی : فرانزک رپورٹ میں زیادتی ثابت

اکتوبر 8, 2025

Comments are closed.

حالیہ پوسٹس
  • پیٹرول اصل قیمت سے 133 روپے اور ڈیزل 122 روپے مہنگا ستمبر 10, 2026
  • موت منڈی کے خوشیا : وجاہت مسعود کا کالم ستمبر 10, 2026
  • مخصوص نشستوں پر چناؤ براہِ راست الیکشن سے ہونا چاہیے : شہزاد عمران خان کا کالم ستمبر 9, 2026
  • پاکستان میں نئے صوبوں کا تنازعہ ؛ سید مجاہد علی کا تجزیہ ستمبر 9, 2026
  • منجی تھلے ڈانگ : سہیل وڑائچ کا کالم ستمبر 8, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.