Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
جمعرات, ستمبر 10, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • پیٹرول اصل قیمت سے 133 روپے اور ڈیزل 122 روپے مہنگا
  • موت منڈی کے خوشیا : وجاہت مسعود کا کالم
  • مخصوص نشستوں پر چناؤ براہِ راست الیکشن سے ہونا چاہیے : شہزاد عمران خان کا کالم
  • پاکستان میں نئے صوبوں کا تنازعہ ؛ سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • منجی تھلے ڈانگ : سہیل وڑائچ کا کالم
  • ڈیٹ ایکسپائری آدمی نے تخلص کیسے تبدیل کیا ؟شاہد مجید جعفری کی مزاح نوشت
  • مذہب، ردِ مذہب اور انسانیت ۔۔ چند مباحث ڈاکٹر علی شاذف کا کالم
  • حامد میر کا کالم : مریم نواز کا بیان اور ’’کشمیر فریب زدہ‘‘
  • سید مجاہد علی کا تجزیہ : جنگ نہیں، امن کی بات کریں
  • پیٹرول کی قیمت میں 13 روپے لیٹر اضافہ : ڈیزل بھی مزید مہنگا
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home » روپے کی قدر میں کمی، گاڑیوں کی قیمتیں بڑھا دی گئیں
اہم خبریں

روپے کی قدر میں کمی، گاڑیوں کی قیمتیں بڑھا دی گئیں

ایڈیٹرنومبر 11, 20212 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
cars
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

کراچی : چار ماہ قبل وفاقی بجٹ میں ڈیوٹیز اور ٹیکسز میں کٹوتی کے بعد جولائی کے دوسرے ہفتے میں گاڑیوں کی قیمتوں میں کمی کا اعلان بہت بڑھ چڑھ کر کیا گیا تھا لیکن یہ کمی صرف 3 ماہ ہی برقرار رہ سکی اور اس کے بعد اسمبلرز نے حالیہ ایام میں ایک بار پھر تیزی سے قیمتوں میں اضافہ کردیا ہے۔
ڈان اخبار کی رپورٹ کے مطابق جولائی میں اسمبلرز کی جانب سے مقامی سطح پر بنائی جانے والی کاروں اور ایس یو ویز کی قیمتوں میں 62 ہزار سے 4 لاکھ روپے تک کمی کی گئی تھی۔تاہم نومبر کے آغاز میں گاڑیوں کی قیمت میں تیزی سے اضافہ دیکھا گیا، اسمبلرز کا کہنا ہے کہ فریٹ کی قیمتوں میں اضافہ، کنٹینرز کی کمی، خام مال کے اضافی اخراجات اور ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدر میں تازہ ترین کمی گاڑیوں کی قیمت میں اضافےکی وجہ ہے۔
9 نومبر کو لکی موٹرز کورپوریشن لمیٹڈ (ایل ایم سی ایل) نے مقامی سطح پر تیار کردہ اور برآمد شدہ گاڑیوں کی قیمت میں 2 لاکھ 28 ہزار سے 5 لاکھ روپے تک اضافہ کیا۔اس ہی دوران ٹویوٹا کی گاڑیوں کی قیمت میں ایک لاکھ 40 ہزار روپے سے 5 لاکھ 80 ہزار روپے تک اضافہ دیکھا گیا جبکہ دیگر اسمبلرز بھی صارفین کو متاثر کرنے کی اسی راہ پر گامزن ہیں۔مارکیٹ ذرائع کا کہنا تھا کہ ہونڈا اٹلس کارز لمیٹڈ (ایچ اے سی ایل) نے سٹی، سوک اور بی آر وی گاڑیوں کے مختلف ماڈلز کی قیمت میں ایک لاکھ 30 ہزار سے 4 لاکھ 85 ہزار روپے تک اضافے کا اعلان کیا ہے۔حال ہی میں مارکیٹ میں آنے والی ہونڈا سٹی کی قیمت میں بھی ایک لاکھ 30 ہزار سے ایک لاکھ 95 ہزار روپے کا اضافہ دیکھا گیا ہے۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ ریگل آٹو موبائل انڈسٹری لمیٹڈ (ریل) نے رواں ہفتے مختلف ماڈلز پر 2 لاکھ سے 4 لاکھ روپے بڑھانے کا منصوبہ بنایا ہے۔
یاد رہے کہ ماسٹر گروپ کی کمپنی چنگان پاکستان نے مالی سال 2022 کے بجٹ میں ڈیوٹی اور ٹیکسز میں کمی کے بعد دیگر اسمبلرز کے ساتھ قیمتوں میں کٹوتی کی تھی، تاہم انہوں نے اگست کے وسط میں سب سے پہلے گاڑیوں کی قیمت میں دوبارہ اضافہ کیا۔تاہم اس وقت حکومتی مداخلت کے بعد اسمبلرز نے قیمتوں میں اضافہ معطل کردیا تھا۔
یہ واضح نہیں ہے کہ بڑے اسمبلرز کو حکومت کی جانب سے کوئی اشارہ دیا گیا ہے یا وہ فریٹ، شرح تبادلہ اور خام مال کی قیمتوں میں اضافے سے پیداوار کے اخراجات سے خود متاثر ہو رہے ہیں۔مارکیٹ ذرائع کا کہنا ہے کہ حکومت نے کبھی اس بات پر غور نہیں کیا کہ اسمبلرز نے اگست 2020 سے مئی 2021 تک ڈالر کی قدر میں اضافے کے اثرات کو صارفین تک پہنچنے نہیں دیا۔اگست 2020 میں ڈالر کی قیمت 167 روپے 80 پیسے تھی جبکہ اس کے مقابلے مئی 2021 میں ڈالر 152 روپے سے 153 روپے میں دستیاب تھا۔
انڈس موٹر کمپنی ( آئی ایم سی) نے ٹاپ لائن سیکیورٹیز بریفنگ میں کہا کہ سیمی کنڈکٹر چپ کی کمی کی وجہ سے کمپنی کی پیداوار متاثر ہوئی ہے اور یہ بھی ایک وجہ ہے جس سے دیگر اسمبلرز کے مقابلے میں آئی ایم سی کی کاروں کی ترسیل میں کمی دیکھی گئی ہے۔ان سائٹ سیکیورٹیز کے مطابق ٹویوٹا اسمبلرز کے پاس اپریل 2022 تک کے لیے چپ کا ذخیرہ موجود ہے۔ان کا مزید کہنا تھا کہ اپریل میں چپ کی فراہمی یا پیداوار میں معمولی کمی کا سامنا ہوگا۔
آئی ایم سی کی انتظامیہ کا ماننا ہے کہ آٹو فنانسنگ کے قواعد میں سختی فورچونر پر اثر انداز ہوسکتی ہے، تاہم ممکنہ طور پر ہائی لیکس کی فروخت پر فورچونر کے مقابلے زیادہ اثر نہیں پڑے گا۔

( بشکریہ : ڈان نیوز )

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

صنعت مہنگائی کاریں
Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Article16 ہزار سے زائد سرکاری ملازمین کی برطرفی کے فیصلے پر نظر ثانی اپیل سماعت کیلئے منظور
Next Article گنیز ورلڈ ریکارڈز نے شہروز کاشف کو کم عمر ترین کوہ پیما تسلیم کر لیا
ایڈیٹر
  • Website

Related Posts

مہنگائی پر قابو پا لیا، ملکی معیشت درست سمت میں ہے، وزیر خزانہ نے اقتصادی سروے پیش کردیا

جون 9, 2025

مہنگائی بڑھنےکی شرح اپریل میں کم ترین سطح پر رہنے کی توقعات

اپریل 23, 2025

نصرت جاوید کا تجزیہ : متوسط طبقے کی سفید پوشی سے محرومی

اپریل 7, 2025

Comments are closed.

حالیہ پوسٹس
  • پیٹرول اصل قیمت سے 133 روپے اور ڈیزل 122 روپے مہنگا ستمبر 10, 2026
  • موت منڈی کے خوشیا : وجاہت مسعود کا کالم ستمبر 10, 2026
  • مخصوص نشستوں پر چناؤ براہِ راست الیکشن سے ہونا چاہیے : شہزاد عمران خان کا کالم ستمبر 9, 2026
  • پاکستان میں نئے صوبوں کا تنازعہ ؛ سید مجاہد علی کا تجزیہ ستمبر 9, 2026
  • منجی تھلے ڈانگ : سہیل وڑائچ کا کالم ستمبر 8, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.