Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
منگل, اگست 25, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • سوشل میڈیا پرتضحیک اور کردار کشی : لائیکس کے لیے شخصیت داؤ پر نہ لگائیں ۔۔ پروفیسر صابر جروار کا کالم
  • آمریت پہاڑ نہیں: محض ریت کی دیوار ہے : فہیم عامر کا تجزیہ
  • عمران خان کی بیماری پر سیاست اور حکومت کی بدحواسی :سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • راولپنڈی میں خاتون کی باتھ روم سے لاش برآمد، شوہر اور ملازم گرفتار
  • ہائبرڈ اور آمرانہ نظام مستقل نہیں چلتے : ارشد بٹ ایڈووکیٹ کا تجزیہ
  • مجھے عمران خان کا حامی کس نے بنایا ؟ حکمرانوں سے ایک سوال :کمالیات / کمال ایوب صدیقی کا کالم
  • معاشی خللِ تَوَجُّہ یا انحرافِ توجہ؟؟ : کیا ہم پر قرضوں کا بوجھ واقعی کم ہو گیا ہے ؟ فہیم عامر کا کالم
  • انتہا پسندوں کے خلاف کارروائی کے بعدپاکستان میں گستاخی کے مقدمات میں دو تہائی کمی آئی : رائٹرز کی رپورٹ
  • حکومت نے خان کی ہسپتال یاترا کرا دی : رات گئے چیک اپ علی الصبح سخت سیکیورٹی میں جیل واپس
  • بیان مزید دربارہ سود و زیاں : وجاہت مسعود کا مکمل کالم
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home » این اے 120 : کلثوم نواز اور ڈاکٹر یاسمین راشد میں مقابلہ جاری
اہم خبریں

این اے 120 : کلثوم نواز اور ڈاکٹر یاسمین راشد میں مقابلہ جاری

ایڈیٹرستمبر 17, 20173 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
voter list
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

لاہور:  قومی اسمبلی کی نشست این اے 120 پر ضمنی انتخاب میں پولنگ کا آغاز ہوگیا ہے اور سکیورٹی اداروں کی جانب سے تمام پولنگ سٹیشنز کو حساس قرار دیدیا گیا۔خیال رہے کہ نواز شریف کی اہلیہ کلثوم نواز مسلم لیگ (ن) کی جانب سے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 120 سے بطور امید وار سامنے آئی ہیں جبکہ ان کے مقابلے میں کُل 43 امیدوار بھی موجود ہیں۔تجزیہ نگاروں کے مطابق پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی امید وار ڈاکٹر یاسمین راشد ن لیگ کی کلثوم نواز کے مقابلے میں سخت حریف ثابت ہوں گی۔اتوار (17 ستمبر) کی صبح 9 بجے شروع ہونے والا پولنگ کا عمل شام 5 بجے تک جاری رہے گا جس میں 3 لاکھ سے زائد افراد اپنا حقِ رائے دہی استعمال کریں گے جبکہ تمام پولنگ اسٹیشنز پر فوج اور رینجرز کے جوان تعینات رہیں گے۔الیکشن کمیشن نے ووٹرز کی آسانی کے لیے حلقے کے 220 پولنگ اسٹیشنز کا گوگل میپ بھی جاری کر دیا جس پر عمل کرکے ووٹرز متعلقہ پولنگ اسٹیشن تک با آسانی پہنچ سکیں گے۔اس سے قبل الیکشن کمیشن پنجاب آفس میں انتخاب سے متعلقہ سامان پریذائیڈنگ آفیسرز کے حوالے کیا گیا جسے پاک فوج کے جوانوں کی نگرانی میں پولنگ اسٹیشنز تک پہنچایا گیا۔ملکی تاریخ میں پہلی مرتبہ این اے 120 کے ضمنی انتخاب میں بائیومیٹرک نظام کا تجربہ کیا جائے گا جس کے لیے حلقے میں ووٹرز کی شناخت کیلئے 100 سے زائد بائیو میٹرک مشینیں نصب کی گئی ہیں جو تجرباتی طور پر 39 پولنگ اسٹیشنوں پراستعمال کی جائیں گی۔ن لیگ کے رہنما اور صوبائی وزیر خوراک بلال یاسین نے میڈیا کے نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ لاہور کا حلقہ این اے 120 پنجاب کا دل ہے اور شام کو اس دل سے نکلنے والی آواز کو پورا پاکستان سنے گا۔

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleڈاکٹر شاہد مسعود کا قیامت شو ۔۔ ڈاکٹر عباس برمانی
Next Article ”اب میں بولوں کہ نہ بولوں ؟ “۔۔ افتخار قیصر اب کبھی نہیں بولیں گے
ایڈیٹر
  • Website

Related Posts

سوشل میڈیا پرتضحیک اور کردار کشی : لائیکس کے لیے شخصیت داؤ پر نہ لگائیں ۔۔ پروفیسر صابر جروار کا کالم

اگست 24, 2026

آمریت پہاڑ نہیں: محض ریت کی دیوار ہے : فہیم عامر کا تجزیہ

اگست 23, 2026

عمران خان کی بیماری پر سیاست اور حکومت کی بدحواسی :سید مجاہد علی کا تجزیہ

اگست 23, 2026
Leave A Reply

حالیہ پوسٹس
  • سوشل میڈیا پرتضحیک اور کردار کشی : لائیکس کے لیے شخصیت داؤ پر نہ لگائیں ۔۔ پروفیسر صابر جروار کا کالم اگست 24, 2026
  • آمریت پہاڑ نہیں: محض ریت کی دیوار ہے : فہیم عامر کا تجزیہ اگست 23, 2026
  • عمران خان کی بیماری پر سیاست اور حکومت کی بدحواسی :سید مجاہد علی کا تجزیہ اگست 23, 2026
  • راولپنڈی میں خاتون کی باتھ روم سے لاش برآمد، شوہر اور ملازم گرفتار اگست 23, 2026
  • ہائبرڈ اور آمرانہ نظام مستقل نہیں چلتے : ارشد بٹ ایڈووکیٹ کا تجزیہ اگست 21, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.