Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
ہفتہ, ستمبر 12, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • کلثوم نواز شریف کی آٹھویں برسی خاموشی سے گزر گئی : کوئی قابلِ ذکر تقریب نہ ہوئی
  • پشاور: دو خواتین کے گینگ ریپ کے چار ملزمان ’جائے وقوعہ کی نشاندہی‘ کے دوران کیسے ہلاک ہوئے؟
  • دھرنوں کے مقابل ریاست کی موٹی کھال : نصرت جاوید کا کالم
  • حکومت نے پیٹرول 3 روپے اور ڈیزل مزید 5 روپے لیٹر مہنگا کر دیا
  • پیٹرول اصل قیمت سے 133 روپے اور ڈیزل 122 روپے مہنگا
  • موت منڈی کے خوشیا : وجاہت مسعود کا کالم
  • مخصوص نشستوں پر چناؤ براہِ راست الیکشن سے ہونا چاہیے : شہزاد عمران خان کا کالم
  • پاکستان میں نئے صوبوں کا تنازعہ ؛ سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • منجی تھلے ڈانگ : سہیل وڑائچ کا کالم
  • ڈیٹ ایکسپائری آدمی نے تخلص کیسے تبدیل کیا ؟شاہد مجید جعفری کی مزاح نوشت
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home » ناصر محمود لالہ کا اختصاریہ : چیف جسٹس آف پاکستان نوٹس لیں
اختصاریئے

ناصر محمود لالہ کا اختصاریہ : چیف جسٹس آف پاکستان نوٹس لیں

ایڈیٹراگست 21, 20213 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
chief justice gulzar
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

اپنی ماں بہنیں،بیٹیوں کو گھر کی عزت سمجھتے ہیں باقی ساری عورتوں کوکتے کی طرح زبان اور دانت نکال کر ہڑپ کرنا چاہتے ہیں۔یہ تھے سعادت حسن منٹو۔ اسی طرح 29جون 1999ء کو میرے شہر میں ایک بدنما واقعہ رونما ہوا تھا اسی طرح 12جون 2018ء کو زینب بیٹی قصور شہر میں ہوس کا نشانہ بنی تھی۔راقم الحروف کا اُس وقت بھی یہی کالم تھا ”کب تلک لٹتی رہیں گی یہ اماں حوا کی بیٹیاں "۔ہمارا معاشرہ جس تنزلی کا شکار ہو چکا ہے کسی کے بس میں نہیں رہا۔گندہ ذہن، گندی سوچ کے چند افراد معاشرے کے اور ہمارے اسلام کو پارہ پارہ کیے جارہے ہیں۔خواہش اور روح کی تسکین کو زندہ رکھنے کیلئے نہ جانے یہ بھیڑے نماانسان یہ کمینے بدبخت ذلیل سوچ کو پروان چڑھانے کیلئے اچانک کسی بھی اماں حوا (صنف نازک) پر حملہ آور ہو جاتے ہیں ۔عائشہ اکرم یادگار پاکستان پر تفریح کیلئے اپنے چند محافظوں کے ہمراہ کیا آئی شاید زیب تن لباس اتنا دیدہ زیب نہ تھامگر اُسے لینے کے دینے پڑگئے۔اب ذرا سوچئے تو سہی کیا وہ کسی کی ماں،بہو،بیٹی،بہن بھی تو ہوسکتی تھی یا اسلا م نے ہمارے معاشرے میں عورت کو جو مقام،رتبہ اور تقدس و احترام دیا ہے کیا ہمارا سماج اس گھٹیا، گھناؤنے رویوں کا متحمل ہوسکتا ہے؟کدھر ہے ہمارا قانون؟کہاں تھے لاء اینڈ آرڈر پر یقین رکھنے والے؟ہماری قابل احترام عدلیہ،کسی نے بھی ابھی تک اپنی آنکھ نہیں کھولی۔یہ ٹک ٹاک کے پروردہ جانشین واقعی ہمارا تمسخراُڑانااپنا طرۂ امتیاز سمجھتے ہیں؟ تنگ نظر معاشرہ، بے حس افراد ۔۔ ایوان اقتدار کے شہر اسلام آباد میں نور مقدم جیسی خاتون کو ملزم ظاہر جعفرنے ذبح کیا۔چند ملازموں کی شکل میں تماش بین بے بسی کی چیخ و پکار،آوازیں سنتے سنتے کف افسوس ملتے رہ گئے مگر تا حال انصاف دینے والے ادارے شاید کسی کے سہولت کار بن جائیں اور نور مقدم بھی عدالتی تاریخ میں دوسر اجوڈیشل مرڈر نہ ثابت ہوجائے؟ہمارا معاشرہ ہجوم نہیں بھیڑیا بنتا جارہا ہے۔چند عاقبت نا اندیش افراد نے لاہور میں مہاراجہ رنجیت سنگھ کا مجسمہ اکھاڑ پھینک کرسچا پاکستانی ہونے کا خودساختہ ثبوت دیکر ہمیں تاریخ کے ہاتھوں شرمندہ کیاہے۔پنجاب کا آخری شہررحیم یارخان کے قصبہ بھونگ میں چند اسلام کے خود ساختہ ٹھیکیداروں نے غلطی سے آئے ہوئے مسجد میں آٹھ سالہ ہندو بچے کے مسجد میں غلطی سے آنے اور پیشاپ کرنے پر نہ صرف ایف۔آئی۔آر کٹوادی بلکہ مسجد کو بچانے کیلئے مندر کو جلاڈالااور پاکستان کو پوری دنیا میں اقلیتوں پر بظاہراُن کے حقوق نہ ملنے پر ایک نیا ڈرامہ رچادیاگیا۔غلط فہمی کی بنیاد پر کیوں ہم اپنی روایات سے باہر ہوتے جارہے ہیں؟اقلیتوں کی عزت واحترام اوران کی عبادت گاہوں کی حفاظت ہماری اخلاقی،مذہبی ذمہ داری بھی ہے کیونکہ ہمارا اعتدال پسند معاشرہ اگرجمودکاشکارہو تو امن کا شیرازہ بھی پتوں کی طرح بکھر جاتاہے۔ہمیں تمام مسالک کا بھرپور احترام کرنا چاہیے۔ایام محرم الحرام میں امام بارگاہ پر حملہ کر چند شر پسند عناصر نے ملک میں امن وامان کی فضا ء کو خراب کرنے کی کوشش کی ہے اب ہمیں معاشرے اور ملک کو بچانے کیلئے باوقار فوری اور سستا انصاف کی اشد ضرورت ہے۔عوام کی نظریں جمہوریت پر نہیں، پارلیمنٹ پر نہیں،حکومت پر نہیں بلکہ چیف جسٹس آف پاکستان پر لگی ہوئی ہیں۔

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleوسعت اللہ خان کا کالم : طالبان کا مشکل وقت شروع ہوا ہے اب
Next Article ٹک ٹاکر عائشہ سے بدسلوکی کے چار سو میں سے 40 ملزمان گرفتار
ایڈیٹر
  • Website

Related Posts

کلثوم نواز شریف کی آٹھویں برسی خاموشی سے گزر گئی : کوئی قابلِ ذکر تقریب نہ ہوئی

ستمبر 12, 2026

پشاور: دو خواتین کے گینگ ریپ کے چار ملزمان ’جائے وقوعہ کی نشاندہی‘ کے دوران کیسے ہلاک ہوئے؟

ستمبر 12, 2026

دھرنوں کے مقابل ریاست کی موٹی کھال : نصرت جاوید کا کالم

ستمبر 10, 2026

Comments are closed.

حالیہ پوسٹس
  • کلثوم نواز شریف کی آٹھویں برسی خاموشی سے گزر گئی : کوئی قابلِ ذکر تقریب نہ ہوئی ستمبر 12, 2026
  • پشاور: دو خواتین کے گینگ ریپ کے چار ملزمان ’جائے وقوعہ کی نشاندہی‘ کے دوران کیسے ہلاک ہوئے؟ ستمبر 12, 2026
  • دھرنوں کے مقابل ریاست کی موٹی کھال : نصرت جاوید کا کالم ستمبر 10, 2026
  • حکومت نے پیٹرول 3 روپے اور ڈیزل مزید 5 روپے لیٹر مہنگا کر دیا ستمبر 10, 2026
  • پیٹرول اصل قیمت سے 133 روپے اور ڈیزل 122 روپے مہنگا ستمبر 10, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.