Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
پیر, ستمبر 14, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • عوام سے لیڈروں کی دور ی کسی طوفان کا پیش خیمہ بنے گی : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • موٹر سائیکل ، رکشا، 800 سی سی تک گاڑیوں کیلیے پیٹرول پر 100 روپے فی لیٹر ریلیف
  • ایران، امریکہ جنگ کےشعلے : چین چَین کی بنسری کیوں بجا رہا ہے ۔۔۔ ڈاکٹر سید علمدار حسین بخاری کا تجزیہ (1)
  • اِس شہر کے کتنے روپ ہیں؟ ۔۔ یاسر پیرزادہ کا مکمل کالم
  • دنیا میں امریکہ کا متبادل موجود نہیں : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • نائن الیون کی 25 ویں برسی : امریکہ کٹہرے میں کھڑا ہے ۔۔ سید مجاہد علی کا کالم
  • رضا اللہ کی مزاحمت کے باوجود ایجبسٹن ٹیسٹ میں شکست: انگلینڈ کا پاکستان کے خلاف کلین سویپ
  • کلثوم نواز شریف کی آٹھویں برسی خاموشی سے گزر گئی : کوئی قابلِ ذکر تقریب نہ ہوئی
  • پشاور: دو خواتین کے گینگ ریپ کے چار ملزمان ’جائے وقوعہ کی نشاندہی‘ کے دوران کیسے ہلاک ہوئے؟
  • دھرنوں کے مقابل ریاست کی موٹی کھال : نصرت جاوید کا کالم
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home » مسجد اقصیٰ میں نمازیوں پر فائرنگ اور جھڑپیں : 200 سے زیادہ فلسطینی زخمی
اہم خبریں

مسجد اقصیٰ میں نمازیوں پر فائرنگ اور جھڑپیں : 200 سے زیادہ فلسطینی زخمی

ایڈیٹرمئی 9, 20213 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
israel aqsa mosque
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

بیت المقدس : مقبوضہ بیت المقدس میں حرمین کے بعد مسلمانوں کے تیسرے مقدس ترین مقام مسجد اقصیٰ میں 200 سے زائد افراد کے زخمی ہونے کے بعد ہفتے کو اسرائیل مخالف مظاہرے ہوئے۔امریکہ، یورپی یونین اور علاقائی طاقتوں نے حالیہ تشدد کے بعد فریقین سے پرسکون ہونے کی اپیل کی ہے۔
نماز جمعہ کے بعد ہونے والی بدامنی میں اسرائیلی پولیس نے فلسطینیوں پر ربڑ کی گولیوں اور سٹین گرنیڈ فائر کیے جس کے جواب میں انہوں نے اسرائیلی اہلکاروں پر پتھراؤ، بوتلیں اور آتش گیر مادہ پھینکا۔
اسرائیلی پولیس نے بتایا کہ اس کے 18 اہلکار زخمی ہوئے جب کہ فلسطینی ریڈ کریسنٹ نے اطلاع دی ہے کہ 205 فلسطینی زخمی ہوئے، جن میں 80 سے زائد افراد کو تشویش ناک حالت میں ہسپتال داخل کرایا گیا۔ تشدد کی ویڈیو فوٹیج میں دکھایا گیا ہے کہ اسرائیلی سکیورٹی اہلکار مسجد کے وسیع و عریض عمارت پر دھاوا بول رہے ہیں جہاں خواتین اور بچوں سمیت متعدد نمازی رمضان کے آخری جمعے کو نماز ادا کر رہے تھے۔
اسرائیلی پولیس نے مسجد اقصیٰ کے دروازوں پر تالے لگا دیے، جس سے لوگ ایک گھنٹے تک پھنسے رہے۔ سینکڑوں فلسطینیوں نے پولیس پر پتھراؤ بھی کیا۔
یہ جھڑپیں اس وقت ہوئیں جب رمضان کے دوران پرانے شہر کے کچھ حصوں تک اسرائیلی پابندیوں کو بڑھا دیا گیا اور مشرقی بیت المقدس میں یہودی آباد کاروں کی جانب سے چار فلسطینی خاندانوں کو ان کے گھروں سے بے دخل کرنے پر کشیدگی بڑھ گئی تھی۔
غزہ کی پٹی پر حکمرانی کرنے والی تنظیم حماس نے فلسطینیوں سے رمضان کے اختتام تک مسجد اقصیٰ کے احاطے میں موجود رہنے کی اپیل کی۔ انہوں نے خبردار کیا کہ تحریک کسی بھی قیمت پر مسجد اقصیٰ کا دفاع کرنے کے لیے تیار ہے۔ ہفتے کو اسرائیل کے درجنوں عرب شہریوں نے مقبوضہ بیت المقدس کے فلسطینیوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کے لیے ناصرت میں مظاہرہ کیا اور اسرائیلی کارروائی کو ’دہشت گردی‘ قرار دیا۔
اسرائیل میں عربوں کی کمیٹی نے، جو ملک کی 20 فیصد اقلیت کی نمائندگی کرتی ہے، نے دوسرے اسرائیلی شہروں اور بیت المقدس میں احتجاج کا مطالبہ کیا۔ دوسری جانب امریکہ نے کہا ہے کہ انہیں ان واقعات پر ’انتہائی تشویش‘ ہے اور دونوں فریقوں پر زور دیا کہ وہ ’ایسے تنازعات سے گریز کریں جو تناؤ کو بڑھائیں یا امن میں خلل پیدا کریں۔‘
امریکی بیان میں کہا گیا: ’ان اقدامات میں مشرقی یروشلم میں بے دخلیاں، یہودی آباد کاری کی سرگرمیاں، گھروں کو مسمار کرنے اور دہشت گردی کی کارروائیاں شامل ہیں۔‘ادھر یورپی یونین نے دونوں فریقین سے مطالبہ کیا کہ موجودہ کشیدگی کو دور کرنے کے لیے فوری طور پر کارروائی کریں۔ یونین نے مزید کہا کہ ’تشدد اور اشتعال انگیزی ناقابل قبول ہے اور دونوں جانب مجرموں کو جوابدہ ہونا چاہیے۔‘
فلسطینی صدر محمود عباس نے حالیہ بدامنی کے لیے اسرائیلی حکومت کو ذمہ دار ٹھہرایا اور ’اقصیٰ کے ہیروز‘ کی مکمل حمایت پر زور دیا۔
وزیر اعظم بینجمن نیتن یاہو کی جگہ مخلوط حکومت بنانے کی کوشش کرنے والے اسرائیلی سیاست دان یائر لاپڈ نے پولیس افسران کی حوصلہ افزائی کی۔
انہوں نے ٹویٹ کیا: ’اسرائیلی ریاست تشدد کو پھلینے اور دہشت گرد گروہوں کو دھمکی دینے کی اجازت نہیں دے گی۔ جو بھی ہمیں نقصان پہنچانا چاہتا ہے اسے ضرور جان لینا چاہیے کہ وہ اس کی بھاری قیمت ادا کرے گا۔‘
ادھر اردن نے اسرائیل کے ’وحشیانہ حملے‘ کی مذمت کی۔ اس کے علاوہ مصر، ترکی ، تیونس، پاکستان اور قطر نے محاذ آرائی کے لیے اسرائیل کی مذمت کی۔
حال ہی میں اسرائیل کو تسلیم کرنے والے ممالک بحرین اور متحدہ عرب امارات کی طرف سے بھی تل ابیب کی تنقید کی گئی۔

(بشکریہ : انڈپینڈنٹ اردو )

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

اسرائیل مسجد اقصیٰ
Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleکابل میں طالبات کے سکول کے قریب دھماکہ : 25 افراد ہلاک
Next Article غضنفر علی شاہی کا کالم :ملک بشیر احمد اعوان کی عوامی سیاست
ایڈیٹر
  • Website

Related Posts

اسرائیلی میڈیا کا تہران حملے میں ایران کے انٹیلیجنس وزیر اسماعیل خطیب کی شہادت کا دعویٰ

مارچ 18, 2026

ایرانی سیکیورٹی چیف علی لاریجانی کو شہید کرنے کا اسرائیلی دعویٰ

مارچ 17, 2026

تل ابیب میں کلسٹر بم حملوں میں متعدد افراد زخمی: اسرائیلی ایمرجنسی سروسز

مارچ 15, 2026

Comments are closed.

حالیہ پوسٹس
  • عوام سے لیڈروں کی دور ی کسی طوفان کا پیش خیمہ بنے گی : سید مجاہد علی کا تجزیہ ستمبر 14, 2026
  • موٹر سائیکل ، رکشا، 800 سی سی تک گاڑیوں کیلیے پیٹرول پر 100 روپے فی لیٹر ریلیف ستمبر 14, 2026
  • ایران، امریکہ جنگ کےشعلے : چین چَین کی بنسری کیوں بجا رہا ہے ۔۔۔ ڈاکٹر سید علمدار حسین بخاری کا تجزیہ (1) ستمبر 13, 2026
  • اِس شہر کے کتنے روپ ہیں؟ ۔۔ یاسر پیرزادہ کا مکمل کالم ستمبر 13, 2026
  • دنیا میں امریکہ کا متبادل موجود نہیں : سید مجاہد علی کا تجزیہ ستمبر 13, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.