Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
جمعہ, ستمبر 11, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • دھرنوں کے مقابل ریاست کی موٹی کھال : نصرت جاوید کا کالم
  • حکومت نے پیٹرول 3 روپے اور ڈیزل مزید 5 روپے لیٹر مہنگا کر دیا
  • پیٹرول اصل قیمت سے 133 روپے اور ڈیزل 122 روپے مہنگا
  • موت منڈی کے خوشیا : وجاہت مسعود کا کالم
  • مخصوص نشستوں پر چناؤ براہِ راست الیکشن سے ہونا چاہیے : شہزاد عمران خان کا کالم
  • پاکستان میں نئے صوبوں کا تنازعہ ؛ سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • منجی تھلے ڈانگ : سہیل وڑائچ کا کالم
  • ڈیٹ ایکسپائری آدمی نے تخلص کیسے تبدیل کیا ؟شاہد مجید جعفری کی مزاح نوشت
  • مذہب، ردِ مذہب اور انسانیت ۔۔ چند مباحث ڈاکٹر علی شاذف کا کالم
  • حامد میر کا کالم : مریم نواز کا بیان اور ’’کشمیر فریب زدہ‘‘
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home » کیاپاکستان FATF گرے لسٹ سے نکل جائے گا ؟ ۔۔ حسنین رضوی
اختصاریئے

کیاپاکستان FATF گرے لسٹ سے نکل جائے گا ؟ ۔۔ حسنین رضوی

ایڈیٹرستمبر 22, 20202 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

فنانشل ایکشن ٹاسک فورس ( FATF ) دنیا میں منی لانڈرنگ اور دہشت گردوں کی فنانسنگ کی روک تھام کا عالمی ادارہ ہے ۔ اس ادارے کے ممبران کی تعداد 35 ہے ۔ پاکستان اس عالمی ادارے کا اہم رکن ہے ، 29 جون 2018 ء کو پیرس میں ہونے والے ایک اجلاس میں پاکستان کو اس وقت ” گرے لسٹ ” میں ڈالا گیا جب نواز شریف کی حکومت کا چل چلاو تھا ، اس گرے لسٹ سے نکلنے کیلیے پاکستان کو 27 نکاتی ایکشن پلان دیا گیا تھا جس پر عمل درآمد کیلیے 31 اکتوبر 2019 ء کا وقت بھی دیا گیا تھا تاھم چین ، ترکی ، ملائشیا اور کچھ خلیجی ممالک کی سفارش پر یہ مدت بڑھا کر فروری اور پھر جون 2020ء تک کردی گئی لیکن کورونا کے باعث اب FATF کا اجلاس اکتوبر میں متوقع ہے ۔ اس اجلاس میں پاکستان کے اس سلسلے میں کیے گئے اقدامات کا جائزہ لیا جاۓ گا اور گرے لسٹ سے خارج کرنے یا گرے لسٹ سے بلیک لسٹ میں ڈالنے کا فیصلہ کیا جاۓ گا .
پاکستان کے دشمنوں خاص طور پر ہندوستان اور کچھ عاقبت نا اندیش پاکستانی سیاستدانوں کی خواہش ہے کہ پاکستان کو ” بلیک لسٹ ” میں ڈلوا دیا جاۓ .
پاکستان نے اس سلسلے میں ایک رپورٹ 6 اگست کو FATF ایشیاء پیسفک گروپ کو پیش کی تھی اور اسی سلسلے میں دو ترمیمی بل ( اقوام متحدہ سلامتی کونسل ترمیمی بل اور انسداد دہشت گردی ترمیمی بل 2020 ) اپوزیشن کے شدید احتجاج کے باوجود پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے منظور کرواۓ جن کا مقصد FATF کی باقی 13 شرائط کی تکمیل ہے .
پاکستان کو قوی امید ہے کہ اس قانون سازی سے پاکستان کانام ” گرے لسٹ ” سے نکال دیا جاۓ گا کیونکہ اس قانون سازی سے منی لانڈرنگ کی سزا 5 سال سے بڑھا کر 10 سال کردی گئی ہے اور جرمانے کی رقم 1 کروڑ سے بڑھا کر 5 کروڑ کردی گئی ہے جبکہ مجرموں کے اسلحہ لائسنس منسوخ ہوں گے اور جائدادیں ضبط کرلی جائیں گی .
ایف اے ٹی ایف ” FATF ” کی شرائط پر عمل درآمد ایک عالمی مسئلہ ہے اور ان شرائط پر عمل درآمد نہ کرنے کی صورت میں پاکستان کا نام گرے لسٹ سے بلیک لسٹ میں شامل کیا جاسکتا ہے جس سے منی لانڈرنگ اور دہشت گردوں کی مالی معاونت کرنے والے ممالک میں پاکستان کا رسک پروفائیل بڑھ جاۓ گا اور بیرونی سرمایہ کار پاکستان میں سرمایہ کاری اور کاروبار سے گریز کریں گے ، بین الاقوامی مالیاتی ادارے پاکستان کو قرضوں کی فراہمی معطل کرسکتے ہیں اور پاکستانیوں پر سفری پابندیاں وغیرہ بھی لگ سکتی ہیں .
ان پابندیوں سے بچنے کیلیے حکومت پاکستان FATF کے 27 نکاتی پلان پر عمل درآمد کررہی ہے جبکہ دشمنوں کی یہ شدید خواہش ہے کہ پاکستان کو "بلیک لسٹ ” میں ڈالا جاۓ ۔
ایف اے ٹی ایف ” FATF ” کے جوائنٹ ورکنگ گروپ کے مطابق پاکستان نے 27 میں سے 10 شرائط پر عمل درآمد کیا ہے اور 13 شرائط کی تکمیل ہونا ابھی باقی ہے جن کا تعلق دہشت گردوں کی مالی مدد روکنے ، کالعدم تنظیموں کے خلاف قوانین کو مزید سخت بنانے اور دینی مدارس کے نصاب میں بنیادی تبدیلیوں سے ہے .
اب دیکھنا یہ ھے کہ کیا 13 شرائط پر عمل درآمد نہ کرنے کے باوجود پاکستان کو گرے لسٹ سے نکالا جاسکتا ہے یا گرے لسٹ سے ” بلیک لسٹ ” میں شامل کیا جاسکتا ہے کیونکہ اب مزید اقدامات کرنے کیلیے FATF کا ٹائم فریم ختم ہوچکا ہے اور اب مزید مہلت بھی نھیں مل سکتی

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

ٹاسک فورس گرے لسٹ
Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleنفرت کے سفیروں کے منصوبے اور پاکستان : برسر عوام/ ڈاکٹر علمدار حسین بخاری
Next Article بے جان تصویروں کو زندگی دینے والا ضمیر ہاشمی ۔۔ ظہور دھریجہ
ایڈیٹر
  • Website

Related Posts

ایف اے ٹی ایف نے پاکستان کو گرے لسٹ سے نکال دیا

اکتوبر 22, 2022

حسنین رضوی کا اختصاریہ: پاکستان گرے لسٹ سے کیوں نہ نکل سکا

جون 19, 2022

فیٹف کا اجلاس جاری : پاکستان کے گرے لسٹ سے نکلنے کے امکانات روشن

جون 17, 2022

Comments are closed.

حالیہ پوسٹس
  • دھرنوں کے مقابل ریاست کی موٹی کھال : نصرت جاوید کا کالم ستمبر 10, 2026
  • حکومت نے پیٹرول 3 روپے اور ڈیزل مزید 5 روپے لیٹر مہنگا کر دیا ستمبر 10, 2026
  • پیٹرول اصل قیمت سے 133 روپے اور ڈیزل 122 روپے مہنگا ستمبر 10, 2026
  • موت منڈی کے خوشیا : وجاہت مسعود کا کالم ستمبر 10, 2026
  • مخصوص نشستوں پر چناؤ براہِ راست الیکشن سے ہونا چاہیے : شہزاد عمران خان کا کالم ستمبر 9, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.