اسلام آباد:صدر عارف علوی نے یوم آزادی پرسول ایوارڈز کا اعلان کر دیا۔ 24 شخصیات کو ستارہ شجاعت، 27 کو ستارہ امتیاز عطا کیا جائے گا۔بتایا گیا ہے کہ حکومت پاکستان کی جانب سے 44 شخصیات کو صدارتی تمغہ حسن کارکردگی عطا کیا جائے گا۔ علی بابا کے جیک ما کو ہلال قائداعظم عطا کیا جائے گا۔
مایہ ناز صوفی گلوکارہ عابدہ پروین کیلئےنشان امتیاز، بشریٰ انصاری اور طلعت حسین کیلئے بھی ستارہ امتیاز کا اعلان کیا گیا۔ فاروق قیصر، نعیم بخاری ، کرکٹرعبدالقادر مرحوم کو بھی ستارہ امتیاز دیا جائے گا جبکہ مولانا طارق جمیل، پروفیسر ڈاکٹراسلم انصاری اورسرمد صبہائی کیلئے پرائیڈآف پرفارمنس کا اعلان کیا گیا ہے۔اداکارہ سکینہ سموں اور نعمت سرحدی کے علاوہ گلوکار علی ظفر کو بھی پرائیڈآف پرفارمنس سے نوازا جائے گا۔
ہفتہ, ستمبر 12, 2026
تازہ خبریں:
- کلثوم نواز شریف کی آٹھویں برسی خاموشی سے گزر گئی : کوئی قابلِ ذکر تقریب نہ ہوئی
- پشاور: دو خواتین کے گینگ ریپ کے چار ملزمان ’جائے وقوعہ کی نشاندہی‘ کے دوران کیسے ہلاک ہوئے؟
- دھرنوں کے مقابل ریاست کی موٹی کھال : نصرت جاوید کا کالم
- حکومت نے پیٹرول 3 روپے اور ڈیزل مزید 5 روپے لیٹر مہنگا کر دیا
- پیٹرول اصل قیمت سے 133 روپے اور ڈیزل 122 روپے مہنگا
- موت منڈی کے خوشیا : وجاہت مسعود کا کالم
- مخصوص نشستوں پر چناؤ براہِ راست الیکشن سے ہونا چاہیے : شہزاد عمران خان کا کالم
- پاکستان میں نئے صوبوں کا تنازعہ ؛ سید مجاہد علی کا تجزیہ
- منجی تھلے ڈانگ : سہیل وڑائچ کا کالم
- ڈیٹ ایکسپائری آدمی نے تخلص کیسے تبدیل کیا ؟شاہد مجید جعفری کی مزاح نوشت

