Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
جمعہ, ستمبر 11, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • دھرنوں کے مقابل ریاست کی موٹی کھال : نصرت جاوید کا کالم
  • حکومت نے پیٹرول 3 روپے اور ڈیزل مزید 5 روپے لیٹر مہنگا کر دیا
  • پیٹرول اصل قیمت سے 133 روپے اور ڈیزل 122 روپے مہنگا
  • موت منڈی کے خوشیا : وجاہت مسعود کا کالم
  • مخصوص نشستوں پر چناؤ براہِ راست الیکشن سے ہونا چاہیے : شہزاد عمران خان کا کالم
  • پاکستان میں نئے صوبوں کا تنازعہ ؛ سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • منجی تھلے ڈانگ : سہیل وڑائچ کا کالم
  • ڈیٹ ایکسپائری آدمی نے تخلص کیسے تبدیل کیا ؟شاہد مجید جعفری کی مزاح نوشت
  • مذہب، ردِ مذہب اور انسانیت ۔۔ چند مباحث ڈاکٹر علی شاذف کا کالم
  • حامد میر کا کالم : مریم نواز کا بیان اور ’’کشمیر فریب زدہ‘‘
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home » اسلام زندہ باد۔۔مبشرعلی زیدی
اختصاریئے

اسلام زندہ باد۔۔مبشرعلی زیدی

ایڈیٹرجولائی 25, 20203 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
mubashir ali zaidi
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

تحفظ بنیاد دینیات تحفظ بنیاد مطالعہ پاکستان تحفظ بنیاد پاک فوج ایکٹ 2027 کی منظوری کے بعد آٹھویں جماعت کے بچے کی بزم طلبا میں تقریر کا متن
پیارے دوستو
اللہ تعالیٰ رحیم کریم غفار قہار جل جلالہ
کا احسان ہے کہ اس نے ہمیں دنیا کے سب سے اعلیٰ، سب سے سچے، سب سے پیارے، سب سے منفرد مذہب اسلام کی دولت دی اوررسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہہ واصحابہ وسلم خاتم النبین قادیانیوں پر لعنت بے شمارکے اسوہ حسنہ پر چلنے کی توفیق فراہم کی۔
صحابی رسول اللہ
صلی اللہ علیہ وآلہہ واصحابہ وسلم خاتم النبین قادیانیوں پر لعنت بے شمار
حضرت علی رضی اللہ تعالیٰ عنہہ، انھیں علیہ السلام کہنے والا مشرک، انھیں خدا سمجھنے والے پر لعنت،
انھیں خلیفتہ بلا فصل قرار دینے والا کافر،
اللہ تعالیٰ رحیم کریم غفار قہار جل جلالہ کے شیر تھے لیکن انھوں نے ایک یہودی،مکار سازشی، فلسطین پر قابض، ظالم،کے باغ میں کام کرنے سے عار نہیں کی۔
ان کے بیٹےحضرت حسین رضی اللہ تعالیٰ عنہہ، انھیں علیہ السلام کہنے والا مشرک، ان کا ماتم کرنے والا کافر، حضرت یزید رحمت اللہ علیہ کو ان کا قاتل قرار دینے والے پر لعنت
نے سچ کی خاطر جان دی۔
پاک فوج
دنیا کی سب سے بہترین آرمی، لمبر ون، نمبر ون، نعرہ تکبیر اللہ تعالیٰ رحیم کریم غفار قہار جل جلالہ اکبر
کے سپاہی ان کے نقش قدم پر شہادت کی آرزو رکھتے ہیں اور پاکستان
سوہنی دھرتی اللہ تعالیٰ رحیم کریم غفار قہار جل جلالہ رکھے قدم قدم آباد
کی حفاظت کے لیے ساری رات جاگتے ہیں تو ہم عشا سے فجر تک سوتے ہیں
جس کے لیے ہم حضرت فیلڈ مارشل فیض حمیدنشان حماقت، ہلال حجامت، دم دار ستارہ جمیعت، تمغہ ڈی ایچ اے،کے شکر گزار ہیں جنھوں نے بدعنوان سیاست دانوں
جو امریکہ کا یار ہے غدار ہے غدار ہے
اور جھوٹے صحافیوں
اے ایمان والو اگر کوئی فاسق تمھارے پاس کوئی خبر لائے تو اس کی تحقیق کرلیا کرو، القرآن حکیم، دنیا کی واحد سچی کتاب جس میں پوری دنیا کا علم ہے، باقی تمام الہامی کتابوں میں تحریف ہوچکی ہے
سے ہماری جان چھڑائی اور پاکستان
سوہنی دھرتی اللہ تعالیٰ رحیم کریم غفار قہار جل جلالہ رکھے قدم قدم آباد
کو ترقی کی شاہراہ پر گامزن کیا۔
صدق اللہ تعالیٰ رحیم کریم غفار قہار جل جلالہ عظیم

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleاب عالم ِ اسلام مریخ پر : دل کی بات / وسعت اللہ خان
Next Article سید مجاہد علی کا تجزیہ۔۔نیب اور کلبھوشن: حکومت کے لئے دو مشکل مراحل
ایڈیٹر
  • Website

Related Posts

دھرنوں کے مقابل ریاست کی موٹی کھال : نصرت جاوید کا کالم

ستمبر 10, 2026

حکومت نے پیٹرول 3 روپے اور ڈیزل مزید 5 روپے لیٹر مہنگا کر دیا

ستمبر 10, 2026

پیٹرول اصل قیمت سے 133 روپے اور ڈیزل 122 روپے مہنگا

ستمبر 10, 2026

Comments are closed.

حالیہ پوسٹس
  • دھرنوں کے مقابل ریاست کی موٹی کھال : نصرت جاوید کا کالم ستمبر 10, 2026
  • حکومت نے پیٹرول 3 روپے اور ڈیزل مزید 5 روپے لیٹر مہنگا کر دیا ستمبر 10, 2026
  • پیٹرول اصل قیمت سے 133 روپے اور ڈیزل 122 روپے مہنگا ستمبر 10, 2026
  • موت منڈی کے خوشیا : وجاہت مسعود کا کالم ستمبر 10, 2026
  • مخصوص نشستوں پر چناؤ براہِ راست الیکشن سے ہونا چاہیے : شہزاد عمران خان کا کالم ستمبر 9, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.