Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
اتوار, ستمبر 6, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • پی ٹی آئی پنجاب کے سابق صدر حماد اظہر ملتان سے گرفتار۔لاہور پولیس کے حوالے کر دیا گیا
  • صوبوں کی بحث ۔۔ کھودا پہاڑ نکلا چوہا : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • نئے صوبے ۔۔بسم اللہ اسلام آباد سے کریں : سہیل وڑائچ کا کالم
  • زیارت۔۔ مسلح جنگجوؤں کا فوجی قافلے پر حملہ 16 فوجی شہید : بی ایل اے اور ٹی ٹی میں تعلق پر سوالات
  • نثار کھوڑو کی تحریکِ التوا یا تحریکِ پیش بندی؟ : نصرت جاوید کا کالم
  • بلوچستان: ضلع کچھی میں مسلح افراد کا پولیس تھانے اور سرکاری دفاتر پر حملہ
  • صوبوں کی تقسیم اور ملک کا ’مفرور صدر‘ : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • دوسری دنیا کا قیام ممکن ہے : کمیونسٹ انٹرنیشنل کے یومِ تاسیس پر فہیم عامر کا خصوصی مضمون
  • پیٹرول تین اور ڈیزل ڈھائی روپے لیٹر مہنگا کر دیا گیا
  • پاکستان اور بھارت دیواریں گرائیں : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home » ملتان : 26 ڈاکٹروں سمیت طبی عملے کے 33 ارکان میں کورونا کی تصدیق
daud tahir

ملتان : 26 ڈاکٹروں سمیت طبی عملے کے 33 ارکان میں کورونا کی تصدیق

ایڈیٹراپریل 14, 20202 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
nishtar hospital column girdopesh.com
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

ملتان : ملتان میں کورونا وائرس کا شکار ہونے والےڈ اکٹروں اور طبی عملے کی تعداد 33 ہو گئی ہے ۔ پی ایم اے کے مطابق نشترہسپتال ملتان میں 26ڈاکٹروں سمیت طبی عملے کے 33ارکان کورونا وائرس کاشکارہوگئے ہیں۔پاکستان میڈیکل ایسوسی ایشن(پی ایم اے) کی جانب سے جاری کی گئی فہرست کے مطابق اب تک 26ڈاکٹروں ،3نرسوں اورپیرامیڈیکل سٹاف کے چارارکان میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوگئی ہے۔
جن ڈاکٹروں کا ٹیسٹ پازیٹو آیا ان میں ڈاکٹرعدیل، ڈاکٹر امجد نثار، ڈاکٹر قدوس، ڈاکٹر میاں خضر، ڈاکٹر تسکین، لیڈی ڈاکٹر ثمرہ ، ڈاکٹر اسماعیل، ڈاکٹر عاصم، ڈاکٹر ارسلان، ڈاکٹر سعید چوہدری، ڈاکٹر صائم، ڈاکٹر عمر،ڈاکٹر اعجاز، ڈاکٹر ساجد، ڈاکٹر وہاب،لیڈی ڈاکٹر نور ،لیڈی ڈاکٹر اقصی ،ڈاکٹر صدیق، ڈاکٹر شیر علی، ڈاکٹر تحسین، ڈاکٹر مہرفاروق، ڈاکٹر ناصر، ڈاکٹر آصف یسین،ڈاکٹر مدثر، ڈاکٹر ندیم اورلیڈی ڈاکٹر عروہ زبیر شامل ہیں۔ نرسوں میں امبر شفیق، نسیم ریاض اور شمائلہ کے ٹیسٹ پازیٹو آئے جبکہ پیرامیڈیکل سٹاف کے متاثرہ افراد میں جاویدوارڈ کلینر آئی سی یو، اشفاق شعبہ نیفرالوجی،ارسلان شعبہ نیفرالوجی اور ماجد شعبہ نیفرالوجی شامل ہیں۔ڈاکٹروں اور پیرامیڈیکل سٹاف کے ٹیسٹ پازیٹو آنے کے بعد انہیں آئیسولیشن وارڈ منتقل کردیاگیا جہاں اسے انہیں طیب اردگان ہسپتال مظفرگڑھ منتقل کردیا جائے گا۔
دریں اثناءڈاکٹروں نے حفاظتی سامان کی کمی کی شکایت کی ہے اور کہا ہے کہ فرنٹ لائن پر لڑنے والوں کے لیے موثر حفاظتی انتظامات یقینی بنائے جائیں۔دوسری جانب جناح ٹاﺅن ملتان میں کورونا وائرس کاشکارہونے والے طاہر نواز کے گھر کام کرنے والی خاتون ثمینہ اورا س کے خاندان کے افرادکے کورونا ٹیسٹ کے نتائج آگئے ہیں۔ضلعی ا نتظامیہ ملتان کے مطابق اس گھر سے 12افراد کے نمونے ارسال کیے گئے تھے۔12میں سے 9افراد کے نتائج منفی اور تین کے مثبت آئے ہیں۔ گھر میں کام کرنے والی خاتون ثمینہ ، اس کے خاوند ،بیٹے ، ساس اور دیگررشتہ داروں کا کورونا رزلٹ نیگیٹو ہے جبکہ اس کے 65سالہ سسر اور دو کم عمربچوں کارزلٹ مثبت آیا ہے۔

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

ملتان نشترہسپتال کورونا وائرس
Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleلاک ڈاؤن میں 30 اپریل تک توسیع : ہلاکتیں 100 تک پہنچ گئیں
Next Article زمین کانمک ۔۔ محمد عامر خاکوانی
ایڈیٹر
  • Website

Related Posts

امی جان کے نام رضی الدین رضی کا ایک اور خط

اگست 30, 2026

ملتان ایئرپورٹ سے ایک دن میں 37 پروازوں کا نیا ریکارڈ

اگست 13, 2026

ملتان کے حاجی صاحب اور اداکارہ کے بولڈ لباس کا تنازع : وجاہت مسعود کا کالم

جولائی 16, 2026

Comments are closed.

حالیہ پوسٹس
  • پی ٹی آئی پنجاب کے سابق صدر حماد اظہر ملتان سے گرفتار۔لاہور پولیس کے حوالے کر دیا گیا ستمبر 6, 2026
  • صوبوں کی بحث ۔۔ کھودا پہاڑ نکلا چوہا : سید مجاہد علی کا تجزیہ ستمبر 6, 2026
  • نئے صوبے ۔۔بسم اللہ اسلام آباد سے کریں : سہیل وڑائچ کا کالم ستمبر 6, 2026
  • زیارت۔۔ مسلح جنگجوؤں کا فوجی قافلے پر حملہ 16 فوجی شہید : بی ایل اے اور ٹی ٹی میں تعلق پر سوالات ستمبر 5, 2026
  • نثار کھوڑو کی تحریکِ التوا یا تحریکِ پیش بندی؟ : نصرت جاوید کا کالم ستمبر 5, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.