کورونا وائرس نے پاکستان کے پہلے بڑے کرکٹر کی جان لے لی،سابق فرسٹ کلاس کرکٹرظفر سرفراز پشاور کے مقامی ہسپتال میں زیر علاج تھے کہ پیر کی شب ان کا انتقال ہوگیا،ان کاکورونا ٹیسٹ مثبت آیا تھا ۔1988میں فرسٹ کلاس ڈیبیو کرنے والے کرکٹر نے 15 میچز میں 616رنز کئے،لیفٹ ہینڈڈ بلے باز نے 6ایک روزہ میچزمیں 96رنزبھی بنائے۔50 سالہ ظفرسرفراز نے 1994میں ریٹائرمنٹ لے لی اور پشاور ٹیم کے لئے کوچنگ بھی کرتے رہے ،چنددن قبل انہیں ہسپتال لے جایا گیا تھا جہاں طبعیت بگڑنے پر وہ وینٹی لیٹر پر تھے۔پاکستان کرکٹ بورڈ سابق اور موجودہ کرکٹرز نے ظفر سرفراز کی وفات پر گہرے دکھ کا اظہار کیا ہے۔
جمعرات, اکتوبر 22, 2026
تازہ خبریں:
- سعودی عرب کے دمام ایئرپورٹ اور آرامکو آئل فیلڈ پر حملے 3 افراد ہلاک 10 زخمی
- پولیس حراست میں ملزم کی ہلاکت قومی انحطاط کی علامت : سید مجاہد علی کا تجزیہ
- ملتان : یتیم بچےکو کارسےکچلنے والا ملزم تو قیر مبینہ پولیس مقابلے میں مارا گیا۔
- لنگوئسٹک سروے آف انڈیا کا ایک طائرانہ جائزہ اور لہندا پنجابی تنازعہ : زبان خلق / ڈاکٹر عباس برمانی کا کالم
- محترم عرفان صدیقی کی یاد میں : وجاہت مسعود کا کالم
- جمہوریت کے ساتھ کھلواڑ میں سب ہم پیالہ : سید مجاہد علی کا تجزیہ
- خضدار سے نامعلوم مسلح افراد نے مزدوروں سمیت 18 افراد کو اغوا کرلیا
- لسانیات علم ہے عقیدہ نہیں : سر جارج ابراہم گریئرسن کی خدمات ۔۔ ڈاکٹر عباس برمانی کا کالم
- وجاہت مسعود کا کالم : آزادی صحافت ۔۔جب بھٹو لاہور کے اخبارات پر حملہ آور ہوئے
- بلوچستان میں 20 پولیس اہلکار اغوا، قلعہ عبداللہ میں پولیس چوکی مسمار

