Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
جمعرات, ستمبر 10, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • موت منڈی کے خوشیا : وجاہت مسعود کا کالم
  • مخصوص نشستوں پر چناؤ براہِ راست الیکشن سے ہونا چاہیے : شہزاد عمران خان کا کالم
  • پاکستان میں نئے صوبوں کا تنازعہ ؛ سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • منجی تھلے ڈانگ : سہیل وڑائچ کا کالم
  • ڈیٹ ایکسپائری آدمی نے تخلص کیسے تبدیل کیا ؟شاہد مجید جعفری کی مزاح نوشت
  • مذہب، ردِ مذہب اور انسانیت ۔۔ چند مباحث ڈاکٹر علی شاذف کا کالم
  • حامد میر کا کالم : مریم نواز کا بیان اور ’’کشمیر فریب زدہ‘‘
  • سید مجاہد علی کا تجزیہ : جنگ نہیں، امن کی بات کریں
  • پیٹرول کی قیمت میں 13 روپے لیٹر اضافہ : ڈیزل بھی مزید مہنگا
  • صحافی بلال غوری کا جسمانی ریمانڈ منظور : پیکا ایکٹ کے تحت گرفتاری ہوئی
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home » کیا پنجابی احساس کمتری کا شکار ہیں : بازگشت / مدیحہ ریاض
ادب

کیا پنجابی احساس کمتری کا شکار ہیں : بازگشت / مدیحہ ریاض

ایڈیٹرفروری 26, 20202 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
Punjabi example
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

پنجابیوں کے مردہ ضمیر کو جگانے والی اس عورت کو سرخ سلام کہ اس نے اپنے عمل سے ان مردہ ضمیر لوگوں کو جگا دیا جنہیں اپنی مادری زبان پنجابی میں گفتگو کرنا گوارہ نہ تھا۔اپنے بچوں کو پنجابی سکھانا ان کے لئے باعث شرم تھا کہ ان کے بچے ان سے گفتگو پنجابی میں گفتگو کریں ۔لوگ کیا کہیں گے کہ کیسے ان پڑھ لوگ ہیں جو اپنی مادری زبان میں بات چیت کر رہے ہیں۔سوشل میڈیا پرایک ویڈیو وائرل ہونے کی دیر تھی کہ پنجابی زبان کے قصیدے پڑھے جانے لگے۔ہر پلیٹ فارم پر پنجابی زبان کا پرچار ہو نے لگا پنجابی زبان کی شان میں پوسٹیں لگائی گئیں۔وہ والدین جو بچوں کو پنجابی میں بات کرنے پر ٹوکتے تھے اب وہی والدین اس خاتون کے خلاف احتجاج کر رہے ہیں اور کہہ رہے ہیں اس خاتون نے ہم پنجابیوں کے جذبات کو مجروح کیا ہے۔
اگر دیکھا جائے تو اپنی زبان کے ساتھ سوتیلوں جیسا سلوک کرنے والے بھی ہم خود ہی ہیں۔ہم نے ہی اپنے بچوں کو مادری زبان سے نا آشنا رکھا۔ان کے ذہنوں میں یہ بات ڈال دی کہ آپ دوسروں کے سامنے اگر پنجابی میں بات چیت کریں گے تو جاہل لگیں گے لہذا پنجابی زبان میں گفتگو کرنے سے اجتناب برتیں۔ ان کے خیال میں اپنی مادری زبان سے ناواقفیت ہی کامیابی کی ضمانت ہے۔پاکستان کے نامور اداکار عثمان پیرزادہ کہتے ہیں کہ انھیں و الد صاحب سے اپنی پوری زندگی میں صرف ایک تھپڑ پڑا تھا۔اور وہ بھی اس لئے کہ انہوں نے پنجابی زبان کو گندا کہا۔وہ بتاتے ہیں کہ ایک دن ان کی دھوبن ان کے چھوٹے بھائیوں سادان اور فیضان پیرزادہ کو پنجابی میں بات کرنا سکھا رہی تھی کہ میں اس دھوبن کے پاس گیا اور اسے ٹوکا کہ تم ان کو یہ گندی زبان مت سکھاؤ۔میری اس حرکت پر والد صاحب نے مجھے ایک زناٹے دار تھپڑ رسید کیا اور کہا کہ بیٹے کبھی بھی اپنے والد،داداد اور پڑدادا کی زبان کو گندا مت کہنا۔وہ مزید اس بارے میں بات کرتے ہوئے کہتے ہیں کہ ناجانے کیوں پنجابی بولنے والے سمجھتے ہیں کہ اردو اور انگریزی زبان صرف پڑھے لکھوں کی ہے۔مجھے اپنی ماں بولی پر فخر ہے جبکہ میں پنجابی بولتا بھی ہوں اور لکھتا بھی ۔ عثمان پیرزادہ کی اس بات سے میں پوری طرح متفق ہوں کہ واقعی ہم پنجابی احساس کمتری کا شکار ہیں۔ہم سمجھتے ہیں کہ اگر ہم نے پنجابی زبان میں گفتگو کی تو لوگ ہمیں ان پڑھ سمجھیں گے۔لہذا ہم پڑھے لکھے ہونے کا ثبوت دینے کے لئے پنجابی زبان سے دوری اختیار کرتے جارہے ہیں۔ یاد رکھئے باشعور اقوام ہی اپنے باپ داداکی زبان پر فخر کرتے ہیں اور دوسروں کے سامنے بولتے ہوئے بالکل نہیں جھجھکتے۔

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleنصرت جاوید کا تجزیہ : ٹرمپ کی بھارت میں اسلامی دہشت گردی کے تذکرے کے ساتھ پاکستان کی ’’تعریف‘‘
Next Article بمل رائے :ہدایت کار یا جادوگر؟ ( 1) ۔۔ ماہ طلعت زاہدی
ایڈیٹر
  • Website

Related Posts

موت منڈی کے خوشیا : وجاہت مسعود کا کالم

ستمبر 10, 2026

مخصوص نشستوں پر چناؤ براہِ راست الیکشن سے ہونا چاہیے : شہزاد عمران خان کا کالم

ستمبر 9, 2026

پاکستان میں نئے صوبوں کا تنازعہ ؛ سید مجاہد علی کا تجزیہ

ستمبر 9, 2026

Comments are closed.

حالیہ پوسٹس
  • موت منڈی کے خوشیا : وجاہت مسعود کا کالم ستمبر 10, 2026
  • مخصوص نشستوں پر چناؤ براہِ راست الیکشن سے ہونا چاہیے : شہزاد عمران خان کا کالم ستمبر 9, 2026
  • پاکستان میں نئے صوبوں کا تنازعہ ؛ سید مجاہد علی کا تجزیہ ستمبر 9, 2026
  • منجی تھلے ڈانگ : سہیل وڑائچ کا کالم ستمبر 8, 2026
  • ڈیٹ ایکسپائری آدمی نے تخلص کیسے تبدیل کیا ؟شاہد مجید جعفری کی مزاح نوشت ستمبر 8, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.