Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
جمعہ, جولائی 24, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • مراکشی افسانہ، بچوں کا جلوس : مصنف ۔۔ محمد شکری / مترجم مبشر علی زیدی
  • پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کا تازیانہ : برملا / نصرت جاوید کا کالم
  • پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مسلسل چوتھے روز بھی اضافہ
  • امن سے انتقام تک: ایران کے اہداف واضح نہیں : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • جنوبی پنجاب کی سیاست کا تاج ۔۔ رانا تاج احمد نون : شاکرحسین شاکر کا کالم
  • شکر ہے فیفا کا ورلڈ کپ ختم ہُوا : یاسر پیرزادہ کا مکمل کالم
  • آزاد کشمیر کے انتخابات مرحلہ وار کرانے کا فیصلہ ہیجان میں اضافہ کرے گا : برملا / نصرت جاوید کا کالم
  • جماعتِ اسلامی پاکستان کے جنرل سیکریٹری امیر العظیم انتقال کرگئے
  • اور ’کاکروچ‘ اکٹھے ہو گئے : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • پروفیسر شوکت مغل ایک مکمل عنوان : شاکر حسین شاکر کی یاد نگاری
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home»اہم خبریں»دیرینہ دشمنی: نماز عید پڑھ کر جانے والوں پر فائرنگ : نو ہلاک ، 13 زخمی
اہم خبریں

دیرینہ دشمنی: نماز عید پڑھ کر جانے والوں پر فائرنگ : نو ہلاک ، 13 زخمی

ایڈیٹرجون 5, 20191 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
firing dead bodies
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

ملتان: جلالپور پیروالہ کے علاقے میں عید کے روز دیرینہ دشمنی پر فائرنگ سے 9 افراد جاں بحق اور متعدد زخمی ہوگئے۔ایکسپریس نیوز کے مطابق جلالپور پیروالہ کے نواحی گاؤں جعفریں میں فائرنگ سے 9 افراد جاں بحق اور 13 زخمی ہوگئے۔ واقعے کی اطلاع ملتے ہی پولیس اور امدادی ٹیمیں جائے وقوع پہنچیں اور لاشوں اور زخمیوں کو فوری طور پر اسپتال منتقل کیا گیا۔ مقتولین میں ممتاز عرف کالا جعفر، عاقب، سلیم، راحت، شوکت اور دیگر افراد شامل ہیں۔عینی شاہدین نے بتایا کہ ممتاز عرف کالا جعفر عید کی نماز پڑھ کر عزیز و اقارب کے ہمراہ واپس جارہے تھے کہ راستے میں چھپے مخالفین نے ان پر اندھا دھند فائرنگ کردی۔چھ افراد موقع پر جاں بحق ہو گئے جب کہ باقی ہسپتال جا کر دم توڑ گئے ۔



آئی پنجاب کیپٹن ریٹائرڈ عارف نواز خان واقعہ کا نوٹس لیتے ہوئے سینئر افسران کو موقع پر پہنچنے کی ہدایت کی اور آر پی او ملتان سے رپورٹ طلب کرلی۔ آئی پنجاب نے فائرنگ کرنے والے ملزمان کو گرفتار کرکے قانون کے مطابق سخت کارروائی کرنے کا حکم دیا۔دوسری جانب وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے بھی جلال پور پیروالا میں دو گروپوں میں فائرنگ کے واقعے کا نوٹس لیتے ہوئے آر پی او ملتان سے رپورٹ طلب کرلی اور ملزمان کو جلد گرفتار کرنے کا حکم دیا ہے۔

فیس بک کمینٹ

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

فائرنگ نماز عید
Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleمحمد علی:تتلی کا ناقابل شکست رقص ( وفات تین جون 2016 ) .. رضی الدین رضی
Next Article ملک بھر میں جوش و خروش : گردو پیش کے قارئین کو عید مبارک
ایڈیٹر
  • Website

Related Posts

قوم اور افواج پاکستان دشمن سے نبٹنا بخوبی جانتے ہیں، دشمن کو مقاصد میں کامیاب نہیں ہونے دیں گے: وزیر اعظم

مئی 7, 2025

بھارت کی ایل او سی پر بلا اشتعال فائرنگ، پاک فوج کا منہ توڑ جواب، بھارتی بندوقیں خاموش کرادیں

مئی 5, 2025

شیخوپورہ: غیرملکی فوڈ چین کے ریسٹورنٹ پر مسلح افراد کا حملہ، فائرنگ سے ملازم جاں بحق

اپریل 15, 2025

Comments are closed.

حالیہ پوسٹس
  • مراکشی افسانہ، بچوں کا جلوس : مصنف ۔۔ محمد شکری / مترجم مبشر علی زیدی جولائی 24, 2026
  • پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کا تازیانہ : برملا / نصرت جاوید کا کالم جولائی 24, 2026
  • پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مسلسل چوتھے روز بھی اضافہ جولائی 24, 2026
  • امن سے انتقام تک: ایران کے اہداف واضح نہیں : سید مجاہد علی کا تجزیہ جولائی 24, 2026
  • جنوبی پنجاب کی سیاست کا تاج ۔۔ رانا تاج احمد نون : شاکرحسین شاکر کا کالم جولائی 23, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.