Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
ہفتہ, ستمبر 12, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • کلثوم نواز شریف کی آٹھویں برسی خاموشی سے گزر گئی : کوئی قابلِ ذکر تقریب نہ ہوئی
  • پشاور: دو خواتین کے گینگ ریپ کے چار ملزمان ’جائے وقوعہ کی نشاندہی‘ کے دوران کیسے ہلاک ہوئے؟
  • دھرنوں کے مقابل ریاست کی موٹی کھال : نصرت جاوید کا کالم
  • حکومت نے پیٹرول 3 روپے اور ڈیزل مزید 5 روپے لیٹر مہنگا کر دیا
  • پیٹرول اصل قیمت سے 133 روپے اور ڈیزل 122 روپے مہنگا
  • موت منڈی کے خوشیا : وجاہت مسعود کا کالم
  • مخصوص نشستوں پر چناؤ براہِ راست الیکشن سے ہونا چاہیے : شہزاد عمران خان کا کالم
  • پاکستان میں نئے صوبوں کا تنازعہ ؛ سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • منجی تھلے ڈانگ : سہیل وڑائچ کا کالم
  • ڈیٹ ایکسپائری آدمی نے تخلص کیسے تبدیل کیا ؟شاہد مجید جعفری کی مزاح نوشت
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home » کپاس کا سیزن ۔۔ڈائری سے مکالمہ /مدیحہ ریاض
اختصاریئے

کپاس کا سیزن ۔۔ڈائری سے مکالمہ /مدیحہ ریاض

ایڈیٹراپریل 4, 20192 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

ڈئیر ڈائری آج میں تمہیں زندگی کی ایک اٹل حقیقت بتانے لگی ہوں اور حقیقت یہ ہے کہ ہم جس چیز کے پیچھے بھاگتے ہیں وہ ہے پیسہ ۔ہر انسان سونے چاندی کا چمچ لے کر پیدا نہیں ہوتا اور ہر انسان غربت کی چکی میں بھی نہیں پستا۔ پیسہ انسان کی بنیادی ضرورت ہے اور پیسہ کے بغیر انسانی زندگی کا تصور ہی ناممکن ہے۔ زندگی بسر کرنے کے لئے پیسے کی اہمیت اپنی جگہ مسلط و قائم ہے ۔ ڈئیر ڈائری تمہیں تو معلوم ہے کہ پچھلے دنوں کپاس کا سیزن عروج پر تھا ۔چھوٹا بڑا غرض ہر کوئی اس سیزن سے بھرپور استفادہ کرنے میں مصروف تھا اور مصروف بھی کیوں نہ ہوتا کیونکہ اسی سیزن کے بدولت ہی غریب گھروں میں دو وقت کا چولہا جلتا ہے تو دوسری طرف متوسط طبقے کے گھروں میں جہیز بنتا ہے۔ مائیں صبح منہ اندھیرے گھر سے نکلتی ہیں تو شام ڈھلے گھر واپس لوٹتی ہیں ۔صرف اور صرف پیٹ کی خاطر ،اولاد کی خاطر ۔اچھے دنوں کی آس انھیں بوڑھا ہونے نہیں دیتی ۔ڈئیر ڈائری یہ کپاس کا سیزن کنواری بالیوں کے لئے باعث رحمت ہے کیونکہ اسی سیزن کے بدولت ہی ان کنواری بالیوں کا جہیز تیار ہوتا ہے۔مائیں جب ان کے جہیز کی خریداری کے لئے بازاروں کا رخ کرتی ہیں تو ایسا لگتا ہے جیسے ہر طرف عید کا سماں ہو ۔ڈئیر ڈائری پاکستانی معاشرے میں جہیز بیٹی کے اچھوں نصیبوں کی ضمانت سمجھا جاتا ہے ۔اگر والدین کے پاس بیٹی کو دینے کے لئے جہیز نہیں تو ان والدین کی بیٹیوں کے مقدر میں شوہر کا گھر نہیں ہوتا۔جہیز جمع کرتے کرتے ان کے بالوں چاندی اتر آتی ہے مگر افسو س جہیز پھر بھی جمع نہیں ہوپاتا۔سسرال میں والدین کی تربیت نہیں بلکہ جہیز ہی بیٹی کے مقام کا تعین کرتا ہے ۔ڈئیر ڈائر ی بچے جب ماؤں سے کھلونوں کی فرمائش کرتے ہیں تو مائیں کپاس کے سیزن میں لے کر دینے کا وعدہ کرتی ہیں ۔جن ننھے ہاتھوں میں کاغذ قلم ہونا چاہیے وہ ہاتھ کپاس کی چنائی میں مصروف ہوتے ہیں کیونکہ وہ جانتے ہیں کہ ان کے گھرکا چولہا والدین اکیلے گرم نہیں کرسکتے ۔ یہ ننھے ہاتھ صرف چنائی میں ہی نہیں بلکہ بوائی میں بھی والدین کے ساتھ برابر شریک ہوتے ہیں ۔ان ننھوں کو وقت نے پہلے ہی جوان کر دیا۔ڈئیر ڈائری مجھے اس ویگن کنڈیکٹر کی وہ بات یاد آ گئی ۔جب اس نے کہا تھا کہ باجی پھٹی دے سیزن چے اے بڈیاں کتھے گھر بیٹھن لگیاں جے (کپاس کے سیزن میں یہ عورتیں کہاں گھر بیٹھنے والی ہیں )مرد پیسہ کمانا جا نتا ہے لیکن اسے خرچ کیسے اور کہاں کیا جائے وہ یہ نہیں جانتا۔ گھر کو کیسے چلانا ہے یہ عور ت سے بہتر کوئی نہیں جانتا ۔گھر اور بچوں کی ضروریات کا خیال صرف عورت ہی رکھ سکتی ہے ۔ کم وسائل میں گھر کو چلانے کا ہنر صرف عورت کے ہی پاس ہے۔۔

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleبھٹو صاحب کا پہلا دورہ ملتان ، ایک طالب علم کی یادیں ۔۔ قسور سعید مرزا
Next Article بشیر انصاری بھی رخصت ہوئے ۔۔ اسلم ملک
ایڈیٹر
  • Website

Related Posts

کلثوم نواز شریف کی آٹھویں برسی خاموشی سے گزر گئی : کوئی قابلِ ذکر تقریب نہ ہوئی

ستمبر 12, 2026

پشاور: دو خواتین کے گینگ ریپ کے چار ملزمان ’جائے وقوعہ کی نشاندہی‘ کے دوران کیسے ہلاک ہوئے؟

ستمبر 12, 2026

دھرنوں کے مقابل ریاست کی موٹی کھال : نصرت جاوید کا کالم

ستمبر 10, 2026

Comments are closed.

حالیہ پوسٹس
  • کلثوم نواز شریف کی آٹھویں برسی خاموشی سے گزر گئی : کوئی قابلِ ذکر تقریب نہ ہوئی ستمبر 12, 2026
  • پشاور: دو خواتین کے گینگ ریپ کے چار ملزمان ’جائے وقوعہ کی نشاندہی‘ کے دوران کیسے ہلاک ہوئے؟ ستمبر 12, 2026
  • دھرنوں کے مقابل ریاست کی موٹی کھال : نصرت جاوید کا کالم ستمبر 10, 2026
  • حکومت نے پیٹرول 3 روپے اور ڈیزل مزید 5 روپے لیٹر مہنگا کر دیا ستمبر 10, 2026
  • پیٹرول اصل قیمت سے 133 روپے اور ڈیزل 122 روپے مہنگا ستمبر 10, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.