Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
جمعہ, ستمبر 11, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • دھرنوں کے مقابل ریاست کی موٹی کھال : نصرت جاوید کا کالم
  • حکومت نے پیٹرول 3 روپے اور ڈیزل مزید 5 روپے لیٹر مہنگا کر دیا
  • پیٹرول اصل قیمت سے 133 روپے اور ڈیزل 122 روپے مہنگا
  • موت منڈی کے خوشیا : وجاہت مسعود کا کالم
  • مخصوص نشستوں پر چناؤ براہِ راست الیکشن سے ہونا چاہیے : شہزاد عمران خان کا کالم
  • پاکستان میں نئے صوبوں کا تنازعہ ؛ سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • منجی تھلے ڈانگ : سہیل وڑائچ کا کالم
  • ڈیٹ ایکسپائری آدمی نے تخلص کیسے تبدیل کیا ؟شاہد مجید جعفری کی مزاح نوشت
  • مذہب، ردِ مذہب اور انسانیت ۔۔ چند مباحث ڈاکٹر علی شاذف کا کالم
  • حامد میر کا کالم : مریم نواز کا بیان اور ’’کشمیر فریب زدہ‘‘
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home » یوسف بیگ مرزا اور طاہر اے خان روزانہ عمران خان سے ملتے ہیں : محمد مالک
اہم خبریں

یوسف بیگ مرزا اور طاہر اے خان روزانہ عمران خان سے ملتے ہیں : محمد مالک

ایڈیٹراکتوبر 31, 20182 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

اسلام آباد : سینئر صحافی محمد مالک نے دعویٰ کیا ہے کہ وزیر اعظم ہاﺅس میں ہر روز 5 سے 6 لوگوں کا ایک اجلاس ہوتا ہے جس میں حکومت کے تمام امور چلانے کے حوالے سے مشاورت کی جاتی ہے۔ اس کمیٹی میں 2 ٹی وی چینل مالکان بھی شامل ہیں۔اپنے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے محمد مالک نے کہا کہ وزیر اعظم ہاﺅس میں ہرروز ایک میٹنگ ہوتی ہے جو کہنے کو تو میڈیا ایڈوائزری کے حوالے سے ہوتی ہے لیکن اس میں ہر قسم کی باتیں ڈسکس ہوتی ہیں۔ سعودی عرب سے امداد لینی ہے یا نہیں، آئی ایم ایف کے پاس جانا ہے یا نہیں، سب اسی کمیٹی میں طے کیا جاتا ہے۔ محمد مالک نے بتایا کہ اس کمیٹی میں وزیر اعظم کے میڈیا ایڈوائزر افتخار درانی ،نعیم الحق اور فواد چوہدری شامل ہوتے ہیں ۔ شیخ رشید اور فیصل جاوید خان کبھی کبھی اس میں شریک ہوتے ہیں ۔ پبلک نیوز کے مالک یوسف بیگ مرزا اور نیوز ون کے مالک طاہر اے خان بھی اس میٹنگ میں شریک ہوتے ہیں۔بابر اعوان ہر روز وہاں کوئی نہ کوئی کیس لے کر آجاتے ہیں اور کوشش کرتے ہیں کہ اس میٹنگ میں شریک ہوسکیں ۔ جب وہ میٹنگ ختم ہوتی ہے تو ہر رکن کی کوشش ہوتی ہے کہ وہ علیحدہ سے پانچ 6 منٹ وزیر اعظم کے ساتھ ملاقات کر سکے۔محمد مالک نے کہا کہ کہنے میں یہ ایک میڈیا کمیٹی ہے لیکن اس کمیٹی کے نہ تو منٹس بنتے ہیں اور گیٹ پر لاگ میں بھی کوئی اور چیز درج کی جاتی ہے، پتا نہیں اس میں اتنی خفیہ رکھنے والی کیا بات ہے۔ارشد شریف نے لقمہ دیا کہ ان ہی میں شامل 2 تین لوگ ہیں جو جنرل مشرف کو بھی مشورے دیا کرتے تھے۔ محمد مالک نے کہا کہ اس کمیٹی میں شامل 2 تین لوگ ہی ایسے ہیں جنہیں میڈیا کی سمجھ بوجھ ہے ، اگر یہ لوگ ہی میڈیا پالیسی بنارہے ہیں تو اس میں کوئی حیرانی کی بات نہیں جب عمران خان اور اسد عمر یہ کہتے ہیں کہ ہماری ٹیم میسج بیچ نہیں پا رہی، میرا خیال ہے عمران خان کو بہتر سیلز مین کی ضرورت ہے۔

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleچولستان برائے فروخت : صدائے عدل / قیصر عباس صابر
Next Article آج آسیہ بی بی کیس کا فیصلہ آئے گا : ملک بھر میں ہائی الرٹ : گرجا گھروں کی سکیورٹی سخت
ایڈیٹر
  • Website

Related Posts

دھرنوں کے مقابل ریاست کی موٹی کھال : نصرت جاوید کا کالم

ستمبر 10, 2026

حکومت نے پیٹرول 3 روپے اور ڈیزل مزید 5 روپے لیٹر مہنگا کر دیا

ستمبر 10, 2026

پیٹرول اصل قیمت سے 133 روپے اور ڈیزل 122 روپے مہنگا

ستمبر 10, 2026
Leave A Reply

حالیہ پوسٹس
  • دھرنوں کے مقابل ریاست کی موٹی کھال : نصرت جاوید کا کالم ستمبر 10, 2026
  • حکومت نے پیٹرول 3 روپے اور ڈیزل مزید 5 روپے لیٹر مہنگا کر دیا ستمبر 10, 2026
  • پیٹرول اصل قیمت سے 133 روپے اور ڈیزل 122 روپے مہنگا ستمبر 10, 2026
  • موت منڈی کے خوشیا : وجاہت مسعود کا کالم ستمبر 10, 2026
  • مخصوص نشستوں پر چناؤ براہِ راست الیکشن سے ہونا چاہیے : شہزاد عمران خان کا کالم ستمبر 9, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.